غیر قانونی کاروبار کی مخبری کرنے والے کو 30ہزار ریال کا انعام
شہری نے شُبہ ہونے پر ایک مصری اور سعودی شہری کے بارے میں اطلاع دی
محمد عرفان جمعرات 21 مارچ 2019 17:50
(جاری ہے)
تحقیقات سے شک درست ثابت ہوا۔ مکّہ مکرمہ میں محکمہ جاتی عدالت نے الزام ثابت ہو جانے پر سعودی شہری اور اُس کے نام سے کاروبار کرنے والے مصری کو قانونِ تجارت کا مجرم قرار دے دِیا۔ عدالت کی جانب سے ان پر ایک لاکھ ریال کا جرمانہ کیا گیا۔
اس کے علاوہ ان کے خرچے سے دونوں ملزمان کی مقامی اخبارات میں بھی تشہیر کروائی گئی۔ جبکہ جرمانے کی کُل رقم میں سے 30 ہزار ریال رپورٹ کرنے والے سعودی کو بھی دیئے گئے۔ واضح رہے کہ سجل تجاری کے مرتکب افراد کی مخبری پر جرمانے کی کُل 30 فیصد رقم مخبر کو دی جاتی ہے۔ اسی وجہ سے عوام اکثر ایسی بے ضابطگیوں کی اطلاع دیتے رہتے ہیں۔طائف میں شائع ہونے والی مزید خبریں
سعودی عرب میں اپنی طرز کا منفرد میلہ
سعودیہ میں عرب شہری جعلی ڈاکٹر بن کر خواتین کے وارڈ میں گھس گیا
سعودیہ ؛ طائف میں سنگین خلاف ورزیوں پر مشہور ریسٹورنٹ بند کردیا گیا
سعودی عرب میں خاتون کی سڑک کنارے لگائی دکان کے ساتھ تصویر وائرل
سعودی عرب میں مسجد بنانے کے وعدے پر قاتل کو معافی مل گئی
سعودی پروفیسر کی طلباء کے بارے میں نازیبا گفتگو کی ویڈیو وائرل
سعودی عرب میں اسقاط حمل کروانے کے غیر شرعی واقعات میں اضافہ ہونے لگا
سعودی عرب کے شہر طائف کے ایک شاپنگ مال میں ناقابل یقین واقعہ
سعودی عرب میں کورونا کا شکار ڈاکٹر ملازمت سے برطرف
سعودی لڑکی کے پیٹ سے 2 کلو بال نکال دیئے گئے
سعودی عرب میں کورونا کا مشتبہ مریض ہسپتال سے بھاگ نکلا
سعودی عرب: قدرت نے بے اولاد خاتون پراولادکی نعمت کی بارش کر دی
تازہ ترین انٹرنیشنل خبریں
-
ایمرٹس ائیرلائن اور فلائی دبئی کا فلائٹ آپریشن مکمل طور پر بحال ہو گیا
-
بارشوں کا 75 سالہ ریکارڈ ٹوٹ جانے کے باوجود صرف 24 گھنٹوں میں متحدہ عرب امارات کے متاثرہ علاقے کلیئر ہو گئے
-
ایمریٹس کی دبئی کی کنکٹنگ فلائٹس کا سفری طریقہ کار معطل
-
دبئی ، کراٹے کامبیٹ 45 مقابلے سے پہلے پاکستانی کپتان نے بھارتی حریف کو تھپڑ مار دیا
-
زائرین کو 40 برس سے مفت چائے پلانے والے بزرگ کا انتقال
-
ترقی پذیر ممالک میں توانائی کی منتقلی کو تیز کرنے کے لئے فنانسنگ اور سرمایہ کاری کو متحرک کرنے کے لئے بین الاقوامی تعاون کو بڑھایا جانا چاہئے، پاکستانی سفیر برائے متحدہ عرب امارات
-
برج خلیفہ کے سامنے پانی ہی پانی
-
متحدہ عرب امارات طوفانی بارشوں کی زد میں، دبئی ائیرپورٹ پر درجنوں پروازیں منسوخ
-
سعودیہ میں 255 کلو منشیات سمگلنگ کی کوشش ناکام
-
ممتاز کاروباری و سماجی شخصیت رحمان اقبال کی جانب سے اپنے ورکرز اور پاک میڈیا جرنلسٹس فورم کے اعزاز میں پروقار افطار عشائیہ کا اہتمام
-
شہزادہ محمد بن سلمان کی وزیراعظم کیلئے افطار کی خصوصی دعوت
-
حرمین شریفین آنے والے زائرین کیلئے نئی ہدایت جاری