سعودی خواتین انجینئرنگ کی ڈگریاں کسی کام نہ آئیں
صرف طائف میں 120 سے زائد خواتین سعودی انجینئرز ملازمت کی تلاش میں ماری ماری پھِر رہی ہیں
محمد عرفان بدھ 24 جولائی 2019 11:33
(جاری ہے)
جن کا کہنا ہے کہ وہ کئی سال پہلے انجینئرنگ میں بی ٹیک کرنے کے باوجود ابھی تک ملازمت نہیں مِل پا رہی۔ ابھی تک انجینئرنگ کمپنیاں مقامی باشندوں پر غیر مُلکیوں کو ترجیح دے رہی ہیں۔
سعودائزیشن پالیسی اُن کے کسی کام نہیں آ رہیں۔ مرام نے اپنے غصّے کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ حکومت کیوں مقامی کمپنیوں اور ٹھیکے داروں پر یہ پابندی نہیں لگاتی کہ وہ تارکین کی بجائے مقامی شہریوں کو ملازمتیں فراہم کریں۔ ہر شعبے میں غیر مُلکی کی بھر مار ہے۔ حالیہ دِنوں لیڈی انجینئر کی اسامی نکلی تھی۔ درجنوں بے روزگار سعودی انجینئرز خواتین انٹرویو کے لیے پہنچیں مگر کسی کو بھی نوکری نہ مِل پائی۔ نورہ اور جواہر کا کہنا تھا اگرچہ سعودی خواتین اپنی فیلڈ کی ماہر ہیں۔ وہ بہترین سول انجینئر ہیں،اندرونی سجاوٹ و آرائش کے حوالے سے بھی بہت مہارت رکھتی ہیں۔ مگر پھر بھی انہیں ملازمت نہیں دی جا رہی۔ دُوسری جانب طائف میں ٹھیکے داروں کی کمیٹی کے چیئرمین عبدالعزیز بن عایش نے بتایا کہ بے روزگار سعودی خواتین انجیئنرز کا ڈیٹا تیار کیا جا رہا ہے۔ 120 سے زائد لڑکیاں ڈگریاں حاصل کرنے کے پانچ سال بعد بھی ملازمتیں حاصل نہیں کر پائیں۔ جلد ہی انجیئنرز کونسل کا اجلاس بُلا کر ان بچیوں کو نوکریاں دلوانے کے لیے اقدامات کیے جائیں گے۔ اس وقت 1600سے زیادہ کنسلٹنسیوں میں زیادہ تر ملازم غیر ملکی ہیں۔حیران کُن طور پر ان میں سے کسی ایک میں بھی کوئی ایک سعودی انجینیئر خاتون تعینات نہیں۔طائف میں شائع ہونے والی مزید خبریں
سعودی عرب میں اپنی طرز کا منفرد میلہ
سعودیہ میں عرب شہری جعلی ڈاکٹر بن کر خواتین کے وارڈ میں گھس گیا
سعودیہ ؛ طائف میں سنگین خلاف ورزیوں پر مشہور ریسٹورنٹ بند کردیا گیا
سعودی عرب میں خاتون کی سڑک کنارے لگائی دکان کے ساتھ تصویر وائرل
سعودی عرب میں مسجد بنانے کے وعدے پر قاتل کو معافی مل گئی
سعودی پروفیسر کی طلباء کے بارے میں نازیبا گفتگو کی ویڈیو وائرل
سعودی عرب میں اسقاط حمل کروانے کے غیر شرعی واقعات میں اضافہ ہونے لگا
سعودی عرب کے شہر طائف کے ایک شاپنگ مال میں ناقابل یقین واقعہ
سعودی عرب میں کورونا کا شکار ڈاکٹر ملازمت سے برطرف
سعودی لڑکی کے پیٹ سے 2 کلو بال نکال دیئے گئے
سعودی عرب میں کورونا کا مشتبہ مریض ہسپتال سے بھاگ نکلا
سعودی عرب: قدرت نے بے اولاد خاتون پراولادکی نعمت کی بارش کر دی
تازہ ترین انٹرنیشنل خبریں
-
بارشوں کا 75 سالہ ریکارڈ ٹوٹ جانے کے باوجود صرف 24 گھنٹوں میں متحدہ عرب امارات کے متاثرہ علاقے کلیئر ہو گئے
-
ایمریٹس کی دبئی کی کنکٹنگ فلائٹس کا سفری طریقہ کار معطل
-
دبئی ، کراٹے کامبیٹ 45 مقابلے سے پہلے پاکستانی کپتان نے بھارتی حریف کو تھپڑ مار دیا
-
زائرین کو 40 برس سے مفت چائے پلانے والے بزرگ کا انتقال
-
ترقی پذیر ممالک میں توانائی کی منتقلی کو تیز کرنے کے لئے فنانسنگ اور سرمایہ کاری کو متحرک کرنے کے لئے بین الاقوامی تعاون کو بڑھایا جانا چاہئے، پاکستانی سفیر برائے متحدہ عرب امارات
-
برج خلیفہ کے سامنے پانی ہی پانی
-
متحدہ عرب امارات طوفانی بارشوں کی زد میں، دبئی ائیرپورٹ پر درجنوں پروازیں منسوخ
-
سعودیہ میں 255 کلو منشیات سمگلنگ کی کوشش ناکام
-
ممتاز کاروباری و سماجی شخصیت رحمان اقبال کی جانب سے اپنے ورکرز اور پاک میڈیا جرنلسٹس فورم کے اعزاز میں پروقار افطار عشائیہ کا اہتمام
-
شہزادہ محمد بن سلمان کی وزیراعظم کیلئے افطار کی خصوصی دعوت
-
حرمین شریفین آنے والے زائرین کیلئے نئی ہدایت جاری
-
رمضان المبارک کی 27 ویں شب پر مسجد الحرام میں انسانوں کا سمندر امڈ آیا، تا حد نگاہ نمازی ہی نمازی نظر آئے