وکٹوریہ آسٹریلیا کی پاکستانی خواتین کی رنگا رنگ بھرپور عید ملن پارٹی
خالدالرحمن بھٹی
بدھ 9 اپریل 2025
23:25

(جاری ہے)
مختلف قسم کے کھانوں کے اسٹالز نے شائقین کے ذائقے کو دوبالا کر دیا، جہاں روایتی پاکستانی کھانے بھی دستیاب تھے۔
ساتھ ہی لائیو میوزک نے ماحول کو اور بھی دلکش بنا دیا، اور لوگوں نے غزلوں اور تیز دھنوں پر مبنی گانوں کا خوب لطف اٹھایا۔ خواتین کے لیے خصوصی گفٹس کا بھی انتظام کیا گیا تھا، جو ان کے لیے ایک خوبصورت سرپرائز ثابت ہوا۔ یہ عید فیسٹ واقعی ایک یادگار ایونٹ تھا، جو کمیونٹی کو ایک ساتھ جوڑنے اور خوشیاں منانے کا بہترین ذریعہ بنا۔متعلقہ عنوان :
وکٹوریہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں
تازہ ترین انٹرنیشنل خبریں
-
پاکستانیوں کیلئے 32 سے زائد ممالک میں بغیر ویزہ انٹری کی سہولت
-
شہزادہ محمد بن سلمان جیسے عظیم انسان کی کوئی مثال نہیں، امریکی صدر
-
پاکستان اور بھارت کو مزید قریب لائیں گے اگر دونوں ساتھ ڈنر کریں تو یہ بہت اچھا ہوگا
-
صدر ٹرمپ کا دورہ سعودی عرب عالمی امن اور سلامتی کیلئے اہم قرار
-
متحدہ عرب امارات میں گاڑیوں کی تیزرفتاری پر جھگڑا، 3 خواتین سر عام قتل
-
پاکستان سے متحدہ عرب امارات کے کرایوں میں ہوشربا اضافہ
-
پی ایس ایل میچز کے دوبارہ آغاز کے حوالے سے اہم پیش رفت
-
پاک بھارت کشیدگی؛ ایمریٹس نے پاکستان کیلئے پروازیں معطل کردیں
-
دبئی میں بعض مقامات پر پرائیویٹ پارکنگ کی فیس دوگنی ہوگئی
-
دبئی ایئرپورٹ کے تمام آپریشنز المکتوم ہوئی اڈے منتقل کرنے کا فیصلہ
-
پشاور زلمی کے پلے آف مرحلے تک رسائی کے امکانات بڑھ گئے
-
متحدہ عرب امارات کے سکولوں میں اے آئی کی تعلیم لازمی قرار