متحدہ عرب امارات میں ڈرائیوروں کو اہم وارننگ جاری کر دی گئی
دوران ڈرائیونگ انڈیکیٹرز کا استعمال نہ کرنے پر ٹریفک جرمانہ بھُگتنا ہو گا
محمد عرفان پیر 14 اکتوبر 2019 12:48
(جاری ہے)
پولیس کی جانب سے اس حوالے سے ڈرائیورز کی تربیت کے لیے ایک ویڈیو بھی آفیشل اکاؤنٹس پر پوسٹ کی گئی ہے۔
جبکہ شا رجہ روڈز اینڈ ٹرانسپورٹ اتھارٹی کی جانب سے خبردار کیا گیا ہے کہ اگر کوئی شخص غیر قانونی ٹیکسی چلاتا ہے تو اسے جرمانے کی مد میں پانچ ہزار درہم کا جرمانہ عائد کیا جائے گا اگر دُوسری بار وہ یہی حرکت دُہراتا ہوا پایا گیا تو یہ جرمانہ دُگنا یعنی 10 ہزار درہم کر دیا جائے گا۔جبکہ تیسری بار خلاف ورزی کی صورت میں ڈرائیور کے خلاف قانونی کارروائی کی جائے گی۔ روڈز اتھارٹی کے ڈائریکٹر عبدالعزیز الجروان کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ ریاست میں لوگوں کو اپنی ذاتی اور کمپنیوں کی گاڑیوں میں بٹھا کر انہیں منزل تک پہنچانے کے بدلے میں پیسے وصول کرنے والوں کے خلاف آپریشن شروع ہو چکا ہے۔ رواں سال اگست کے وسط تک اس ٹریفک جُرم کے ارتکاب پر 10,191 افراد کو جرمانے عائد کیے گئے ہیں جس کے باعث اتھارٹی کو پانچ کروڑ درہم کی بھاری آمدنی وصول ہوئی ہے۔متعلقہ عنوان :
ابو ظہبی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ترقی پذیر ممالک میں توانائی کی منتقلی کو تیز کرنے کے لئے فنانسنگ اور سرمایہ کاری کو متحرک کرنے کے لئے ..
87 ممالک کے شہریوں کیلئے یو اے ای میں ویزا آن ارائیول کی سہولت
امارات نے رمضان المبارک میں ملازمین کیلئے اوقات کار کم کردیئے
کارکن کو ملازمت نہ دینے پر کمپنی کو ایک لاکھ 20 ہزار درہم جرمانہ
اماراتی ویزوں کے اجراء یا تجدید کا عمل مزید آسان ہوگیا
ابوظہبی ایئرپورٹ کا نام تبدیل کردیا گیا
پاکستان اور یو اے ای کے دو طرفہ تعاون بڑھانے کی یادداشت پر دستخط
دنیا بھر میں ورک ویزہ کی مانگ میں یو اے ای سرفہرست
ابوظہبی پولیس نے سپیڈ لمٹ کے اصول کی وضاحت جاری کردی
اتحاد ریل نے اپنی پہلی مسافر ٹرین کا کامیاب تجربہ کرلیا
ابوظہبی لگاتار آٹھویں سال دنیا کا محفوظ ترین شہر قرار
یو اے ای کا 7 ریاستوں کو ملانے والی نئی ہائی وے کی تعمیر پر غور
تازہ ترین انٹرنیشنل خبریں
-
ایمرٹس ائیرلائن اور فلائی دبئی کا فلائٹ آپریشن مکمل طور پر بحال ہو گیا
-
بارشوں کا 75 سالہ ریکارڈ ٹوٹ جانے کے باوجود صرف 24 گھنٹوں میں متحدہ عرب امارات کے متاثرہ علاقے کلیئر ہو گئے
-
ایمریٹس کی دبئی کی کنکٹنگ فلائٹس کا سفری طریقہ کار معطل
-
دبئی ، کراٹے کامبیٹ 45 مقابلے سے پہلے پاکستانی کپتان نے بھارتی حریف کو تھپڑ مار دیا
-
زائرین کو 40 برس سے مفت چائے پلانے والے بزرگ کا انتقال
-
ترقی پذیر ممالک میں توانائی کی منتقلی کو تیز کرنے کے لئے فنانسنگ اور سرمایہ کاری کو متحرک کرنے کے لئے بین الاقوامی تعاون کو بڑھایا جانا چاہئے، پاکستانی سفیر برائے متحدہ عرب امارات
-
برج خلیفہ کے سامنے پانی ہی پانی
-
متحدہ عرب امارات طوفانی بارشوں کی زد میں، دبئی ائیرپورٹ پر درجنوں پروازیں منسوخ
-
سعودیہ میں 255 کلو منشیات سمگلنگ کی کوشش ناکام
-
ممتاز کاروباری و سماجی شخصیت رحمان اقبال کی جانب سے اپنے ورکرز اور پاک میڈیا جرنلسٹس فورم کے اعزاز میں پروقار افطار عشائیہ کا اہتمام
-
شہزادہ محمد بن سلمان کی وزیراعظم کیلئے افطار کی خصوصی دعوت
-
حرمین شریفین آنے والے زائرین کیلئے نئی ہدایت جاری