
متحدہ عرب امارات کے یومیہ کورونا کیسز میں ایک بار پھر اضافہ ہونے لگا
چوبیس گھنٹوں میں 2,683 نئے مریض رپورٹ ہوئے اور ملک میں فعال کورونا کیسز کی تعداد 37 ہزار سے اوپر چلی گئی
ساجد علی
جمعرات 13 جنوری 2022
15:52

(جاری ہے)
ملک میں کورونا وائرس کی موجودہ صورتحال کو دیکجھتے ہوئے متحدہ عرب امارات میں سرکاری اسکولوں اور تعلیمی اداروں نے فاصلاتی تعلیم کو مزید ایک ہفتے کے لیے بڑھا دیا ہے ، اس کا مطلب یہ ہے کہ کم از کم 21 جنوری تک دور دراز سے کلاسز کی میزبانی کی جائے گی اور ذاتی طور پر امتحانات کم از کم 28 جنوری تک ملتوی کر دیے گئے ہیں۔
ابوظہبی امارات کے تمام سرکاری اسکولوں اور نجی اسکولوں کے لیے ریموٹ لرننگ میں بھی توسیع کرے گا جب کہ اس سے قبل ابوظہبی نے اسکول کی نئی مدت کے دو ہفتوں کے لیے 17 جنوری تک ریموٹ لرننگ کا اعلان کیا تھا تاہم طلباء اب عملی طور پر مزید ایک ہفتے کے لیے کلاسز میں شرکت کریں گے اور کم از کم 21 جنوری تک آن لائن کلاسز کا انعقاد کیا جائے گا۔ چونکہ متحدہ عرب امارات کے دارالحکومت نے ملک کے اندر سے امارات جانے والوں کے لیے نئے سرحدی قوانین متعارف کرائے ہیں ، اس کے تحت حکام نے بدھ کے روز سیاحوں کے لیے ایک خصوصی دفتر قائم کرنے کا اعلان کیا ، اتھارٹی نے سیاحتی اداروں کو ہدایت کی کہ وہ سیاحوں کو ابوظہبی کے دورے کی منصوبہ بندی کرنے سے پہلے داخلے کے رہنما خطوط سے مکمل طور پر آگاہ کریں۔متعلقہ عنوان :
ابو ظہبی میں شائع ہونے والی مزید خبریں:
Your Thoughts and Comments
تازہ ترین انٹرنیشنل خبریں
-
28مئی کوسورج بیت اللہ شریف کے اوپر سے گزرے گا، قبلہ رخ کا تعین کیا جا سکے گا
-
متحدہ عرب امارات کے صدر کی نماز جنازہ اور تدفین کا عمل مکمل کر لیا گیا
-
3 سال بعد مسجد الحرام اور مسجد نبوی ؐ کی رونقیں بحال، نمازعید کے روح پرور مناظر
-
’عمرہ کے دوران بہت زیادہ فوٹو گرافی میں مشغول نہ رہیں‘
-
سعودی پولیس کی مسجد نبوی کی بےحرمتی پر5 پاکستانیوں کو گرفتارکرنے کی تصدیق
-
دبئی کا وہ پائلٹ جو پورے سال روزے رکھتا ہے
-
متحدہ عرب امارات نے ویزا پالیسی میں نمایاں تبدیلیاں کردیں
-
میری 88 سالہ والدہ کے گھر کے باہر سینکڑوں افراد کئی گھنٹوں سے مظاہرہ کر رہے ہیں
-
پاکستانی سفارتخانے کا یواےای میں مقیم پاکستانیوں کیلئے احتجاج سے گریز کا انتباہ جاری
-
پہلی بار نیویارک کے مشہور ترین مقام ٹائمز اسکوائر پر نمازِ تراویح کی ادائیگی
-
88 برس کا انتظار ختم ہوا، ترکی کی قدیم آیا صوفیہ مسجد میں نماز تراویح کا اہتمام
-
2 سال بعد مسجد الحرام اور مسجد نبویﷺ میں مکمل گنجائش کے مطابق نماز تراویح کا اہتمام
مزید خبریں
مشہور شہر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2022, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.