ابوظہبی کی معروف شاہراہ پر کم از کم سپیڈ لمٹ کا نظام ختم
گاڑی چلانے والوں کو اب کم از کم 120 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار برقرار رکھنے کی ضرورت نہیں ہوگی
ساجد علی
پیر 14 اپریل 2025
16:43

(جاری ہے)
بتایا جارہا ہے کہ اپریل 2023ء میں ابوظہبی نے E311 پر 120 کلومیٹر فی گھنٹہ کی کم از کم رفتار کی حد متعارف کرائی، اس بڑی شاہراہ پر زیادہ سے زیادہ رفتار 140 کلومیٹر فی گھنٹہ ہے اور بائیں جانب سے پہلی اور دوسری لین پر کم از کم 120 کلومیٹر فی گھنٹہ رفتار کی حد لاگو کی گئی تھی، کم از کم رفتار کی حد کی خلاف ورزی کرنے والے ڈرائیوروں کو سڑک کے لیے مقرر کردہ کم سے کم رفتار سے سلو گاڑی چلانے پر جرمانہ عائد کیا گیا اور 400 درہم تک کے جرمانے کا سامنا کرنا پڑا، تاہم دائیں طرف کی تیسری اور آخری لین جو بھاری گاڑیاں استعمال کرتی ہیں، وہ رفتار کے ضوابط کے تحت نہیں تھیں۔
ابوظہبی کے ایک رہائشی جی سہانی کو بائیں طرف سے دوسری لین میں آہستہ گاڑی چلانے پر جرمانہ عائد کیا گیا تھا، ان کا کہنا ہے کہ میں کم سے کم رفتار کے اصول سے واقف تھا لیکن آگے ایک فوجی قافلہ تھا جس نے ٹریفک کی رفتار کم کردی تھی، مجھے اپنی غلطی نہ ہونے کے باوجود جرمانہ بھرنا پڑا اور ابوظہبی پولیس کے ساتھ مسئلہ اٹھانے کے بعد بھی اسے منسوخ نہیں کیا گیا، مجھے خوشی ہے کہ اب وہ سپیڈ لمٹ کے اس اصول کو ختم کر رہے ہیں۔ اسی طرح ابوظہبی کے ایک اور رہائشی اے پی نے بتایا کہ سڑک انتہائی مصروف تھی اور میرے سامنے تمام گاڑیاں آہستہ چل رہی تھیں جس کی وجہ سے 120 کلومیٹر فی گھنٹہ سے زیادہ کی رفتار سے گاڑی چلانا ممکن نہیں تھا، میں اس سڑک کو روزانہ کام پر جانے کے لیے استعمال کرتا ہوں اور میں 120 کلومیٹر فی گھنٹہ کی کم سے کم رفتار کے پیچھے منطق کو سمجھتا ہوں لیکن اس طرح جرمانہ کرنا غیر مناسب تھا، اب مجھے اطمینان ہے کہ انہوں نے قانون کو واپس لے لیا ہے۔ابو ظہبی میں شائع ہونے والی مزید خبریں

متحدہ عرب امارات کے سکولوں میں اے آئی کی تعلیم لازمی قرار

خاتون کا غلطی سے اکاؤنٹ میں منتقل ہزاروں درہم واپس کرنے سے انکار

امارات میں فیس آئی ڈی پر مبنی ڈیجیٹل سسٹم شروع کرنے کا فیصلہ

ابوظہبی کی معروف شاہراہ پر کم از کم سپیڈ لمٹ کا نظام ختم

پاکستانیوں کیلئے بھی یو اے ای کے 5 سالہ سیاحتی ویزہ کا حصول ممکن

امارات کی جاب آفر حقیقی ہے یا فراڈ ؟ آن لائن تصدیق کا طریقہ کارجانیئے

ابوظہبی کا پہلا ایئر کنڈیشنڈ آؤٹ ڈور واک وے

متحدہ عرب امارات میں عید الفطر کی چھٹیوں کا اعلان

یو اے ای نے غیرملکی تعلیمی ڈگریوں سے متعلق نئی پالیسی جاری کردی

ایک سال میں 50 ہزار سے زائد پاکستانیوں کی ویزہ درخواستیں مسترد

یو اے ای میں پاکستانی شہری پر قسمت مہربان

مخصوص شعبے کے ہزاروں افراد کو امارات کے گولڈن ویزے جاری
تازہ ترین انٹرنیشنل خبریں
-
دبئی میں ٹریفک سگنلز پر پبلک بسوں کیلئے نیا نظام متعارف
-
ایئرسیال کا پاکستان سے دبئی کیلئے ہفتہ وار 9 پروازوں کا اعلان
-
پاکستانیوں کیلئے 32 سے زائد ممالک میں بغیر ویزہ انٹری کی سہولت
-
شہزادہ محمد بن سلمان جیسے عظیم انسان کی کوئی مثال نہیں، امریکی صدر
-
پاکستان اور بھارت کو مزید قریب لائیں گے اگر دونوں ساتھ ڈنر کریں تو یہ بہت اچھا ہوگا
-
صدر ٹرمپ کا دورہ سعودی عرب عالمی امن اور سلامتی کیلئے اہم قرار
-
متحدہ عرب امارات میں گاڑیوں کی تیزرفتاری پر جھگڑا، 3 خواتین سر عام قتل
-
پاکستان سے متحدہ عرب امارات کے کرایوں میں ہوشربا اضافہ
-
پی ایس ایل میچز کے دوبارہ آغاز کے حوالے سے اہم پیش رفت
-
پاک بھارت کشیدگی؛ ایمریٹس نے پاکستان کیلئے پروازیں معطل کردیں
-
دبئی میں بعض مقامات پر پرائیویٹ پارکنگ کی فیس دوگنی ہوگئی
-
دبئی ایئرپورٹ کے تمام آپریشنز المکتوم ہوئی اڈے منتقل کرنے کا فیصلہ