عجمان:4 سالہ بچہ چوتھی منزل سے گِر کر جاں بحق
والدین کے مطابق حادثے کے وقت بچہ ٹیبلٹ میں مگن تھا
محمد عرفان منگل 25 ستمبر 2018 10:23
(جاری ہے)
یہ بچہ بالکنی میں کھڑا ٹیبلٹ پر گیم کھیل رہا تھا اچانک یہ بے دھیانی میں ریلنگ پر چڑھا مگر توازن برقرار نہ رکھنے کے باعث زمین پر آن گِرا۔
بدنصیب بچے کی لاش کو خلیفہ ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ ابتدائی تحقیقات کے مطابق جس وقت بچے کا ریلنگ پر توازن بِگڑا تو اُس کی ماں نے منظر دیکھ لیا۔ مگر جب تک وہ ریلنگ تک پہنچتی، بچہ پھسل کر زمین پر جا گِرا۔ اس دوران ماں کی چیخ و پکار نے چوکیدار کو بھی اپنی طرف متوجہ کیا۔ غم سے نڈھال ماں نے پولیس کو بتایا کہ وہ اپنی چھوٹی بیٹی کو سُلانے میں مصروف تھی جس دوران بچہ اچانک بالکنی میں پہنچ گیا اور وہاں سے نیچے گر کر حادثے کا شکار ہو گیا۔ واضح رہے کہ امارات میں اس نوعیت کے پہلے بھی کئی واقعات پیش آ چکے ہیں۔ جس میں درجنوں بچے والدین کی لاپرواہی کے باعث خُدا کو پیارے ہو گئے۔ رواں ماہ میں ایک پانچ سالہ عرب بچی بھی ساتویں فلور سے گِر جانے کے باعث اپنی جان سے محروم ہو گئی تھی، اس وقت اُس کے والدین گھر پر موجود نہ تھے اور صرف ایک ملازمہ ہی تھی جس کی غفلت کے باعث یہ حادثہ پیش آیا۔عجمان میں شائع ہونے والی مزید خبریں
امارات میں مقیم پاکستانی ’ڈریم ہوم‘ جیت گیا
متحدہ عرب امارات کے مشہور شاپنگ سینٹر میں آگ لگ گئی
عجمان کے رہائشی ٹاور کو زبردست آگ نے لپیٹ میں لے لیا
متحدہ عرب امارات میں ڈکیتی کی بڑی واردات کے بعد ڈکیت چند ہی گھنٹوں میں دھر لیے گئے
امارات میں غیر قانونی اوورٹیکنگ خلاف ورزیوں کے خلاف انتباہ
متحدہ عرب امارات میں نئے ٹیکسی کرایوں کا اعلان
عجمان میں 40 منزلہ رہائشی عمارت میں آگ بھڑک اٹھی
امارات میں کارکن نے رقم کے جھگڑے پر روم میٹ کو قتل کردیا
امارات میں پٹرول ڈیزل مہنگا ہونے پر ٹیکسی کرایوں میں بھی اضافہ
اماراتی پولیس نے مالی مسائل سے تنگ غیرملکی کو خود کشی سے بچالیا
امارات میں ٹریفک جرمانوں میں 50 فیصد تک رعایت کا اعلان
امارات میں پٹرول ڈیزل سستا ہونے پر ٹیکسی کرایوں میں بھی کمی
تازہ ترین انٹرنیشنل خبریں
-
ایمرٹس ائیرلائن اور فلائی دبئی کا فلائٹ آپریشن مکمل طور پر بحال ہو گیا
-
بارشوں کا 75 سالہ ریکارڈ ٹوٹ جانے کے باوجود صرف 24 گھنٹوں میں متحدہ عرب امارات کے متاثرہ علاقے کلیئر ہو گئے
-
ایمریٹس کی دبئی کی کنکٹنگ فلائٹس کا سفری طریقہ کار معطل
-
دبئی ، کراٹے کامبیٹ 45 مقابلے سے پہلے پاکستانی کپتان نے بھارتی حریف کو تھپڑ مار دیا
-
زائرین کو 40 برس سے مفت چائے پلانے والے بزرگ کا انتقال
-
ترقی پذیر ممالک میں توانائی کی منتقلی کو تیز کرنے کے لئے فنانسنگ اور سرمایہ کاری کو متحرک کرنے کے لئے بین الاقوامی تعاون کو بڑھایا جانا چاہئے، پاکستانی سفیر برائے متحدہ عرب امارات
-
برج خلیفہ کے سامنے پانی ہی پانی
-
متحدہ عرب امارات طوفانی بارشوں کی زد میں، دبئی ائیرپورٹ پر درجنوں پروازیں منسوخ
-
سعودیہ میں 255 کلو منشیات سمگلنگ کی کوشش ناکام
-
ممتاز کاروباری و سماجی شخصیت رحمان اقبال کی جانب سے اپنے ورکرز اور پاک میڈیا جرنلسٹس فورم کے اعزاز میں پروقار افطار عشائیہ کا اہتمام
-
شہزادہ محمد بن سلمان کی وزیراعظم کیلئے افطار کی خصوصی دعوت
-
حرمین شریفین آنے والے زائرین کیلئے نئی ہدایت جاری