دُبئی ایئرپورٹ پر بیگ چوری کی وارداتوں میں ملوث جوڑا گرفتار
ملزمان درجنوں مسافروں کے سامان کی چوری کر چکے تھے
محمد عرفان بدھ 16 جنوری 2019 13:48
(جاری ہے)
آخر انویسٹی گیشن ٹیم کو تمام تر شک ایک عرب جوڑے پر ہوا۔
پتا چلا کہ یہ جوڑا 30 دسمبر 2018ء کو ایک بار پھر دُبئی انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر آئے گا۔ جس پراس مشکوک جوڑے کی نگرانی کے لیے چند افراد کی ڈیوٹی لگا دی گئی۔ جونہی یہ جوڑا ایئرپورٹ پر آیا تو انہوں نے بہت سے بیگ اُٹھا لئے اور کسٹم حکام کو جُل دینے کی خاطر دُوسرے مسافروں کے اُٹھائے گئے بیگوں پر لگے سٹیکر ہٹا لئے۔ مگر اُن کی اس حرکت کو خصوصی طور پر لگائے گئے کلوز سرکٹ ٹی وی کیمروں نے محفوظ کر لیا۔ اس پر انویسٹی گیشن کے اہلکاروں نے عرب جوڑے کے پاس جا کر اُن کے موجود سامان کے بارے میں پوچھا تو وہ کہنے لگے کہ یہ اُن کے ایک دوست کا سامان ہے۔ جب اُن سے پوچھا گیا کہ اس پر شناخت کے لیے لگائے گئے سٹیکر کہاں ہیں؟ تو وہ کوئی جواب نہ دے سکے۔ اس دوران ایک اہلکار نے ہال میں موجود وہ سٹیکر برآمد کر لئے جو عرب جوڑے نے سامان پر سے ہٹائے تھے۔ عرب خاتون نے تفتیش کے دوران اعتراف کر لیا کہ وہ اپنے ساتھی کے ساتھ مِل کر مسافروں کے سامان کی کئی بار چوری کر چُکی تھی۔ جس پر کسٹمز حکام نے خاتون اور اُس کے مرد ساتھی کے خلاف مقدمے کا اندراج کر کے اُنہیں دُبئی پولیس کے حوالے کر دیا۔دبئی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ایمرٹس ائیرلائن اور فلائی دبئی کا فلائٹ آپریشن مکمل طور پر بحال ہو گیا
بارشوں کا 75 سالہ ریکارڈ ٹوٹ جانے کے باوجود صرف 24 گھنٹوں میں متحدہ عرب امارات کے متاثرہ علاقے کلیئر ہو ..
ایمریٹس کی دبئی کی کنکٹنگ فلائٹس کا سفری طریقہ کار معطل
دبئی ، کراٹے کامبیٹ 45 مقابلے سے پہلے پاکستانی کپتان نے بھارتی حریف کو تھپڑ مار دیا
برج خلیفہ کے سامنے پانی ہی پانی
متحدہ عرب امارات طوفانی بارشوں کی زد میں، دبئی ائیرپورٹ پر درجنوں پروازیں منسوخ
امارات میں فضائی مسافروں کیلئے عید پر رش سے بچاؤ کی ہدایات جاری
دبئی میں پرائیویٹ سکولز کو فیس میں اضافے کی اجازت دیدی گئی
دبئی میں غیرملکی خاتون کا قبولِ اسلام کے چند گھنٹوں بعد انتقال
یوم پاکستان کی مناسبت سے دبئی دنیا کی بلند ترین عمارت برج خلیفہ پر پاکستانی پرچم کی نمائش
امارات میں شدید بارشیں، دبئی کی متعدد پروازیں منسوخ کردی گئیں
امارات میں ملازمین کو عیدالفطر پر لمبی چھٹیاں ملنے کا امکان
تازہ ترین انٹرنیشنل خبریں
-
ایمرٹس ائیرلائن اور فلائی دبئی کا فلائٹ آپریشن مکمل طور پر بحال ہو گیا
-
بارشوں کا 75 سالہ ریکارڈ ٹوٹ جانے کے باوجود صرف 24 گھنٹوں میں متحدہ عرب امارات کے متاثرہ علاقے کلیئر ہو گئے
-
ایمریٹس کی دبئی کی کنکٹنگ فلائٹس کا سفری طریقہ کار معطل
-
دبئی ، کراٹے کامبیٹ 45 مقابلے سے پہلے پاکستانی کپتان نے بھارتی حریف کو تھپڑ مار دیا
-
زائرین کو 40 برس سے مفت چائے پلانے والے بزرگ کا انتقال
-
ترقی پذیر ممالک میں توانائی کی منتقلی کو تیز کرنے کے لئے فنانسنگ اور سرمایہ کاری کو متحرک کرنے کے لئے بین الاقوامی تعاون کو بڑھایا جانا چاہئے، پاکستانی سفیر برائے متحدہ عرب امارات
-
برج خلیفہ کے سامنے پانی ہی پانی
-
متحدہ عرب امارات طوفانی بارشوں کی زد میں، دبئی ائیرپورٹ پر درجنوں پروازیں منسوخ
-
سعودیہ میں 255 کلو منشیات سمگلنگ کی کوشش ناکام
-
ممتاز کاروباری و سماجی شخصیت رحمان اقبال کی جانب سے اپنے ورکرز اور پاک میڈیا جرنلسٹس فورم کے اعزاز میں پروقار افطار عشائیہ کا اہتمام
-
شہزادہ محمد بن سلمان کی وزیراعظم کیلئے افطار کی خصوصی دعوت
-
حرمین شریفین آنے والے زائرین کیلئے نئی ہدایت جاری