دُبئی: پاکستانی ٹیکسی ڈرائیور لُوٹ مار کے الزام میں گرفتار
ملزم نے اپنی ٹیکسی میں سوار یورپی خاتون کا موبائل چھینا اور مار پیٹ بھی کی
محمد عرفان
منگل فروری
17:09

(جاری ہے)
رستے میں اُنہیں احساس ہوا کہ ڈرائیور زیادہ پیسے بنانے کے چکر میں اُنہیں سیدھے راستے سے لے جانے کی بجائے لمبے راستے سے لے جا رہا تھا۔
جب انہوں نے ڈرائیور سے اس بے ایمانی پر بحث کی تو وہ یہ بات ماننے پر تیار نہ ہوا۔ اسی دوران اُس کی سہیلی نے ٹیکسی میں قے کر دی۔ جس پر ڈرائیور اچانک طیش میں آ گیا اور اُس نے گاڑی البرشا میں ایک گھر کے باہر روک دی اور اُنہیں ٹیکسی سے باہر آنے کو کہا۔ دونوں خواتین نے اس پر احتجاج کیا اور پولیس کو سارے معاملے سے آگاہ کرنے کے لیے کال ملانا چاہی تو ملزم نے یورپی خاتون کے ہاتھ سے موبائل فون چھین لیا۔ اس دوران ملزم نے خاتون کے کندھے پر اپنے دانت بھی گاڑ دیئے اور پھر اُسے دھکا دے کر زمین پر گرا دیا۔خاتون کو اپنی چوٹوں کی مرہم پٹی کروانے کے لیے اسپتال بھی جانا پڑا۔ پولیس نے اس واقعے کی شکایت ملنے پر ٹریکنگ کے بعد 45 کے قریب مشتبہ ٹیکسی ڈرائیوروں کو پولیس اسٹیشن بُلا لیا۔ جہاں خاتون نے اصل قصور وار کو شناخت کر لیا۔ س مقدمے کا فیصلہ 27 فروری 2019ء کو سُنایا جائے گا۔دبئی میں شائع ہونے والی مزید خبریں:
Your Thoughts and Comments
تازہ ترین انٹرنیشنل خبریں
-
ہم نے پاکستان سے 2 طیارے کرائے پر حاصل کیے اور ایمرٹس ائیرلائن کی بنیاد رکھی
-
بھارتی اداکار و سیاستدان کمل ہاسن نے کشمیر میں ریفرنڈم کروانے کا مطالبہ کر دیا
-
بھارتی عہدیدار نے پاکستانی اٹارنی جنرل سے ہاتھ ملانے سے انکار کردیا
-
بھارتی تاجر مکیش امبانی کی کمپنی کا پی ایس ایل کی کوریج سے انکار
-
راس الخیمہ میں ڈرائیورز کو شاندار خوشخبری سُنا دی گئی
-
سعودی خواتین کی سڑک پر پڑے زخمی کی جان بچانے کی ویڈیو وائرل
-
دُبئی: نہاتی ہوئی ہمسائی کی خفیہ ویڈیو بنانے والا گرفتار
-
سعودی مملکت میں وقت پر بل ادا کرنے والوں کے لیے بڑی خوش خبری عنقریب
-
سعودی مملکت میں ضوابط کی پابندی نہ کرنے والے حجاموں کی شامت آ گئی
-
دُبئی: پاکستانی نوجوان کی بلیک میلنگ سے تنگ آ کر فلپائنی نے خود کُشی کر لی
-
سعودی مملکت میں غیر مُلکی گھریلو ملازمین کی تعداد 23 لاکھ سے زائد
-
مکّہ مکرمہ: پاکستانی نوسرباز نے اپنے ہم وطن کیشیئر کو لُوٹ لیا
مزید خبریں
مشہور شہر
UrduPoint Network is the largest independent online media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2019, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.