دُبئی :پولیس پر حملہ کرنے والے یورپی شخص کو گرفتار کر لیا گیا
ملزم کے خلاف ہمسائے نے شکایت کی تھی کہ وہ اُونچی آواز میں میوزک لگا کر پڑوسیوں کی نیند خراب کرتا ہے
محمد عرفان جمعرات 18 جولائی 2019 11:16
(جاری ہے)
جبکہ مُدعی پولیس افسر نے عدالت کو بتایا کہ اُنہیں ملزم کے خلاف ایک شکایت موصول ہوئی تھی کہ وہ اپنی رہائش گاہ پر انتہائی اُونچی آواز میں میوزک لگا کر آس پاس کے لوگوں کے آرام اورنیند میں رکاوٹ پیدا کر رہا ہے۔
جیسے ہی ملزم نے دروازہ کھول کر پولیس کو دیکھا تو غصّے سے پھٹ پڑا کہ ہم یہاں کیا کرنے آئے ہیں۔ اُس کے بولنے سے پتا لگ رہا تھا کہ وہ نشے کی حالت میں ہے۔ جب ملزم کو سمجھایا گیا کہ اُس کے خلاف ہمسایوں نے شکایت درج کرائی ہے، وہ اس معاملے کو ابھی پیار سے سُلجھا دے اور اُونچی آواز میں میوزک سُننا بند کر دے۔ تاہم نشے میں مخمور ملزم اس بات پر بھڑک اُٹھا اور پولیس اہلکار کو دھکے دینے لگا۔ رہائشی بلڈنگ کے پاکستانی سیکیورٹی گارڈ نے بھی پولیس اہلکار کے بیان کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ ملزم نے نشہ کر رکھا تھا اور پولیس اہلکار سے بہت بدتمیزی سے پیش آیا اور اُسے دھکّے بھی دیئے۔ اس مقدمے کا کا فیصلہ 22 جُولائی 2019ء کو سُنایا جائے گا۔دبئی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
بارشوں کا 75 سالہ ریکارڈ ٹوٹ جانے کے باوجود صرف 24 گھنٹوں میں متحدہ عرب امارات کے متاثرہ علاقے کلیئر ہو ..
ایمریٹس کی دبئی کی کنکٹنگ فلائٹس کا سفری طریقہ کار معطل
دبئی ، کراٹے کامبیٹ 45 مقابلے سے پہلے پاکستانی کپتان نے بھارتی حریف کو تھپڑ مار دیا
برج خلیفہ کے سامنے پانی ہی پانی
متحدہ عرب امارات طوفانی بارشوں کی زد میں، دبئی ائیرپورٹ پر درجنوں پروازیں منسوخ
امارات میں فضائی مسافروں کیلئے عید پر رش سے بچاؤ کی ہدایات جاری
دبئی میں پرائیویٹ سکولز کو فیس میں اضافے کی اجازت دیدی گئی
دبئی میں غیرملکی خاتون کا قبولِ اسلام کے چند گھنٹوں بعد انتقال
یوم پاکستان کی مناسبت سے دبئی دنیا کی بلند ترین عمارت برج خلیفہ پر پاکستانی پرچم کی نمائش
امارات میں شدید بارشیں، دبئی کی متعدد پروازیں منسوخ کردی گئیں
امارات میں ملازمین کو عیدالفطر پر لمبی چھٹیاں ملنے کا امکان
اشیائے خوردونوش کی پاکستان سے یو اے ای برآمدات میں 40 فیصد اضافہ
تازہ ترین انٹرنیشنل خبریں
-
بارشوں کا 75 سالہ ریکارڈ ٹوٹ جانے کے باوجود صرف 24 گھنٹوں میں متحدہ عرب امارات کے متاثرہ علاقے کلیئر ہو گئے
-
ایمریٹس کی دبئی کی کنکٹنگ فلائٹس کا سفری طریقہ کار معطل
-
دبئی ، کراٹے کامبیٹ 45 مقابلے سے پہلے پاکستانی کپتان نے بھارتی حریف کو تھپڑ مار دیا
-
زائرین کو 40 برس سے مفت چائے پلانے والے بزرگ کا انتقال
-
ترقی پذیر ممالک میں توانائی کی منتقلی کو تیز کرنے کے لئے فنانسنگ اور سرمایہ کاری کو متحرک کرنے کے لئے بین الاقوامی تعاون کو بڑھایا جانا چاہئے، پاکستانی سفیر برائے متحدہ عرب امارات
-
برج خلیفہ کے سامنے پانی ہی پانی
-
متحدہ عرب امارات طوفانی بارشوں کی زد میں، دبئی ائیرپورٹ پر درجنوں پروازیں منسوخ
-
سعودیہ میں 255 کلو منشیات سمگلنگ کی کوشش ناکام
-
ممتاز کاروباری و سماجی شخصیت رحمان اقبال کی جانب سے اپنے ورکرز اور پاک میڈیا جرنلسٹس فورم کے اعزاز میں پروقار افطار عشائیہ کا اہتمام
-
شہزادہ محمد بن سلمان کی وزیراعظم کیلئے افطار کی خصوصی دعوت
-
حرمین شریفین آنے والے زائرین کیلئے نئی ہدایت جاری
-
رمضان المبارک کی 27 ویں شب پر مسجد الحرام میں انسانوں کا سمندر امڈ آیا، تا حد نگاہ نمازی ہی نمازی نظر آئے