امارتی اقامہ ہولڈرز یکم جون کے بعد امارات واپس آ سکیں گے
امارات واپسی کے خواہش مندوں کو فیڈرل اتھارٹی فار آئیڈنٹٹی فار سٹیزن شپ کی ویب سائٹ پر اندراج کرانا ہو گا
محمد عرفان منگل 26 مئی 2020 12:14
(جاری ہے)
رجسٹریشن کے بعدانہیں امارات واپسی کا اجازت نامہ مل جائے گا۔اجازت نامے کے حصول کے لیے آن لائن درخواست دینا ہو گی۔اس کے ساتھ اقامہ اور موثر پاسپورٹ کی فوٹو کاپیاں بھی منسلک کرنا ہوں گی۔
اس کے علاوہ امارات سے باہر جانے کی وجہ بھی بتانی ہو گی۔ اس مقصد کے لیے ثبوت کے طور پر اپنی کمپنی، تعلیمی ادارے، طبی ادارے یا سیاحتی دورے کی صورت میں فلائٹ ٹکٹس کی کاپیاں بھی اپ لوڈ کرنی پڑیں گی۔یہ دستاویزات Jpeg, Jpg یا pdf فارمیٹ میں ہونی چاہئیں، جن کا سائز 2MB سے زیادہ نہ ہو۔ اس پراسس کے بعد آپ کو ایک ڈرافٹ نمبر مِل جائے گا، جس کی مدد سے آپ دوبارہ اپنے ایپلیکیشن فارم پر جا سکتے ہیں۔ توجدی سروس کی ایپلی کیشن سبمٹ کرانے کی کوئی فیس وصول نہیں کی جا رہی۔ ایپلی کیشن مکمل ہو جانے کے بعد آپ کے ای میل پر درخواست کا ٹریکنگ نمبر بھیج دیا جائے گا۔ جس کے بعد آپ کو اپنی درخواست کی منظوری کا انتظار کرنا ہو گا۔ اگر آپ کو اپنی ایپلی کیشن سبمٹ کرانے میں کسی مشکل کا سامنا کرنا پڑرہا ہے تو ایسی صورت میں وزارت خارجہ کے رابطہ نمبر+971249655228 یا +97192083344 پررابطہ کیا جا سکتا ہے اس کے علاوہ سوشل میڈیا اکاؤنٹس @MOFAICUAE پر بھی اپنی پریشانی بتائی جا سکتی ہے۔ اس وقت ایمریٹس اور اتحاد ایئر لائنز کی جانب سے اماراتی ویزہ ہولڈرز کی واپسی کے لیے محدود پروازیں چلائی جا رہی ہیں۔ اسی لیے آپ صرف اسی وقت اپنی ٹکٹ بُک کروائیں جب آپ کو وزارت خارجہ کی جانب سے اپروول نمبر موصول ہو جائے۔ اپروول نمبر موصول ہونے کے بعد کسی بھی ایئر لائنز سے امارات کے لیے ٹکٹ کی بکنگ کروائی جا سکتی ہے۔امارات واپس آنے والوں کو اپنا کورونا ٹیسٹ کروانا ہو گا جبکہ 14 روز قرنطینہ میں بھی گزارنے ہوں گے۔متعلقہ عنوان :
دبئی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
بارشوں کا 75 سالہ ریکارڈ ٹوٹ جانے کے باوجود صرف 24 گھنٹوں میں متحدہ عرب امارات کے متاثرہ علاقے کلیئر ہو ..
ایمریٹس کی دبئی کی کنکٹنگ فلائٹس کا سفری طریقہ کار معطل
دبئی ، کراٹے کامبیٹ 45 مقابلے سے پہلے پاکستانی کپتان نے بھارتی حریف کو تھپڑ مار دیا
برج خلیفہ کے سامنے پانی ہی پانی
متحدہ عرب امارات طوفانی بارشوں کی زد میں، دبئی ائیرپورٹ پر درجنوں پروازیں منسوخ
امارات میں فضائی مسافروں کیلئے عید پر رش سے بچاؤ کی ہدایات جاری
دبئی میں پرائیویٹ سکولز کو فیس میں اضافے کی اجازت دیدی گئی
دبئی میں غیرملکی خاتون کا قبولِ اسلام کے چند گھنٹوں بعد انتقال
یوم پاکستان کی مناسبت سے دبئی دنیا کی بلند ترین عمارت برج خلیفہ پر پاکستانی پرچم کی نمائش
امارات میں شدید بارشیں، دبئی کی متعدد پروازیں منسوخ کردی گئیں
امارات میں ملازمین کو عیدالفطر پر لمبی چھٹیاں ملنے کا امکان
اشیائے خوردونوش کی پاکستان سے یو اے ای برآمدات میں 40 فیصد اضافہ
تازہ ترین انٹرنیشنل خبریں
-
بارشوں کا 75 سالہ ریکارڈ ٹوٹ جانے کے باوجود صرف 24 گھنٹوں میں متحدہ عرب امارات کے متاثرہ علاقے کلیئر ہو گئے
-
ایمریٹس کی دبئی کی کنکٹنگ فلائٹس کا سفری طریقہ کار معطل
-
دبئی ، کراٹے کامبیٹ 45 مقابلے سے پہلے پاکستانی کپتان نے بھارتی حریف کو تھپڑ مار دیا
-
زائرین کو 40 برس سے مفت چائے پلانے والے بزرگ کا انتقال
-
ترقی پذیر ممالک میں توانائی کی منتقلی کو تیز کرنے کے لئے فنانسنگ اور سرمایہ کاری کو متحرک کرنے کے لئے بین الاقوامی تعاون کو بڑھایا جانا چاہئے، پاکستانی سفیر برائے متحدہ عرب امارات
-
برج خلیفہ کے سامنے پانی ہی پانی
-
متحدہ عرب امارات طوفانی بارشوں کی زد میں، دبئی ائیرپورٹ پر درجنوں پروازیں منسوخ
-
سعودیہ میں 255 کلو منشیات سمگلنگ کی کوشش ناکام
-
ممتاز کاروباری و سماجی شخصیت رحمان اقبال کی جانب سے اپنے ورکرز اور پاک میڈیا جرنلسٹس فورم کے اعزاز میں پروقار افطار عشائیہ کا اہتمام
-
شہزادہ محمد بن سلمان کی وزیراعظم کیلئے افطار کی خصوصی دعوت
-
حرمین شریفین آنے والے زائرین کیلئے نئی ہدایت جاری
-
رمضان المبارک کی 27 ویں شب پر مسجد الحرام میں انسانوں کا سمندر امڈ آیا، تا حد نگاہ نمازی ہی نمازی نظر آئے