دبئی میں اگلے 6ماہ کے دوران 70فیصد کمپنیاں بند ہوجائیں گی
اگلے ایک ماہ میں آدھے سے زیادہ ہوٹل اور ریسٹوران بند ہونے کا اندیشہ ہے، ٹرانسپورٹ اور سیاحت کا 75فیصد کاروبار بھی خطرے میں ہے: سروے رپورٹ سامنے آگئی
عثمان خادم کمبوہ پیر 1 جون 2020 19:38
(جاری ہے)
سیاحت اور ٹرانسپورٹ کے شعبے سے تعلق رکھنے والی 70فیصد کمپنیوں کا خیال ہے کہ اگلے 6ماہ میں انکا کاروبار ختم ہوجائے گا تاہم 30فیصد کمپنی مالکان کا ماننا ہے کہ وہ اس وقت کو گزار لیں گے اور آنے والے وقت میں انکا کاروبار بڑھے گا۔
سروے منعود کرونے والے ادارے کا کہنا ہے کہ انہوں نے دبئی مین مارچ اور اپریل کے لاک ڈاؤن کے بعد 2لاکھ45ہزار کمپنیوں میں سے 1228سے سروے کیا جس کے بعد ادارے کا خیال ہے کہ آنے والے ہفتوں میں کاروباری حلقوں کا اعتماد بہتر ہوگا اور کاروبار بڑھے گا۔ تاہم فی الحال متحدہ عرب امارات میں باقی دنیا کی طرح کاروبار میں مندی کا رجحان قائم ہے، ملازمین کو نوکریوں سے فارغ کیا جارہا ہے اور تنخواہوں میں بھی کمی کی جارہی ہے۔ واضح رہے کہ اب تک متحدہ عرب امارات میں کورونا کیسز کی تعداد 34ہزار سے تجاوز کر گئی ہے جبکہ اب تک 264کورونا مریض جان کی بازی ہارچکے ہیں۔اب تک 17ہزار932مریض صحتیاب بھی ہوچکے ہیں۔متعلقہ عنوان :
دبئی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ایمرٹس ائیرلائن اور فلائی دبئی کا فلائٹ آپریشن مکمل طور پر بحال ہو گیا
بارشوں کا 75 سالہ ریکارڈ ٹوٹ جانے کے باوجود صرف 24 گھنٹوں میں متحدہ عرب امارات کے متاثرہ علاقے کلیئر ہو ..
ایمریٹس کی دبئی کی کنکٹنگ فلائٹس کا سفری طریقہ کار معطل
دبئی ، کراٹے کامبیٹ 45 مقابلے سے پہلے پاکستانی کپتان نے بھارتی حریف کو تھپڑ مار دیا
برج خلیفہ کے سامنے پانی ہی پانی
متحدہ عرب امارات طوفانی بارشوں کی زد میں، دبئی ائیرپورٹ پر درجنوں پروازیں منسوخ
امارات میں فضائی مسافروں کیلئے عید پر رش سے بچاؤ کی ہدایات جاری
دبئی میں پرائیویٹ سکولز کو فیس میں اضافے کی اجازت دیدی گئی
دبئی میں غیرملکی خاتون کا قبولِ اسلام کے چند گھنٹوں بعد انتقال
یوم پاکستان کی مناسبت سے دبئی دنیا کی بلند ترین عمارت برج خلیفہ پر پاکستانی پرچم کی نمائش
امارات میں شدید بارشیں، دبئی کی متعدد پروازیں منسوخ کردی گئیں
امارات میں ملازمین کو عیدالفطر پر لمبی چھٹیاں ملنے کا امکان
تازہ ترین انٹرنیشنل خبریں
-
ایمرٹس ائیرلائن اور فلائی دبئی کا فلائٹ آپریشن مکمل طور پر بحال ہو گیا
-
بارشوں کا 75 سالہ ریکارڈ ٹوٹ جانے کے باوجود صرف 24 گھنٹوں میں متحدہ عرب امارات کے متاثرہ علاقے کلیئر ہو گئے
-
ایمریٹس کی دبئی کی کنکٹنگ فلائٹس کا سفری طریقہ کار معطل
-
دبئی ، کراٹے کامبیٹ 45 مقابلے سے پہلے پاکستانی کپتان نے بھارتی حریف کو تھپڑ مار دیا
-
زائرین کو 40 برس سے مفت چائے پلانے والے بزرگ کا انتقال
-
ترقی پذیر ممالک میں توانائی کی منتقلی کو تیز کرنے کے لئے فنانسنگ اور سرمایہ کاری کو متحرک کرنے کے لئے بین الاقوامی تعاون کو بڑھایا جانا چاہئے، پاکستانی سفیر برائے متحدہ عرب امارات
-
برج خلیفہ کے سامنے پانی ہی پانی
-
متحدہ عرب امارات طوفانی بارشوں کی زد میں، دبئی ائیرپورٹ پر درجنوں پروازیں منسوخ
-
سعودیہ میں 255 کلو منشیات سمگلنگ کی کوشش ناکام
-
ممتاز کاروباری و سماجی شخصیت رحمان اقبال کی جانب سے اپنے ورکرز اور پاک میڈیا جرنلسٹس فورم کے اعزاز میں پروقار افطار عشائیہ کا اہتمام
-
شہزادہ محمد بن سلمان کی وزیراعظم کیلئے افطار کی خصوصی دعوت
-
حرمین شریفین آنے والے زائرین کیلئے نئی ہدایت جاری