یو اے ای میں انسانوں کے بغیر کام کرنے والے سمارٹ پولیس اسٹیشن قائم
سمارٹ پولیس اسٹیشنز کی مدد سے عوام آسانی سے مختلف نوعیت کے پرمٹس اور سرٹیفیکٹس حاصل کرسکیں گے اس کے لئے انہیں روایتی پولیس اسٹیشن جانے کی ضرورت نہیں ہوگی
ساجد علی منگل 28 ستمبر 2021 10:38
(جاری ہے)
اس حوالے سے المراقابت پولیس اسٹیشن کے ڈائریکٹر میجر جنرل علی احمد عبداللہ غنیم نے بتایا ہے کہ سمارٹ پولیس اسٹیشنز کی مدد سے عوام آسانی سے پرمٹس اور سرٹیفیکٹس حاصل کرسکیں گے اس کے لئے انہیں پولیس اسٹیشن جانے کی ضرورت نہیں ہوگی کیوں کہ یہ سمارٹ پولیس اسٹیشن بغیر انسانوں کے اہم سروسز فراہم کریں گے جن میں جرائم اور ٹریفک حادثات کی اطلاع دینے اور کمیونٹی بیسڈ سروس شامل ہیں۔
خیال رہے کہ دبئی ایکسپو 2020 یکم اکتوبر سے شروع ہو گا ، عالمی نمائش آئندہ برس مارچ تک جاری رہے گی ، دبئی ایکسپو کے لیے کنیکٹنگ مائنڈز میکنگ دی فیوچر کا عنوان مختص کیا گیا ہے ، عالمی نمائش میں 190 سے زائد ممالک کی شرکت کریں گے ، 6 مہینے تک جاری رہنے والی عالمی نمائش میں موسمیاتی تبدیلی، انسانی رہائش گاہوں کو زیادہ پائیدار بنانے، ڈیجیٹل تقسیم ختم کرنے، تعلیم کا مساوی حق اور صحت جیسے اہم عالمی مسائل پر بات چیت ہو گی۔دبئی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ایمرٹس ائیرلائن اور فلائی دبئی کا فلائٹ آپریشن مکمل طور پر بحال ہو گیا
بارشوں کا 75 سالہ ریکارڈ ٹوٹ جانے کے باوجود صرف 24 گھنٹوں میں متحدہ عرب امارات کے متاثرہ علاقے کلیئر ہو ..
ایمریٹس کی دبئی کی کنکٹنگ فلائٹس کا سفری طریقہ کار معطل
دبئی ، کراٹے کامبیٹ 45 مقابلے سے پہلے پاکستانی کپتان نے بھارتی حریف کو تھپڑ مار دیا
برج خلیفہ کے سامنے پانی ہی پانی
متحدہ عرب امارات طوفانی بارشوں کی زد میں، دبئی ائیرپورٹ پر درجنوں پروازیں منسوخ
امارات میں فضائی مسافروں کیلئے عید پر رش سے بچاؤ کی ہدایات جاری
دبئی میں پرائیویٹ سکولز کو فیس میں اضافے کی اجازت دیدی گئی
دبئی میں غیرملکی خاتون کا قبولِ اسلام کے چند گھنٹوں بعد انتقال
یوم پاکستان کی مناسبت سے دبئی دنیا کی بلند ترین عمارت برج خلیفہ پر پاکستانی پرچم کی نمائش
امارات میں شدید بارشیں، دبئی کی متعدد پروازیں منسوخ کردی گئیں
امارات میں ملازمین کو عیدالفطر پر لمبی چھٹیاں ملنے کا امکان
تازہ ترین انٹرنیشنل خبریں
-
ایمرٹس ائیرلائن اور فلائی دبئی کا فلائٹ آپریشن مکمل طور پر بحال ہو گیا
-
بارشوں کا 75 سالہ ریکارڈ ٹوٹ جانے کے باوجود صرف 24 گھنٹوں میں متحدہ عرب امارات کے متاثرہ علاقے کلیئر ہو گئے
-
ایمریٹس کی دبئی کی کنکٹنگ فلائٹس کا سفری طریقہ کار معطل
-
دبئی ، کراٹے کامبیٹ 45 مقابلے سے پہلے پاکستانی کپتان نے بھارتی حریف کو تھپڑ مار دیا
-
زائرین کو 40 برس سے مفت چائے پلانے والے بزرگ کا انتقال
-
ترقی پذیر ممالک میں توانائی کی منتقلی کو تیز کرنے کے لئے فنانسنگ اور سرمایہ کاری کو متحرک کرنے کے لئے بین الاقوامی تعاون کو بڑھایا جانا چاہئے، پاکستانی سفیر برائے متحدہ عرب امارات
-
برج خلیفہ کے سامنے پانی ہی پانی
-
متحدہ عرب امارات طوفانی بارشوں کی زد میں، دبئی ائیرپورٹ پر درجنوں پروازیں منسوخ
-
سعودیہ میں 255 کلو منشیات سمگلنگ کی کوشش ناکام
-
ممتاز کاروباری و سماجی شخصیت رحمان اقبال کی جانب سے اپنے ورکرز اور پاک میڈیا جرنلسٹس فورم کے اعزاز میں پروقار افطار عشائیہ کا اہتمام
-
شہزادہ محمد بن سلمان کی وزیراعظم کیلئے افطار کی خصوصی دعوت
-
حرمین شریفین آنے والے زائرین کیلئے نئی ہدایت جاری