متحدہ عرب امارات ، کل فجیرہ میں موسلا دھار بارش ہوئی

Sadia Abbas سعدیہ عباس منگل 5 ستمبر 2017 13:47

متحدہ عرب امارات ، کل فجیرہ میں موسلا دھار بارش ہوئی
فجیرہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 05 ستمبر2017ء) متحدہ عرب امارات میں فجیرہ میں کل پیر کے روز موسلادھار بارش ہوئی جسکی وجہ سے موسم نہایت خوشگوار رہا ۔

(جاری ہے)

آج بھی فجیرہ کا موسم کافی حد تک خوشگوار ہے اور مطلع ابرآلود ہے۔ تاہم درجہ حرارت آج بھی 31 ڈگری سینٹی گریڈ ہے۔

کل فجیرہ میں ہونے والی بارش کی ویڈیو ملاحظہ کریں۔

متعلقہ عنوان :

فجیرہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں