متحدہ عرب امارات میں پاکستانی طلباء کا مستقبل خطرے میں پڑ گیا
سعدیہ عباس پیر 23 اپریل 2018 13:59
(جاری ہے)
اگر 2019 تک عمارت تیار نہ ہوئی تو سکول بن کر دیا جائے گا۔
پاکستان حکومت کی جانب سے پاکستان کے پنجاب اوورسیز پاکستانیوں کے کمیشن (اوپی سی) کے مشرق وسطی کے کوآرڈینیٹر کپتان عاصم ملک نے کہا کہ "نئی عمارت بنانے کے لئے 6 ملین درہم کی ضرورت ہے." عاصم ملک کا مزید کہنا تھا کہ سکول انتظامیہ کو سکول کی عمارت کی حالت بہتر بنانے کے لیے ایک سال پہلے وارننگ جاری کی گئی تھی لیکن انتظامیہ نے اس کی طرف کوئی توجہ نہیں دی حالانکہ انتظامیہ کمیونٹی کی طرف سے بڑی تعداد میں فنڈز وصول کر رہی ہے ۔ کوآرڈینیٹر نے اب پاکستان کی حکومت کے لئے ایک رپورٹ تیار کی ہے اور انہوں نے متحدہ عرب امارات میں پاکستانی سفیر اور جنرل کونسل کو بھی ساری صورتحال سے سے آگاہ کیا ہے. انہوں نے خلیج ٹائمز سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہم حکومت سے فنڈز حاصل کرینگے اور امید ہے کہ اسکول کی تعمیر کا کام ڈیڈ لائن ختم ہونے سے پہلے ہی مکمل کر لیا جائے گا۔ ایک سماجی کارکن نے مقامی میڈیا سے بات کرتے ہوئے وضاحت کی کہ سکول میں 23 استاتذہ ہیں اور 8 افراد پر مشتمل باقی کارکن ہیں ۔ لہذا اسکول بند ہونے سے ان استاتذہ اور کارکنوں کی ملازمت کو خطرے کے ساتھ ساتھ ہزاروں بچوں کا مستقبل بھی خطرے میں پڑ جائے گا ۔ یہ سکول فوجیرہ، ڈیبا اور خورفکان میں رہنے والی ڈیڑھ لاکھ افراد پر مشتمل پاکستانی کمیونٹی کو سہولیات فراہم کر رہا ہے ۔ او پی سی متحدہ عرب امارات میں پاکستانیوں کی ہاوسنگ سے متعلق ضروریات ، زمین کےلین دین سمیت دیگر مسائل کو حل کرنے کے لیے کام کرتی ہے ۔متعلقہ عنوان :
فجیرہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں
دبئی سے فجیرہ جانے والے امریکی آئل ٹینکر پر ایران کا قبضہ
امارات کی ریاست فجیرہ میں ایسا منصوبہ شروع کہ سیاح کھنچے چلے آئیں
امارات میں چارجنگ کیبل سے بچوں کو پیٹنے پر ماں کو بھاری جرمانہ
یو اے ای؛ فجیرہ میں آئل ٹینکر میں آگ بھڑک اٹھی‘ ایشیائی ڈرائیور کو بچا لیا گیا
متحدہ عرب امارات؛ سیلاب میں ہزاروں غیرملکی پاسپورٹ اور اہم دستاویزات کھو بیٹھے
متحدہ عرب امارات میں سیلاب کے نقصانات کے انشورنس کلیم کی نئی ویب سائٹ متعارف کرادی گئی
فجیرہ میں رہنے والے پاکستانیوں کو بھی ایمریٹس کی فلائٹ بک کرنے کی سہولت مل گئی
یو اے ای میں رشتہ دار کے خلاف شکایت کیلئے شہری نے 15 مرتبہ پولیس کو کال ملادی
متحدہ عرب امارات میں کنویں میں گرنے والی بچی معجزانہ طور پر زندہ بچ گی
یواےای ؛ دوسروں کی برائیاں کرنے کی عادت نے ملازم کو مشکل میں ڈال دیا
پی آئی اے اہم اعزاز اپنے نام کرنے میں کامیاب
یو اے ای ؛ فجیرہ کی آٹوموبائل ورکشاپ میں آگ بھڑک اٹھی
تازہ ترین انٹرنیشنل خبریں
-
ایمرٹس ائیرلائن اور فلائی دبئی کا فلائٹ آپریشن مکمل طور پر بحال ہو گیا
-
بارشوں کا 75 سالہ ریکارڈ ٹوٹ جانے کے باوجود صرف 24 گھنٹوں میں متحدہ عرب امارات کے متاثرہ علاقے کلیئر ہو گئے
-
ایمریٹس کی دبئی کی کنکٹنگ فلائٹس کا سفری طریقہ کار معطل
-
دبئی ، کراٹے کامبیٹ 45 مقابلے سے پہلے پاکستانی کپتان نے بھارتی حریف کو تھپڑ مار دیا
-
زائرین کو 40 برس سے مفت چائے پلانے والے بزرگ کا انتقال
-
ترقی پذیر ممالک میں توانائی کی منتقلی کو تیز کرنے کے لئے فنانسنگ اور سرمایہ کاری کو متحرک کرنے کے لئے بین الاقوامی تعاون کو بڑھایا جانا چاہئے، پاکستانی سفیر برائے متحدہ عرب امارات
-
برج خلیفہ کے سامنے پانی ہی پانی
-
متحدہ عرب امارات طوفانی بارشوں کی زد میں، دبئی ائیرپورٹ پر درجنوں پروازیں منسوخ
-
سعودیہ میں 255 کلو منشیات سمگلنگ کی کوشش ناکام
-
ممتاز کاروباری و سماجی شخصیت رحمان اقبال کی جانب سے اپنے ورکرز اور پاک میڈیا جرنلسٹس فورم کے اعزاز میں پروقار افطار عشائیہ کا اہتمام
-
شہزادہ محمد بن سلمان کی وزیراعظم کیلئے افطار کی خصوصی دعوت
-
حرمین شریفین آنے والے زائرین کیلئے نئی ہدایت جاری