راس الخیمہ میں ماحولیاتی خلاف ورزیوں پر جرمانوں میں رعایت دے دی گئی
30 فیصد کی یہ رعایت صرف دو دِنوں کے لیے دی گئی ہے
محمد عرفان جمعہ 22 مارچ 2019 17:28
(جاری ہے)
ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے بتایا گیا ہی کہ رواں سال اب تک انسپکٹرز کی جانب 2,631 افراد کو ماحول کی خلاف ورزی کی بناء پر جرمانے عائد کیے گئے۔
جن میں زیادہ تر جرمانے قدرتی مقامات، وادیوں ا ور پہاڑوں میں کیے گئے ہیں، ان دلفریب مقامات میں جبلِ جیش اور ساحلِ سمندر بھی شامل ہیں جہاں پر ہزاروں افراد تفریح کی غرض سے امارات بھر سے تشریف لاتے ہیں۔ اسی وجہ سے ان مقامات پر اہلکاروں کی تعداد بڑھا دی گئی ہے جو ان مقامات کے فطری حُسن کو برقرار رکھنے کی خاطر لوگوں پر خاص نظر رکھتے ہیں۔ جہاں کسی نے گندگی پھیلانے کی کوشش کی، وہیں اس کو جرمانے کا ٹکٹ تھما دیا جاتا ہے۔رأس الخيمہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں
امارات میں نیو ایئر نائٹ پر آتشبازی کا ورلڈ ریکارڈ بنانے کی تیاری
متحدہ عرب امارات میں موسلادھار بارشیں‘ آن لائن کلاسز کا اعلان
متحدہ عرب امارات سے عمان کے نئے بس روٹ کا اعلان
امارات میں 10 لاکھ درہم الیکٹرانک فراڈ کے ملزم چند گھنٹوں میں گرفتار
یو اے ای اور عمان کے درمیان نئی بس سروس چلانے کا معاہدہ ہوگیا
’400 درہم جرمانہ‘ پولیس نے رہائشیوں کو تازہ وارننگ جاری کردی
امارات میں ملازمت کے خواہشمندوں کیلئے بہترین موقع
امارات میں ٹریک سگنل کی خلاف ورزی پر تقریباً 75 ہزار روپے جرمانہ
امارات میں گھروں سے چوریاں کرنے والا ایشیائی گروہ گرفتار
امارات میں گاڑی چلانے والوں کے لیے تازہ وارننگ
متحدہ عرب امارات میں خطہ خلیج کا پہلا کسینو(جوا خانہ) کھولنے کی تیاریاں
متحدہ عرب امارات سے بھارت کی سستی پروازوں کا آغاز
تازہ ترین انٹرنیشنل خبریں
-
ایمرٹس ائیرلائن اور فلائی دبئی کا فلائٹ آپریشن مکمل طور پر بحال ہو گیا
-
بارشوں کا 75 سالہ ریکارڈ ٹوٹ جانے کے باوجود صرف 24 گھنٹوں میں متحدہ عرب امارات کے متاثرہ علاقے کلیئر ہو گئے
-
ایمریٹس کی دبئی کی کنکٹنگ فلائٹس کا سفری طریقہ کار معطل
-
دبئی ، کراٹے کامبیٹ 45 مقابلے سے پہلے پاکستانی کپتان نے بھارتی حریف کو تھپڑ مار دیا
-
زائرین کو 40 برس سے مفت چائے پلانے والے بزرگ کا انتقال
-
ترقی پذیر ممالک میں توانائی کی منتقلی کو تیز کرنے کے لئے فنانسنگ اور سرمایہ کاری کو متحرک کرنے کے لئے بین الاقوامی تعاون کو بڑھایا جانا چاہئے، پاکستانی سفیر برائے متحدہ عرب امارات
-
برج خلیفہ کے سامنے پانی ہی پانی
-
متحدہ عرب امارات طوفانی بارشوں کی زد میں، دبئی ائیرپورٹ پر درجنوں پروازیں منسوخ
-
سعودیہ میں 255 کلو منشیات سمگلنگ کی کوشش ناکام
-
ممتاز کاروباری و سماجی شخصیت رحمان اقبال کی جانب سے اپنے ورکرز اور پاک میڈیا جرنلسٹس فورم کے اعزاز میں پروقار افطار عشائیہ کا اہتمام
-
شہزادہ محمد بن سلمان کی وزیراعظم کیلئے افطار کی خصوصی دعوت
-
حرمین شریفین آنے والے زائرین کیلئے نئی ہدایت جاری