یو اے ای میں پٹرولیم قیمتیں کم ہونے پر شارجہ میں ٹیکسی کرایوں میں بھی کمی
شارجہ روڈز اینڈ ٹرانسپورٹ اتھارٹی نے ٹیکسیوں کا بنیادی ٹیرف 17.50 درہم سے کم کرکے 15.50 درہم کردیا
ساجد علی جمعہ 12 اگست 2022 14:22
(جاری ہے)
خیال رہے کہ پچھلے مہینے شارجہ روڈز اینڈ ٹرانسپورٹ اتھارٹی (SRTA) کے کہنے کے بعد کم از کم کرایہ 13.50 درہم سے بڑھا کر 17.50 درہم کیا گیا تھا، شارجہ ایگزیکٹو کونسل کی جانب سے کیے گئے اس فیصلے کو ایس آر ٹی اے نے نافذ کیا اور اس ضمن میں یہ کہا گیا کہ ملک میں ایندھن کی تازہ ترین قیمتوں کی بنیاد پر ہر ماہ ٹیکسی کرایوں کا تعین کیا جائے گا۔
ایس آر ٹی اے کے چیئرمین یوسف خامس العثمانی نے کہا کہ یہ ترمیم ایندھن کی قیمتوں کو آزاد کرنے کے اصول پر مبنی ہے، کیوں کہ میٹر کھولنے کے لیے ٹیرف کو یا تو اضافہ یا کمی کے ذریعے ایڈجسٹ کیا جائے گا جو کہ وزارت توانائی کی طرف سے منظور شدہ ایندھن کی قیمتوں کے تعین کے مطابق ہے۔ علاوہ ازیں شارجہ روڈ ٹرانسپورٹ اتھارٹی نے شارجہ اور فجیرہ کے درمیان انٹرسٹی بس سروس بھی دوبارہ شروع کردی ہے، متحدہ عرب امارات میں شدید بارشوں اور سیلاب کی وجہ سے امارات کے درمیان چلنے والی اس سروس کو روک دیا گیا تھا، سیلاب کے باعث خورفکان اور کلبہ کے راستے فجیرہ جانے والے 2 راستوں پر خدمات معطل کر دی تھیں تاہم اب اتھارٹی نے اعلان کیا ہے کہ لائن 116 (شارجہ-فجیرہ-خورفکان) کو سیلابی صورتحال کی صفائی کے آپریشن کے بعد دوبارہ کھول دیا گیا ہے، جس سے مشرقی خطے کے لیے تمام مسافر خدمات کی بحالی مکمل ہو گئی۔شارجہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں
فلائی جناح کا شارجہ سے اسلام آباد سستی پروازوں کا اعلان
شارجہ پولیس نے 6 کروڑ روپے سے زائد مالیت کا سونا پکڑ لیا
شارجہ کے اپارٹمنٹ میں آگ لگنے سے پاکستانی باپ بیٹی جاں بحق
امارات میں بغیر ویزہ پاسپورٹ 18 سال رہنے والا غیرملکی وطن واپس
گاڑی کے نچلے حصے میں چھپے 2 افراد کی امارات داخلے کی کوشش ناکام
شارجہ میں قتل کا ایشیائی ملزم 36 گھنٹوں سے بھی کم وقت میں گرفتار
شارجہ میں مساج سینٹر کی آڑ میں خواتین کو بلیک میل کرنے والا گرفتار
شارجہ کا رہائشی پاکستانی کروڑ پتی بن گیا
شارجہ میں مساجد اور اسلامی سرگرمیوں کو منظم کرنے کا فیصلہ جاری
شارجہ ایئرپورٹ پر مسافروں کیلئے ڈسکاؤنٹ اور تحائف کا اعلان
امارات میں شدید بارش سے رہائشیوں کے نقصان کا ازالہ
دبئی اور شارجہ طوفان کی زد میں آنے کے بعد مزید بارش کی پیشگوئی
تازہ ترین انٹرنیشنل خبریں
-
ترقی پذیر ممالک میں توانائی کی منتقلی کو تیز کرنے کے لئے فنانسنگ اور سرمایہ کاری کو متحرک کرنے کے لئے بین الاقوامی تعاون کو بڑھایا جانا چاہئے، پاکستانی سفیر برائے متحدہ عرب امارات
-
برج خلیفہ کے سامنے پانی ہی پانی
-
متحدہ عرب امارات طوفانی بارشوں کی زد میں، دبئی ائیرپورٹ پر درجنوں پروازیں منسوخ
-
سعودیہ میں 255 کلو منشیات سمگلنگ کی کوشش ناکام
-
ممتاز کاروباری و سماجی شخصیت رحمان اقبال کی جانب سے اپنے ورکرز اور پاک میڈیا جرنلسٹس فورم کے اعزاز میں پروقار افطار عشائیہ کا اہتمام
-
شہزادہ محمد بن سلمان کی وزیراعظم کیلئے افطار کی خصوصی دعوت
-
حرمین شریفین آنے والے زائرین کیلئے نئی ہدایت جاری
-
رمضان المبارک کی 27 ویں شب پر مسجد الحرام میں انسانوں کا سمندر امڈ آیا، تا حد نگاہ نمازی ہی نمازی نظر آئے
-
امارات میں فضائی مسافروں کیلئے عید پر رش سے بچاؤ کی ہدایات جاری
-
وزیراعظم کا منصب سنبھالنے کے بعد شہباز شریف کا پہلا غیر ملکی دورہ
-
"30 سیکنڈز تک زمین لرزتی رہی"
-
روس میں متعین پاکستان کے سفیرمحمد خالد جمالی کا کروکس سٹی ہال ماسکو کا دورہ