متحدہ عرب امارات میں پاکستانی دھوکے کا شکار ، کتنے ہزار درہم گنوا دئیے
سعدیہ عباس بدھ 2 مئی 2018 15:56
(جاری ہے)
ایک اور ویڈیو میں ایک پاکستانی شہری نے مقامی میڈیا سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ اسے متحدہ عرب امارات کی اتصالات کمپنی کے نمبرسے ایک کال موصول ہوئی کہ اسنے 2لاکھ کی قرعہ اندازی جیت لی ہے ۔
پاکستانی نے مزید بتایا کہ فون پر اسے ہدایات دی گئیں کہ اپنا فون بند کرنے کے بعد وہ اپنی فون کی سِم نکالے اوراس پر دیکھے کہ فلاں نمبر لکھا ہو گا ۔ پاکستانی نے سِم پر نمبر دیکھا تو وہ وہی نمبر تھا جو کہ اسے کال کرنے والے نے بتایا تھا جس پر پاکستانی حیران رہ گیا ۔ پاکستانی شہری نے مزید بتایا کہ وہ جان گیا تھا کہ کال کرنے والا شخص اسے دھوکہ دے رہا ہے لیکن اُسنے بتایا کہ کال کرنے والا شخص اِسے کسی طرح قائل کرنے میں کامیاب ہو گیا کہ اُسنے قرعہ اندازی جیت لی ہے ۔ پاکستانی کا مزید کہنا تھا کہ اس کے بعد کال کرنے والے نے اُسے ُاسکے نام اور دیگر تفصیلات سے متعلق کچھ کاغذات بھیجے اور 22،000 درہم ادا کرنے کے لیے کہا ۔ پاکستانی نے کہا کہ اسنے کریڈٹ کارڈ کے ذریعے وہ رقم ٹرانسفر کر دی لیکن اسکے بعد اسے کوئی انعامی رقم موصول نہ ہوئی ۔ ویڈیو کے آخر میں شہریوں کو ہدایات جاری کی گئیں ہیں کہ کسی بھی قسم کی دھوکے دہی پر مبنی کال سے متعلق خود سے کوئی کاروائی کرنے کی بجائے فوری طور اتھارٹیز کو شکایت درج کرائیں۔ اتصالات نے مقامی میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس ویڈیو کا مقصد شہریوں کو دھوکے پر مبنی پیغامات سے متعلق آگاہی فراہم کرنا ہے ۔ ویڈیو ملاحظہ کریں :متعلقہ عنوان :
ابو ظہبی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ترقی پذیر ممالک میں توانائی کی منتقلی کو تیز کرنے کے لئے فنانسنگ اور سرمایہ کاری کو متحرک کرنے کے لئے ..
87 ممالک کے شہریوں کیلئے یو اے ای میں ویزا آن ارائیول کی سہولت
امارات نے رمضان المبارک میں ملازمین کیلئے اوقات کار کم کردیئے
کارکن کو ملازمت نہ دینے پر کمپنی کو ایک لاکھ 20 ہزار درہم جرمانہ
اماراتی ویزوں کے اجراء یا تجدید کا عمل مزید آسان ہوگیا
ابوظہبی ایئرپورٹ کا نام تبدیل کردیا گیا
پاکستان اور یو اے ای کے دو طرفہ تعاون بڑھانے کی یادداشت پر دستخط
دنیا بھر میں ورک ویزہ کی مانگ میں یو اے ای سرفہرست
ابوظہبی پولیس نے سپیڈ لمٹ کے اصول کی وضاحت جاری کردی
اتحاد ریل نے اپنی پہلی مسافر ٹرین کا کامیاب تجربہ کرلیا
ابوظہبی لگاتار آٹھویں سال دنیا کا محفوظ ترین شہر قرار
یو اے ای کا 7 ریاستوں کو ملانے والی نئی ہائی وے کی تعمیر پر غور
تازہ ترین انٹرنیشنل خبریں
-
ترقی پذیر ممالک میں توانائی کی منتقلی کو تیز کرنے کے لئے فنانسنگ اور سرمایہ کاری کو متحرک کرنے کے لئے بین الاقوامی تعاون کو بڑھایا جانا چاہئے، پاکستانی سفیر برائے متحدہ عرب امارات
-
برج خلیفہ کے سامنے پانی ہی پانی
-
متحدہ عرب امارات طوفانی بارشوں کی زد میں، دبئی ائیرپورٹ پر درجنوں پروازیں منسوخ
-
سعودیہ میں 255 کلو منشیات سمگلنگ کی کوشش ناکام
-
ممتاز کاروباری و سماجی شخصیت رحمان اقبال کی جانب سے اپنے ورکرز اور پاک میڈیا جرنلسٹس فورم کے اعزاز میں پروقار افطار عشائیہ کا اہتمام
-
شہزادہ محمد بن سلمان کی وزیراعظم کیلئے افطار کی خصوصی دعوت
-
حرمین شریفین آنے والے زائرین کیلئے نئی ہدایت جاری
-
رمضان المبارک کی 27 ویں شب پر مسجد الحرام میں انسانوں کا سمندر امڈ آیا، تا حد نگاہ نمازی ہی نمازی نظر آئے
-
امارات میں فضائی مسافروں کیلئے عید پر رش سے بچاؤ کی ہدایات جاری
-
وزیراعظم کا منصب سنبھالنے کے بعد شہباز شریف کا پہلا غیر ملکی دورہ
-
"30 سیکنڈز تک زمین لرزتی رہی"
-
روس میں متعین پاکستان کے سفیرمحمد خالد جمالی کا کروکس سٹی ہال ماسکو کا دورہ