روبوٹ صوفیا ابوظہبی میں دلچسپ مہم جوئی کے لیے پہنچ گئی
سعودی عرب کی شہریت رکھنے والی روبوٹ صوفیا متحدہ عرب امارات کے دارالحکومت ابوظہبی میں مہم جوئی کے لیے پہنچ گئی
سعدیہ عباس بدھ 16 مئی 2018 09:24
(جاری ہے)
صوفیا اقوام متحدہ میں بات کرنے اور اثرورسوخ رکھنے والی عالمی شخصیات اور رہنماوں کا انٹرویو کرنے کی وجہ سے دنیا کے طاقتور ترین روبوٹ کے نام سے مشہور ہے ۔ صوفیا کو حال ہی میں اقوام متحدہ کے ترقیاتی پروگرام کی ایشیاءکی چیمپین انوویشن کے خطاب سے نوازا گیا ہے ۔
سعودی عرب کے صوفیا کو سعودی شہری نامزد کیے جانے کے بعد سے صوفیا دنیا کا شہریت رکھنے والا پہلا روبوٹ ہے ۔ ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ صوفیا نے ابوظہبی کے تاریخی مقامات کی سیر کی اور جذبات سے بھر پور مہم جوئی کی ۔ مقامی ذرائع نے خالد ال امیر کے ساتھ صوفیا کی اس ویڈیو کے بارے میں کہا ہے کہ کیا خالد ال امیر کبھی کامیاب ہونے کے لیے اصل میں صوفیا کی کامیابیوں کو اپنی زندگی کا حصہ بنا پائیں گے یا نہیں ؟ اور ابوظہبی کے دلچسپ پہلووں کو دیکھنے کے بعد صوفیا اپنے ٹارگٹ تک پہنچ پائے گی یا نہیں ۔ صوفیا نے جدت اور ٹیکنالوجی کے ترجمان کے طور پر ابوظہبی میں اے ٹی ایم کابھی دوراہ کیا ۔ صوفیا کے سیر تفریح پر مبنی اس دورے کے دوران صوفیا نے ابوظہبی کے کئی اہم مقامات کی سیر کی جن میں امارت کا محل ، لوور ابوظہبی ، یاس مرینا سرکٹ ، یاس واٹر ورلڈ ، ابوظہبی کی فیراری ورلڈ اور نیا بننے والا ہالا صحرا کا نخلستان وغیرہ شامل ہیں۔متعلقہ عنوان :
ابو ظہبی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ترقی پذیر ممالک میں توانائی کی منتقلی کو تیز کرنے کے لئے فنانسنگ اور سرمایہ کاری کو متحرک کرنے کے لئے ..
87 ممالک کے شہریوں کیلئے یو اے ای میں ویزا آن ارائیول کی سہولت
امارات نے رمضان المبارک میں ملازمین کیلئے اوقات کار کم کردیئے
کارکن کو ملازمت نہ دینے پر کمپنی کو ایک لاکھ 20 ہزار درہم جرمانہ
اماراتی ویزوں کے اجراء یا تجدید کا عمل مزید آسان ہوگیا
ابوظہبی ایئرپورٹ کا نام تبدیل کردیا گیا
پاکستان اور یو اے ای کے دو طرفہ تعاون بڑھانے کی یادداشت پر دستخط
دنیا بھر میں ورک ویزہ کی مانگ میں یو اے ای سرفہرست
ابوظہبی پولیس نے سپیڈ لمٹ کے اصول کی وضاحت جاری کردی
اتحاد ریل نے اپنی پہلی مسافر ٹرین کا کامیاب تجربہ کرلیا
ابوظہبی لگاتار آٹھویں سال دنیا کا محفوظ ترین شہر قرار
یو اے ای کا 7 ریاستوں کو ملانے والی نئی ہائی وے کی تعمیر پر غور
تازہ ترین انٹرنیشنل خبریں
-
ایمرٹس ائیرلائن اور فلائی دبئی کا فلائٹ آپریشن مکمل طور پر بحال ہو گیا
-
بارشوں کا 75 سالہ ریکارڈ ٹوٹ جانے کے باوجود صرف 24 گھنٹوں میں متحدہ عرب امارات کے متاثرہ علاقے کلیئر ہو گئے
-
ایمریٹس کی دبئی کی کنکٹنگ فلائٹس کا سفری طریقہ کار معطل
-
دبئی ، کراٹے کامبیٹ 45 مقابلے سے پہلے پاکستانی کپتان نے بھارتی حریف کو تھپڑ مار دیا
-
زائرین کو 40 برس سے مفت چائے پلانے والے بزرگ کا انتقال
-
ترقی پذیر ممالک میں توانائی کی منتقلی کو تیز کرنے کے لئے فنانسنگ اور سرمایہ کاری کو متحرک کرنے کے لئے بین الاقوامی تعاون کو بڑھایا جانا چاہئے، پاکستانی سفیر برائے متحدہ عرب امارات
-
برج خلیفہ کے سامنے پانی ہی پانی
-
متحدہ عرب امارات طوفانی بارشوں کی زد میں، دبئی ائیرپورٹ پر درجنوں پروازیں منسوخ
-
سعودیہ میں 255 کلو منشیات سمگلنگ کی کوشش ناکام
-
ممتاز کاروباری و سماجی شخصیت رحمان اقبال کی جانب سے اپنے ورکرز اور پاک میڈیا جرنلسٹس فورم کے اعزاز میں پروقار افطار عشائیہ کا اہتمام
-
شہزادہ محمد بن سلمان کی وزیراعظم کیلئے افطار کی خصوصی دعوت
-
حرمین شریفین آنے والے زائرین کیلئے نئی ہدایت جاری