ممبئی میں فلم مدراس کیفے کا پریمیئر

ہفتہ 13 جولائی 2013 13:02

ممبئی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔آئی این پی۔ 13جولائی 2013ء) بالی وڈ اسٹار جان ابراہم کی فلم مدراس کیفے کا رنگا رنگ پریمیئرممبئی میں ہوا۔اس موقع پرفلم کی کاسٹ سمیت مشہور اداکاروں کی بڑی تعداد موجود تھی۔

(جاری ہے)

مدراس کیفے میں جان ابراہم خفیہ ایجنسی کے اہلکار کا کردارکررہے ہیں۔ یہ ایجنٹ ایک ایسا مشن انجام دینے نکلا ہیجس میں اس کی جان بھی جا سکتی ہے۔فلم کے پروڈیوسر بھی جان ابراہم ہیں۔ اس سے پہلے وہ گزشتہ برس \"وکی ڈونر\"کے نام سے فلم پروڈیوس کر چکے ہیں۔

متعلقہ عنوان :

ابو ظہبی میں شائع ہونے والی مزید خبریں