متحدہ عرب امارات میں آتش بازی اورروشنیوں کے میلوں نے نئے سال کا استقبال کیا گیا

Sadia Abbas سعدیہ عباس پیر 1 جنوری 2018 13:59

متحدہ عرب امارات میں آتش بازی اورروشنیوں کے میلوں نے نئے سال کا استقبال کیا گیا
ابو ظہبی (اردوپوائنٹ تازہ ترین اخبار۔1جنوری2018ء) متحدہ عرب امارات میں نئے سال کا جشن خوب جوش و خروش سے منایا گیا اور جگہ جگہ آتش بازی دیکھنے کو ملی۔
برج العرب کے پاس بھی نئے سال کی خوش میں آتش بازی کا دلکش منظر دیکھنے کو ملا۔

(جاری ہے)

ابوظہبی کارنش پر آسمان نئے سال کی خوشی میں اتش بازی کی وجہ سے جگمگاتا رہا۔
برج الخلیفہ میں سب سے اوپر کی منزل ہر موجود دبئی تاج ہوٹل میں روشنیوں کے میلے کے ساتھ 2018 کو خوش آمدید کہا گیا۔
شارجہ میں المجاز واٹر فرنٹ پر آتش بازی کے ذریعے نئے سال کو خوش آمدید کہا گیا۔

متعلقہ عنوان :

میں شائع ہونے والی مزید خبریں