- Home
- International
- News
- ابوظہبی میں دو ایشیائی شہریوں کو ٹیکسی ڈرائیور کو لوٹنے کے جرم میں تین سال جیل کی سزا
ابوظہبی میں دو ایشیائی شہریوں کو ٹیکسی ڈرائیور کو لوٹنے کے جرم میں تین سال جیل کی سزا
سعدیہ عباس بدھ 3 جنوری 2018 16:03
(جاری ہے)
عدالتی ریکارڈ کے مطابق یہ واقعہ گزشتہ سال پیش آیا جب دونوں شہریوں نے ابوظہبی کے سنسان علاقے بنی یاس میں جانے کے لیے ایک ٹیکسی کرائے پرلی تھی اور جب یہ لوگ سنسان علاقے میں پہنچے تو انہوں نے ڈرائیور کو چاقو دکھا کر لوٹ لیا ۔
عدالتی ریکارڈ کے مطابق اس بات کی تصدیق نہیں ہو سکی کہ ان ایشائی باشندوں نے ٹیکسی ڈرائیور سے کتنی رقم چرائی تھی۔ دونوں شہریوں نے انکو دی جانے والے سزا کے خلاف اپیل دائر کر دی ہے اور ان پر لگائے جانے والا الزام کی تردید کی ہے ۔ عدالت نے اپیل کیس کا کوئی فیصلہ نہیں سنایا ہے ۔ کیس کی سنوائی 19 جنوری کو ہو گی۔میں شائع ہونے والی مزید خبریں
قومی اسمبلی کا اجلاس جمعہ کی صبح 11 بجے تک ملتوی
مشیرکھیل خیبرپختونخوا سے آسٹریلین جونیئر اوپن سکواش چیمپئن شپ میں تمغے جیتنے والی خاتون کھلاڑیوں ..
اراکین پارلیمنٹ کے نام ای سی ایل اور بلاک لسٹ میں ڈالے جانے پر سوال اٹھانے والوں کو اپنے دور میں بھی آواز ..
صوبائی سیکرٹری مواصلات کی زیر صدارت اجلاس، سبی زون بلڈنگ سیکٹر میں جاری ترقیاتی منصوبوں پر پیش رفت کا ..
صوبائی وزیر فضل شکور خان کے متعلقہ حکام کو صوبے میں ڈبلیو ڈبلیو بی کی کمرشل اراضی کی نشاندہی کرنے کے ..
سیکرٹری صحت عبداللہ خان کا ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال قلعہ سیف اللہ کا دورہ
ایم ڈی اے انفورسمنٹ ٹیم کی اہم شاہراہوں پر تجاوزات کے خلاف کارروائیاں جاری
بھارتی وزیراعظم نے راجستھان میں مسلمانوں کے خلاف جو کلمات کہے وہ قابل مذمت ہیں، کیسومل کیل داس کوہستانی
ہنگلاج ماتا مندر کے تین روزہ میلے کا آغاز (آج)سے ہوگا
ژوب میں بھی ڈاکو راج قائم ،بندوق کی نوک پر موٹر سائیکل موبائل نقدی زبردستی چھیننے کی وارداتیں روز کا ..
کوئٹہ تفتان کوچز کی ہڑتال ساتویں روز میں داخل ہوگئی
مریم نواز نے یونیفارم پہن کر پنجاب پولیس کی عزت ووقار میں اضافہ کیا ہے، عظمی بخاری
تازہ ترین انٹرنیشنل خبریں
-
ایمرٹس ائیرلائن اور فلائی دبئی کا فلائٹ آپریشن مکمل طور پر بحال ہو گیا
-
بارشوں کا 75 سالہ ریکارڈ ٹوٹ جانے کے باوجود صرف 24 گھنٹوں میں متحدہ عرب امارات کے متاثرہ علاقے کلیئر ہو گئے
-
ایمریٹس کی دبئی کی کنکٹنگ فلائٹس کا سفری طریقہ کار معطل
-
دبئی ، کراٹے کامبیٹ 45 مقابلے سے پہلے پاکستانی کپتان نے بھارتی حریف کو تھپڑ مار دیا
-
زائرین کو 40 برس سے مفت چائے پلانے والے بزرگ کا انتقال
-
ترقی پذیر ممالک میں توانائی کی منتقلی کو تیز کرنے کے لئے فنانسنگ اور سرمایہ کاری کو متحرک کرنے کے لئے بین الاقوامی تعاون کو بڑھایا جانا چاہئے، پاکستانی سفیر برائے متحدہ عرب امارات
-
برج خلیفہ کے سامنے پانی ہی پانی
-
متحدہ عرب امارات طوفانی بارشوں کی زد میں، دبئی ائیرپورٹ پر درجنوں پروازیں منسوخ
-
سعودیہ میں 255 کلو منشیات سمگلنگ کی کوشش ناکام
-
ممتاز کاروباری و سماجی شخصیت رحمان اقبال کی جانب سے اپنے ورکرز اور پاک میڈیا جرنلسٹس فورم کے اعزاز میں پروقار افطار عشائیہ کا اہتمام
-
شہزادہ محمد بن سلمان کی وزیراعظم کیلئے افطار کی خصوصی دعوت
-
حرمین شریفین آنے والے زائرین کیلئے نئی ہدایت جاری