متحدہ عرب امارات میں ایک باصلاحیت پاکستانی کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

Sadia Abbas سعدیہ عباس پیر 15 جنوری 2018 17:33

متحدہ عرب امارات میں ایک باصلاحیت پاکستانی کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
ابوظہبی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 15 جنوری2018ء) سوشل میڈیا ذرائع کے کے مطابق سوشل میڈیا پر ایک پاکستانی کی ویڈیو وائرل ہو گئی ہے جو کہ ایک سے زیادہ زبانیں بڑی روانگی اور خوبصورتی سے بول سکتا ہے۔

(جاری ہے)

ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ یہ پاکستانی بڑی روانگی کے ساتھ انگریزی ، پشتو ، عربی اور برطانوی انگریزی میں بات کر رہا ہے جس پر اس کے آس پاس کے لوگ اس سے کافی محظوظ ہو رہے ہیں۔ ویڈیو ملاحظہ کریں :

میں شائع ہونے والی مزید خبریں