امارات ائیر لائن نے پاکستانیوں کے لئے خصوصی ڈسکاونٹ کا اعلان کر دیا
سعدیہ عباس جمعہ 19 جنوری 2018 17:13
(جاری ہے)
کراچی سے دبئی جانے کے لیےامارات ائیر لائن کی اکانومی کلاس کی ٹکٹ 24,541 روپے کی ہے جبکہ بزنس کلاس ٹکٹ کی قیمت 97,442 روپے ہے۔
امارات کی کراچی سے لاس اینجلس سے جانے والے بزنس کلاس فلائٹ کی قیمت 114,111 روپےہے۔ کولالمپور، نیروبی ،پیرس ،شکاگو اور نیویارک کو کراچی سے جانے والی اکانومی کلاس فلائٹ کی قیمت بالترتیب 49,175 اور 51,855 ،87,363، 90,292 اور 131,797 روپے ہے اور نیو یارک کی بزنس کلاس ٹکٹ کی قیمت 250,742 روپے ہے۔ ان تمام ٹکٹس کے لیے بکنگ 29 جنوری 2018 کو ہونا ضروری ہے جبکہ مسافر 19 جنوری 2018 سے 30 نومبر 2018 کے عرصے کے درمیان میں سفر کر سکتے ہیں۔لہذا ایسے تمام پاکستانی جومندرجہ بالا جگہوں کا اس سال میں سفر کرنے کا سوچ رہے ہیں جلد از جلد اپنی ٹکٹس بک کروا سکتے ہیں اور اس آفر سے فائدہ اٹھا سکتے ہیں۔میں شائع ہونے والی مزید خبریں
وزارت اعلیٰ کی کرسی آسان نہیں تھی‘ آگ کے دریا سے گزر کر یہاں پہنچنا پڑا، مریم نواز
انڈین پریمیئر لیگ ،دہلی کیپٹلز نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد گجرات ٹائٹنز کو4رنز سے ہرادیا
سعودی عرب کا مساجد میں وضو کے پانی کو ری سائیکل کرنے کا منصوبہ
سعودی عرب ، گواہوں کو عدالتی تحفظ فراہم کرنے کےلیے نیا مرکز قائم
میانمارمیں لکڑی کی مبینہ سمگلنگ میں ملوث 22 مشتبہ افراد گرفتار
حکومت اپوزیشن مذاکرات، پبلک اکاؤنٹس و دیگر کمیٹیوں کی تشکیل کا فارمولا طے پانے کا امکان
سعودی عرب میں رواں سال زیتون کی بہترین اور معیاری پیداوار متوقع
ایگریکلچر آفیسر کا آگاہی مہم دھان کی کاشت کے حوالے سے مختلف علاقوں کا دورہِ
منشیات کا خاتمہ ہماری اولین ترجیح ہے ،ایس ایچ او تھانہ ائیرپورٹ
پاکستان کی بہترین جامعات کو مانیٹرنگ کے مؤثر نظام کے ذریعے عالمی معیار کی جامعات میں شامل کرنا چاہتے ..
مدینہ منورہ میں عمرہ و زیارت فورم کی سرگرمیاں جاری،100 پویلین قائم
اسسٹنٹ ڈائریکٹر زراعت کا سبزی منڈی سمبڑیال کا دورہ،بولی کا جائزہ لیا
تازہ ترین انٹرنیشنل خبریں
-
ایمرٹس ائیرلائن اور فلائی دبئی کا فلائٹ آپریشن مکمل طور پر بحال ہو گیا
-
بارشوں کا 75 سالہ ریکارڈ ٹوٹ جانے کے باوجود صرف 24 گھنٹوں میں متحدہ عرب امارات کے متاثرہ علاقے کلیئر ہو گئے
-
ایمریٹس کی دبئی کی کنکٹنگ فلائٹس کا سفری طریقہ کار معطل
-
دبئی ، کراٹے کامبیٹ 45 مقابلے سے پہلے پاکستانی کپتان نے بھارتی حریف کو تھپڑ مار دیا
-
زائرین کو 40 برس سے مفت چائے پلانے والے بزرگ کا انتقال
-
ترقی پذیر ممالک میں توانائی کی منتقلی کو تیز کرنے کے لئے فنانسنگ اور سرمایہ کاری کو متحرک کرنے کے لئے بین الاقوامی تعاون کو بڑھایا جانا چاہئے، پاکستانی سفیر برائے متحدہ عرب امارات
-
برج خلیفہ کے سامنے پانی ہی پانی
-
متحدہ عرب امارات طوفانی بارشوں کی زد میں، دبئی ائیرپورٹ پر درجنوں پروازیں منسوخ
-
سعودیہ میں 255 کلو منشیات سمگلنگ کی کوشش ناکام
-
ممتاز کاروباری و سماجی شخصیت رحمان اقبال کی جانب سے اپنے ورکرز اور پاک میڈیا جرنلسٹس فورم کے اعزاز میں پروقار افطار عشائیہ کا اہتمام
-
شہزادہ محمد بن سلمان کی وزیراعظم کیلئے افطار کی خصوصی دعوت
-
حرمین شریفین آنے والے زائرین کیلئے نئی ہدایت جاری