شارجہ کے حکمران نے غیر ملکی ملازمین کی تنخواہوں کے حوالے سے اہم اعلان کردیا

Sadia Abbas سعدیہ عباس ہفتہ 14 اپریل 2018 15:09

شارجہ کے حکمران نے غیر ملکی ملازمین کی تنخواہوں کے حوالے سے اہم اعلان کردیا
شارجہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 14 اپریل2018ء) شارجہ حکومت کےغیر ملکی ملازمین کی تنخواہوں میں رواں سال کے اختتا پر جنوری سے تنخواہوں میں 10 فیصد اضافہ کیا گیا ہے ۔ یہ اعلان ہفتے کے روز سپریم کونسل کے رکن اورشارجہ کے حکمران ڈاکٹر شیخ سلطان بن محمد الاقاسمی کا فرمان جاری ہونے کے بعد کیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

ایک ویڈیو میں عہد نے کہا کہ وہ 2018 سے شارجہ حکومت کے غیر ملکی ملامین کی تنخواہوں میں اضافہ کرنا چاہتے ہیں آغاز میں تمام ملازمتوں کی تنخواہوں میں اضافہ کرنا چاہتا ہے. انہوں نے غیر ملکی عملے کی کی وفاداری کو سراہتے ہوئے انکی تنخواہوں میں اضافے کے لیے ہدایات جاری کر دیں ہیں. شارجہ حکمران نے غیر ملکی ملازمین کی تنخواہوں میں جنوری 2018 سے اضافے کے لیے 600 ملین درہم مختص کرنے کا اعلان بھی جاری کر دیا ہے ۔

ویڈیو ملاحظہ کریں:

متعلقہ عنوان :

میں شائع ہونے والی مزید خبریں