دُبئی:برطانوی بچی کو ہراساں کرنے پر پاکستانی رنگساز گرفتار
ملزم نے گھر کی دیواریں پینٹ کرنے کے دوران شرمناک حرکت کا ارتکاب کیا
محمد عرفان بدھ 15 اگست 2018 14:01
(جاری ہے)
استغاثہ کی جانب سے ملزم پر بچی کے ساتھ چمٹنے‘ چُومنے اور اُس کے اعضاء کو چھُونے کے الزامت عائد کیے گئے ہیں۔
ملزم نے عدالت کے سامنے خود کو بے قصور ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ اُس نے متاثرہ بچی کو جان بُوجھ کر نہیں چھُوا‘ بلکہ غلطی سے ایسا ہوا تھا۔ جس پر پریذائیڈنگ جج عُرفان عمر نے دریافت کیا کہ ’غلطی سے‘ چھونے سے کیا مراد ہے؟ ملزم اس بات کی وضاحت کرے۔ اس پر ملزم نے کہا ’’میں ایک دیوار کو پینٹ کرنے میں مصروف تھا۔ بچی میرے پیچھے کھڑی تھی مگر مجھے اس بات کا پتا نہیں تھا۔ جب میں اچانک پیچھے کو مُڑا تو میرا جسم اور ہاتھ بچی کے جسم سے چھُو گئے۔ ‘‘ دُوسری جانب بچی کے والد نے عدالت کو بتایا کہ رات کو کھانے کے وقت بچی بہت خوفزدہ دکھائی دیتی تھی اور عجیب طرح سے برتاؤ کر رہی تھی۔ میں نے اُسے پُوچھا کہ کیا ہوا تو اُس نے بتایا کہ وہ ایک کمرے میں موجود تھی جہاں پاکستانی رنگساز دیوار کو پینٹ کرنے میں مصروف تھا۔ جس نے اُس کے کپڑوں میں ہاتھ گھُسا کر اُس کے جسم کو محسوس کیا‘ پھر اُسے گلے لگا کر چُوم لیا۔ اس کے بعدملزم نے بچی کو ڈانٹ کر کہا کہ وہ اس بارے میں کسی کو نہ بتائے‘ جس کے باعث وہ بہت خوفزدہ ہو گئی تھی۔جس پر میں نے سارے واقعے کی اطلاع پولیس کو دی۔‘‘ تفتیشی پولیس افسر نے استغاثہ کو بتایا کہ شروع میں ملزم کا کہناتھا کہ وہ کام کرنے کے دوران پھِسل پڑا اور نادانستہ طور پر اُس کا ہاتھ لڑکی کے جسم سے چھُو گیا۔ تاہم بعد کی تفتیش کے دوران اُس نے اعتراف کیا تھا کہ اُس نے بچی کی شرٹ کے اندر ہاتھ ڈال کر اُس کے جسم سے چھیڑ چھاڑ کی تو وہ خوفزدہ ہو کر کمرے سے بھاگ نکلی۔ اس مقدمے کا فیصلہ 13 ستمبر 2018ء کو سُنایا جائے گا۔متعلقہ عنوان :
میں شائع ہونے والی مزید خبریں
واسا لاہور کی ایک دن کی سب سے بڑی ریکوری، 13 کروڑ 20 لاکھ وصول کرلئے
وزیر ٹرانسپورٹ کا فٹنس سرٹیفیکٹ وروٹ پرمٹ میں تاخیر برتنے پر سخت نوٹس،آن لائن سسٹم کی بلاتعطل فراہمی ..
کمشنر لاہور کی زیر صدارت روٹی و نان کی قیمتوں کے نفاذ و گندم خریداری کے حوالے سے اجلاس
وزیر تعلیم کی ہدایت پر پنجاب کے حساس امتحانی سنٹرز میں سی سی ٹی وی کیمرے نصب کردیئے گئے
صوبے بھر سے ٹیکسوں کی مد میں ہدف پورا نہ کرنیوالے افسران کے خلاف کارروائی کی جائے گئی،مسعود مختار
وقتی فوائد کی بجائے پائیدار ی کی سوچ کو فروغ دینے کی ضرورت ہے، ڈاکٹر خالد محمود
پی ایچ ای سی کے زیر اہتمام قانون ،توہین مذہب وہماری سماجی ذمہ داریاں کے موضوع پر آگاہی سیمینار
چوہدری شافع سے چینی قونصل جنرل کی ملاقات،ٹیکنیکل ایجوکیشن ودیگر شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق
حاجی عزیز الرحمن چن کی رہائش گاہ پر وویمن ونگ کی مرکزی صدر فریال تالپور کی 66ویں سالگرہ کی تقریب
پیسی ورکرز اور ان کے اہل خانہ کو مالی مراعات کی فراہمی میں سرگرم عمل ہے،نادیہ ثاقب
نیوزی لینڈ نے پاکستان کو چوتھے ٹی ٹونٹی میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد 4 رنز سے شکست دیدی
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
تازہ ترین انٹرنیشنل خبریں
-
ایمرٹس ائیرلائن اور فلائی دبئی کا فلائٹ آپریشن مکمل طور پر بحال ہو گیا
-
بارشوں کا 75 سالہ ریکارڈ ٹوٹ جانے کے باوجود صرف 24 گھنٹوں میں متحدہ عرب امارات کے متاثرہ علاقے کلیئر ہو گئے
-
ایمریٹس کی دبئی کی کنکٹنگ فلائٹس کا سفری طریقہ کار معطل
-
دبئی ، کراٹے کامبیٹ 45 مقابلے سے پہلے پاکستانی کپتان نے بھارتی حریف کو تھپڑ مار دیا
-
زائرین کو 40 برس سے مفت چائے پلانے والے بزرگ کا انتقال
-
ترقی پذیر ممالک میں توانائی کی منتقلی کو تیز کرنے کے لئے فنانسنگ اور سرمایہ کاری کو متحرک کرنے کے لئے بین الاقوامی تعاون کو بڑھایا جانا چاہئے، پاکستانی سفیر برائے متحدہ عرب امارات
-
برج خلیفہ کے سامنے پانی ہی پانی
-
متحدہ عرب امارات طوفانی بارشوں کی زد میں، دبئی ائیرپورٹ پر درجنوں پروازیں منسوخ
-
سعودیہ میں 255 کلو منشیات سمگلنگ کی کوشش ناکام
-
ممتاز کاروباری و سماجی شخصیت رحمان اقبال کی جانب سے اپنے ورکرز اور پاک میڈیا جرنلسٹس فورم کے اعزاز میں پروقار افطار عشائیہ کا اہتمام
-
شہزادہ محمد بن سلمان کی وزیراعظم کیلئے افطار کی خصوصی دعوت
-
حرمین شریفین آنے والے زائرین کیلئے نئی ہدایت جاری