امارات میں نمازِ عید کے اجتماعات میں چندہ اکٹھا کرنے والوں کی شامت آ گئی
پانچ ہزار درہم جرمانے کے علاوہ تین ماہ کی جیل بھی ہو سکتی ہے
محمد عرفان ہفتہ 18 اگست 2018 12:00
(جاری ہے)
جو نماز پڑھ کر باہر نکلنے والے افرادکے درپے ہو جاتے ہیں اور جب تک اُن سے چھوٹی بڑی رقم بطور خیرات نہ وصول کر لیں‘ اُن کی جان نہیں چھوڑتے۔
تاہم حکومت نے خبردار کیا ہے کہ فیڈرل نیشنل کونسل کی جانب سے اپریل 2018ء میں منظور کیے گئے انسدادِ گداگری قانون کے تحت عید کے موقع پر گداگروں کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی۔ حکام کے مطابق اگر کوئی بھکاری مرد یا خاتون مسجد یا عید گاہ کے اندر بھیک مانگتے پکڑے گئے تو اُن پر پانچ ہزار اماراتی درہم کا جرمانہ عائد کیا جائے گا اس کے علاوہ تین ماہ کے لیے جیل بھی جانا ہو گا۔ جبکہ ان مقامات پر چندہ مانگنے والوں کو بھی ایسی ہی کڑی سزا کا سامنا کرنا ہو گا۔ کوئی بھی شخص نماز عید کے اجتماع کے موقع پر اپنی ذات کے لیے یا کسی تنظیم کے لیے چندہ مانگنے پر جیل جائے گا۔ عوام کی جانب سے اس فیصلے کا بہت خیر مقدم کیا گیا ہے کیونکہ متحدہ عرب امارات میں دُنیا بھر سے ہزاروں بھکاری پہنچ کر یہاں مستقل سکونت اختیار کیے بیٹھے ہیں۔ یہ لوگ رمضان کے موقع پر بھیک کی آڑ میں لاکھوں روپیہ اکٹھا کرتے ہیں۔ اس مذموم پیشے کے ایک منفعت بخش وسیلہ کمائی میں بدل جانے کے باعث لوگوں کی بڑی تعداد اس طرف راغب ہو رہی ہے۔ جس کی روک تھام کے لیے متحدہ عرب امارت میں قانون سازی کی گئی ہے۔متعلقہ عنوان :
میں شائع ہونے والی مزید خبریں
وسطی افریقی جمہوریہ میں کشتی ڈوبنے سے 15 افراد ہلاک
سعودی عرب میں فحش مواد شائع کرنے پر خاتون گرفتار
سعودی عرب کی پیرس میں تیسری سالانہ بین الاقوامی اونٹ پریڈ میں شرکت
لیہ، خواجہ سرا کے مبینہ اغوا اور تشدد کے واقعے پر 5 ملزمان کے خلاف مقدمہ درج
خیبر پختونخوا،بیوٹی پارلرز اور شادی ہالز پر فکسڈ ٹیکس لگانے کا فیصلہ
راولپنڈی نانبائی ایسوسی ایشن کا ہڑتال ختم کرنے کا اعلان، 16روپے میں روٹی بیچنے پر رضامند
اسلام آباد ہائی کورٹ کا حج پر جانے والوں کو مکمل سہولیات فراہم کرنے کا حکم
امارات میں ایئرپورٹ پر پھنسے بیشتر مسافر وطن واپس پہنچ گئے، خواجہ آصف
عالمی مالیاتی اداروں کے حکام کا پاکستان کو آئی ایم ایف کا مختصر مدت کا پروگرام لینے کا مشورہ
سپریم کورٹ نے جاسوسی کے مبینہ ملزم کی درخواست ضمانت خارج کردی
پارلیمنٹ ہاؤس کی مسجد سے 20 سے زائد نمازیوں کے جوتے چوری
سی این جی سپلائی پر سیلز ٹیکس میں اضافہ کر دیا گیا
تازہ ترین انٹرنیشنل خبریں
-
بارشوں کا 75 سالہ ریکارڈ ٹوٹ جانے کے باوجود صرف 24 گھنٹوں میں متحدہ عرب امارات کے متاثرہ علاقے کلیئر ہو گئے
-
ایمریٹس کی دبئی کی کنکٹنگ فلائٹس کا سفری طریقہ کار معطل
-
دبئی ، کراٹے کامبیٹ 45 مقابلے سے پہلے پاکستانی کپتان نے بھارتی حریف کو تھپڑ مار دیا
-
زائرین کو 40 برس سے مفت چائے پلانے والے بزرگ کا انتقال
-
ترقی پذیر ممالک میں توانائی کی منتقلی کو تیز کرنے کے لئے فنانسنگ اور سرمایہ کاری کو متحرک کرنے کے لئے بین الاقوامی تعاون کو بڑھایا جانا چاہئے، پاکستانی سفیر برائے متحدہ عرب امارات
-
برج خلیفہ کے سامنے پانی ہی پانی
-
متحدہ عرب امارات طوفانی بارشوں کی زد میں، دبئی ائیرپورٹ پر درجنوں پروازیں منسوخ
-
سعودیہ میں 255 کلو منشیات سمگلنگ کی کوشش ناکام
-
ممتاز کاروباری و سماجی شخصیت رحمان اقبال کی جانب سے اپنے ورکرز اور پاک میڈیا جرنلسٹس فورم کے اعزاز میں پروقار افطار عشائیہ کا اہتمام
-
شہزادہ محمد بن سلمان کی وزیراعظم کیلئے افطار کی خصوصی دعوت
-
حرمین شریفین آنے والے زائرین کیلئے نئی ہدایت جاری
-
رمضان المبارک کی 27 ویں شب پر مسجد الحرام میں انسانوں کا سمندر امڈ آیا، تا حد نگاہ نمازی ہی نمازی نظر آئے