ابو ظہبی:رہائشی پارکنگ پرمٹس کے حصول کے لیے لمبی قطاریں لگ گئیں
آج کے روز سے ابو ظہبی سِٹی کے تمام علاقوں میں کار پارکنگ پر فیس ادا کرنا ہو گی
محمد عرفان ہفتہ 18 اگست 2018 14:00
(جاری ہے)
ابو ظہبی میں مقیم ایک پاکستانی خاتون نے بتایا کہ وہ ابو ظہبی کے مین بس سٹیشن پر آئی تاکہ رہائشی پارکنگ پرمٹ بنوا سکے تاہم اس کام کے لیے اُسے گھنٹوں انتظار کرنا پڑا۔
خاتون کے مطابق ’مجھے اپنی رجسٹریشن کروانے کے لیے ڈیڑھ گھنٹہ سے زائد کا وقت لگا‘ جبکہ ٹوکن کے حصول کے لیے بھی مجھے پندرہ منٹ سے زائد قطار میں کھڑا ہونا پڑا۔ یقیناًیہ بہت لمبا انتظار تھا۔ وہ تو شکر ہے کہ میں لیڈیز سیکشن میں تھی تو میرا کام اتنے وقت میں ہو گیا۔مردوں والی جانب تو بہت لمبی قطار ہے‘ اس لیے وہاں رجسٹریشن میں بہت زیادہ وقت لگ رہا ہے۔ تقریباً 80کے قریب لوگ نشستوں پر براجمان تھے جبکہ اس سے کہیں زیادہ لوگ ٹوکن کے حصول کے لیے قطار میں کھڑے تھے۔ میرے خیال میں اس سنٹر پر لوگوں کی اتنی بڑی تعداد کے لیے جگہ تھوڑی پڑ گئی ہے۔ میرے خیال میں نئے پارکنگ ضوابط کا اطلاق کسی اور وقت پر کرنا چاہیے تھا کیونکہ اس وقت لاکھوں لوگ گرمیوں کی چھُٹیوں کے سلسلے میں امارات سے باہر ہیں۔ جبکہ عید الاضحی کی تعطیلات بھی آن پہنچی ہیں‘ جس دوران پرمٹس جاری کرنے والے سنٹرز بند رہیں گے‘ اسی باعث اس وقت رش بہت بڑھ چُکا ہے۔ ‘‘ایک اور غیر مُلکی مرد کا کہنا تھا چونکہ آج کے روز سے رہائشی پارکنگ سکیم جاری ہو گئی ہے اسی وجہ سے گزشتہ چند دِنوں سے اور آج کے روز بھی بے انتہا رش ہے۔ کیونکہ لوگ جرمانوں سے بچنا چاہتے ہیں۔ تاہم اس مقصد کے لیے مزید سنٹرز قائم کرنے چاہیے تھے تاکہ پارکنگ پرمٹس کے اجراء کا کام تیز رفتاری سے انجام پا سکے۔میں شائع ہونے والی مزید خبریں
پاکستان اور برطانیہ کا تعلیمی شعبے میں تعاون پر تبادلہ خیال
ہم اربوں ڈالر یوکرین اور روس کے کسانوں کو تو دے دیتے ہیں تاہم چند ہزار اپنے کسانوں کو نہیں دے رہے
ہم نئی جماعت نہیں لا رہے،بس ملک کو ایک نئی سوچ کی ضرورت ہے
وہ ڈاکو جنہوں نے گندم امپورٹ کی، جو کسان کے گلے پر چھری پھیر رہے ہیں انہیں اسلام آباد میں الٹا لٹکائیں
لاڑکانہ:ڈائریکٹر پرائمری اسکولز لاڑکانہ ریجن کا گورنمنٹ گرلز پرائمری سکول مدیجی کے امتحانی مرکز کا ..
انچارج پرائس کنٹرول کمیٹی چمن محمد حنیفیا نے لیویزکے ہمراہ شہر کے مختلف تندوروں کا دورہ،روٹی کی وزن ..
اگر انتخابی نظام اور نئے الیکشن کی بات ہوتی ہے توسب بات کریں گے
گلگت بلتستان کابینہ نے گوپس کے مقام پر فوجی فاؤنڈیشن ہسپتال کی تعمیر کے لیے 30 کنال زمین کی فراہمی کی ..
گورنر پنجاب انجینئر بلیغ الرحمن ٰسے وائس چانسلر گورنمنٹ کالج ویمن یونیورسٹی سیالکوٹ پروفیسر ڈاکٹر ..
بلدیاتی نمائندوں کو فنڈز فراہم کرنا خوش آئند ہے،فی وارڈ کم ازکم دس لاکھ روپے سالانہ فراہم کیے جائیں،ڈاکٹر ..
وزیر خارجہ اسحاق ڈار سے سفیروں کی ملاقات،دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اظہار
گلگت بلتستان کابینہ کا اجلاس، گلگت شندور ایکسپریس وے کی رکاوٹیں دور کرنے اور فوجی فائونڈیشن ہسپتال ..
تازہ ترین انٹرنیشنل خبریں
-
ایمرٹس ائیرلائن اور فلائی دبئی کا فلائٹ آپریشن مکمل طور پر بحال ہو گیا
-
بارشوں کا 75 سالہ ریکارڈ ٹوٹ جانے کے باوجود صرف 24 گھنٹوں میں متحدہ عرب امارات کے متاثرہ علاقے کلیئر ہو گئے
-
ایمریٹس کی دبئی کی کنکٹنگ فلائٹس کا سفری طریقہ کار معطل
-
دبئی ، کراٹے کامبیٹ 45 مقابلے سے پہلے پاکستانی کپتان نے بھارتی حریف کو تھپڑ مار دیا
-
زائرین کو 40 برس سے مفت چائے پلانے والے بزرگ کا انتقال
-
ترقی پذیر ممالک میں توانائی کی منتقلی کو تیز کرنے کے لئے فنانسنگ اور سرمایہ کاری کو متحرک کرنے کے لئے بین الاقوامی تعاون کو بڑھایا جانا چاہئے، پاکستانی سفیر برائے متحدہ عرب امارات
-
برج خلیفہ کے سامنے پانی ہی پانی
-
متحدہ عرب امارات طوفانی بارشوں کی زد میں، دبئی ائیرپورٹ پر درجنوں پروازیں منسوخ
-
سعودیہ میں 255 کلو منشیات سمگلنگ کی کوشش ناکام
-
ممتاز کاروباری و سماجی شخصیت رحمان اقبال کی جانب سے اپنے ورکرز اور پاک میڈیا جرنلسٹس فورم کے اعزاز میں پروقار افطار عشائیہ کا اہتمام
-
شہزادہ محمد بن سلمان کی وزیراعظم کیلئے افطار کی خصوصی دعوت
-
حرمین شریفین آنے والے زائرین کیلئے نئی ہدایت جاری