دُبئی: مساج کرانے کا شوقین سیاح رقم سے محروم ہو گیا
فلیٹ میں موجود پانچ خواتین نے متاثرہ شخص سے رقم لُوٹ لی
محمد عرفان پیر 12 نومبر 2018 11:25
(جاری ہے)
اُسے کسی نامعلوم شخص نے مساج کارڈ دِیا جس پررا بطے کے لیے واٹس ایپ نمبر بھی درج تھا۔
میں نے رابطہ کر کے مساج کا معاوضہ طے کیا۔ اور پھر اُس مقام پر چلا گیا جہاں فلیٹ واقع تھا۔ میں جونہی فلیٹ میں داخل ہوا، تو پانچ افریقی خواتین نے مجھ پر دھاوا بول دیا۔ انہوں نے دروازہ بند کر دیا اور پھرزبردستی میرے ہاتھ پاؤں باندھ دیئے۔ اس کے بعد انہوں نے مجھے میرے کپڑوں سے محروم کیا اور اس نازیبا حالت میں میری ویڈیو بنانے لگیں۔ میرے بندھے ہونے کا فائدہ اُٹھا کر انہوں نے میرے کپڑوں میں موجود ساڑھے چار ہزار درہم کی رقم بھی نکال لی۔ اس کے بعد انہوں نے میرے ہاتھ پاؤں کھولتے ہوئے کہا کہ میں یہاں سے چلا جاؤں اور اگر پولیس کو اس بارے میں کوئی اطلاع دی تو اس کا انجام اچھا نہیں ہو گا۔ اس کے بعد یہ خواتین اس فلیٹ سے فرار ہو گئیں۔بلڈنگ کے پاکستانی سیکیورٹی گارڈ نے عدالت کو بتایا کہ اُس نے رات 11بجے کے قریب تین افریقی خواتین کو بلڈنگ سے بھاگتے ہوئے دیکھا تھا۔ جبکہ ایک پولیس اہلکار نے بتایا کہ ایک افریقی خاتون اس سے پہلے بھی اس طرح کی ایک نوسربازی میں ملوث پائی گئی تھی۔ پولیس نے شواہد کی مدد سے ان مفرور خواتین کو21 جُون 2018ء کو ایک دُوسرے فلیٹ سے گرفتار کر لیا۔ سب سے بڑی پریشانی یہ تھی کہ اس بلڈنگ میں سرویلنس کیمرے نصب نہیں تھے۔ تاہم مُدعی نے ان خواتین کو تھانے میں شناخت کر لیا۔ مقدمے کا فیصلہ اگلی سماعت پر 20نومبر 2018ء کو سُنایا جائے گا۔میں شائع ہونے والی مزید خبریں
واسا لاہور کی ایک دن کی سب سے بڑی ریکوری، 13 کروڑ 20 لاکھ وصول کرلئے
وزیر ٹرانسپورٹ کا فٹنس سرٹیفیکٹ وروٹ پرمٹ میں تاخیر برتنے پر سخت نوٹس،آن لائن سسٹم کی بلاتعطل فراہمی ..
کمشنر لاہور کی زیر صدارت روٹی و نان کی قیمتوں کے نفاذ و گندم خریداری کے حوالے سے اجلاس
وزیر تعلیم کی ہدایت پر پنجاب کے حساس امتحانی سنٹرز میں سی سی ٹی وی کیمرے نصب کردیئے گئے
صوبے بھر سے ٹیکسوں کی مد میں ہدف پورا نہ کرنیوالے افسران کے خلاف کارروائی کی جائے گئی،مسعود مختار
وقتی فوائد کی بجائے پائیدار ی کی سوچ کو فروغ دینے کی ضرورت ہے، ڈاکٹر خالد محمود
پی ایچ ای سی کے زیر اہتمام قانون ،توہین مذہب وہماری سماجی ذمہ داریاں کے موضوع پر آگاہی سیمینار
چوہدری شافع سے چینی قونصل جنرل کی ملاقات،ٹیکنیکل ایجوکیشن ودیگر شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق
حاجی عزیز الرحمن چن کی رہائش گاہ پر وویمن ونگ کی مرکزی صدر فریال تالپور کی 66ویں سالگرہ کی تقریب
پیسی ورکرز اور ان کے اہل خانہ کو مالی مراعات کی فراہمی میں سرگرم عمل ہے،نادیہ ثاقب
نیوزی لینڈ نے پاکستان کو چوتھے ٹی ٹونٹی میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد 4 رنز سے شکست دیدی
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
تازہ ترین انٹرنیشنل خبریں
-
ایمرٹس ائیرلائن اور فلائی دبئی کا فلائٹ آپریشن مکمل طور پر بحال ہو گیا
-
بارشوں کا 75 سالہ ریکارڈ ٹوٹ جانے کے باوجود صرف 24 گھنٹوں میں متحدہ عرب امارات کے متاثرہ علاقے کلیئر ہو گئے
-
ایمریٹس کی دبئی کی کنکٹنگ فلائٹس کا سفری طریقہ کار معطل
-
دبئی ، کراٹے کامبیٹ 45 مقابلے سے پہلے پاکستانی کپتان نے بھارتی حریف کو تھپڑ مار دیا
-
زائرین کو 40 برس سے مفت چائے پلانے والے بزرگ کا انتقال
-
ترقی پذیر ممالک میں توانائی کی منتقلی کو تیز کرنے کے لئے فنانسنگ اور سرمایہ کاری کو متحرک کرنے کے لئے بین الاقوامی تعاون کو بڑھایا جانا چاہئے، پاکستانی سفیر برائے متحدہ عرب امارات
-
برج خلیفہ کے سامنے پانی ہی پانی
-
متحدہ عرب امارات طوفانی بارشوں کی زد میں، دبئی ائیرپورٹ پر درجنوں پروازیں منسوخ
-
سعودیہ میں 255 کلو منشیات سمگلنگ کی کوشش ناکام
-
ممتاز کاروباری و سماجی شخصیت رحمان اقبال کی جانب سے اپنے ورکرز اور پاک میڈیا جرنلسٹس فورم کے اعزاز میں پروقار افطار عشائیہ کا اہتمام
-
شہزادہ محمد بن سلمان کی وزیراعظم کیلئے افطار کی خصوصی دعوت
-
حرمین شریفین آنے والے زائرین کیلئے نئی ہدایت جاری