دُبئی:ٹریفک ضوابط کی خلاف ورزی پر راہگیروں کو 400 درہم کا جرمانہ ہو گا
ابو ظہبی میں پچاس ہزار سے زائد افراد کو غلط مقام سے سڑک پار کرنے پر جرمانہ کیا گیا
محمد عرفان بدھ 14 نومبر 2018 11:22
(جاری ہے)
ٹریفک ضابطے کے مطابق راہگیر صرف مخصوص مقامات سے ہی سڑک پار کرنے کے پابند ہیں جو افراد ایسا نہیں کرتے، وہ جرمانے سے نہیں بچ سکتے۔ جبکہ اتنا ہی جرمانہ اُن لوگوں پر بھی عائد ہوتا ہے جو کسی مخصوص مقام سے سڑک پار تو کرتے ہیں مگر ٹریفک لائٹس کو نظر انداز کر دیتے ہیں۔
لاکھوں راہگیر سڑک پار کرتے وقت ٹریفک ضابطے کو نظر انداز کر دیتے ہیں۔ جس کے باعث اُن کی ہلاکت بھی ہو جاتی ہے۔ 2016ء میں 63 افراد سڑک عبور کرتے ہوئے گاڑیوں کی ٹکر کے باعث زندگی سے محروم ہو گئے تھے۔ تاہم 2017ء میں اس نوعیت کے واقعات میں 21 فیصد کمی دیکھنے کو آئی ہے۔ دُبئی پولیس کے مطابق اس حوالے سے ایک مہم بھی شروع کی گئی ہے ، جس میں راہگیروں اور ڈرائیوروں دونوں کو آگاہی دلائی گئی ہے۔ ڈرائیور حضرات سے کہا گیا ہے کہ اگر وہ کسی شخص کو سڑک پار کرتا دیکھیں تو گاڑی کی رفتار ہلکی کر دیں تاکہ کسی ناخوشگوار واقعے سے بچا جا سکے۔ جبکہ راہگیروں کو سمجھایا گیا ہے کہ وہ صرف مخصوص مقامات سے ہی سڑک عبور کریں تاکہ اُن کی زندگی کو خطرات لاحق نہ ہوں۔میں شائع ہونے والی مزید خبریں
بزنس کمیونٹی ملکی معیشت کی بہتری کیلئے حکومتی فیصلوں کو قدر کی نگاہ سے دیکھتی ہے،صدر اسلام آباد چیمبر
ڈی پی او قصور ڈاکوئوں کی فائرنگ سے زخمی کانسٹیبل کی عیادت کیلئے لاہور پہنچ گئے
حکومت کا پنجاب سیڈ کارپوریشن، ایگریکلچر ریسرچ بورڈ کی جدید طرز پر بحالی،پنجاب زرعی کمیشن کی فعالی ..
پتوکی،مسلح ڈاکوئوں نے موبائل شاپ اور ایک گھر کو لوٹ لیا،مقدمات درج
پتوکی، جعلی چیک دینے پر ملزم کیخلاف مقدمہ درج
ایماندار پولیس ملازم ہماری آنکھوں کے تارے ہیں،سردار محمد طالب حسن نکئی
سرگودھا پولیس کے چھاپہ پر تشدد سے گھر کے سربراہ کے دم توڑ جانے کا مقدمہ پولیس سمیت 6 افراد کیخلاف درج
سرگودھا،کمشنر و ایڈمنسٹریٹر میونسپل کارپوریشن کے نام پر بھتہ خوری کے خلاف ادارے کو متحرک کر دیا گیا
حکومت نے موسمیاتی چیلنجز کے خطرات کم کرنے کےلئے ریسرچ اینڈ ڈویلپمنٹ سٹرکچر کی اصلاح و بحالی کی ہدایت ..
کلین سوئپ شکست،ویمنز ٹیم کی سلیکشن کمیٹی میں بڑی تبدیلیاں
مولانا عبد العلیم فاروقی کا انتقال بہت بڑا سانحہ ہے‘ جے یو آئی(س)
کشمیریوں کے شوق شہادت کو سلام پیش کرتے ہیں ‘سنی علما کونسل
تازہ ترین انٹرنیشنل خبریں
-
ایمرٹس ائیرلائن اور فلائی دبئی کا فلائٹ آپریشن مکمل طور پر بحال ہو گیا
-
بارشوں کا 75 سالہ ریکارڈ ٹوٹ جانے کے باوجود صرف 24 گھنٹوں میں متحدہ عرب امارات کے متاثرہ علاقے کلیئر ہو گئے
-
ایمریٹس کی دبئی کی کنکٹنگ فلائٹس کا سفری طریقہ کار معطل
-
دبئی ، کراٹے کامبیٹ 45 مقابلے سے پہلے پاکستانی کپتان نے بھارتی حریف کو تھپڑ مار دیا
-
زائرین کو 40 برس سے مفت چائے پلانے والے بزرگ کا انتقال
-
ترقی پذیر ممالک میں توانائی کی منتقلی کو تیز کرنے کے لئے فنانسنگ اور سرمایہ کاری کو متحرک کرنے کے لئے بین الاقوامی تعاون کو بڑھایا جانا چاہئے، پاکستانی سفیر برائے متحدہ عرب امارات
-
برج خلیفہ کے سامنے پانی ہی پانی
-
متحدہ عرب امارات طوفانی بارشوں کی زد میں، دبئی ائیرپورٹ پر درجنوں پروازیں منسوخ
-
سعودیہ میں 255 کلو منشیات سمگلنگ کی کوشش ناکام
-
ممتاز کاروباری و سماجی شخصیت رحمان اقبال کی جانب سے اپنے ورکرز اور پاک میڈیا جرنلسٹس فورم کے اعزاز میں پروقار افطار عشائیہ کا اہتمام
-
شہزادہ محمد بن سلمان کی وزیراعظم کیلئے افطار کی خصوصی دعوت
-
حرمین شریفین آنے والے زائرین کیلئے نئی ہدایت جاری