متحدہ عرب امارات میں نئی ملازمتوں کا اعلان ، ملازمت کے امیدواردرخواستیں تیار کرلیں

منگل 25 اپریل 2017 12:34

متحدہ عرب امارات میں نئی ملازمتوں کا اعلان ، ملازمت کے امیدواردرخواستیں تیار کرلیں
دبئی(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 25اپریل2017ء):۔متحدہ عرب امارات میں مختلف اداروں اور کمپنیوں نےملازمتوں کا اعلان کردیا ہے۔ خلیج ٹائمز کی تفصیلات کے مطابق یہ ملازمتیں ایڈمن اسسٹنٹ ،پراجیکٹ مینیجر،ایڈمن اسسٹنٹ،آؤٹ ڈورسیلز،اکاؤنٹ اسسٹنٹ،پرچیزر،ویٹرنری ڈاکٹر،الیکٹریکل ٹیکنیشن ،کسٹمر سروس آفسر،پلمبراوردیگرشعبہ جات سے ہیں۔

(جاری ہے)

مزید تفصیلات کے لئے لنک دیکھیں۔ملازمت حاصل کرنے کے خواہش مند اپنی درخواستیں جمع کروسکتے ہیں۔

دبئی میں شائع ہونے والی مزید خبریں