متحدہ عرب امارات میں سرکاری نوکریاں تلاش کرنے والے غیر ملکیوں کے لئے خوشخبری

منگل 25 اپریل 2017 14:59

متحدہ عرب امارات میں سرکاری نوکریاں تلاش کرنے والے غیر ملکیوں کے لئے خوشخبری
دبئی(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 25اپریل2017ء):۔ متحدہ عرب امارت میں کئی غیرملکی رہائش پذیر ہیں جویہاں ملازمت کی غرض سے آتے ہیں اور سرکاری و نجی نوکریاں تلاش کرتے ہیں۔ خلیج ٹائمز کی تفصیلات کے مطابق یواے ای میں کئی سرکاری نوکریاں بھی ہیں جہاں غیر ملکی اپلائے کرسکتے ہیں۔
1۔دبئی کلچر(Dubai Culture)
دبئی کلچرجو کہ ایک زیر تعمیر پراجیکٹ ہے ، جس کے متعلق مشہور ہے کہ وہ دنیا کا سب سے بڑابراجیکٹ ہے جس میں سب سے زیادہ کثیر الثقافت شہرہوں گے، جہاں مشرق ، مغرب سے ملے گا۔

علاوہ ازیں اس جگہ 200سے زائد قومیت کے افرادرہائش پذیر ہوں اور ایک دوسرے کی ثقافتی سرگرمیوں میں مددکریں گے۔ 
ملازمت: مینیجر، نمائش (Exhibitions & Collections)
ملازمت نمبر:17001034
2 ۔

(جاری ہے)

دبئی سرکاری میڈیا آفس (Dubai Government Media Office)

دبئی میڈیا انکارپوریٹڈ کے ادارے متحدہ عرب امارات کے بہترین اداروں میں سے ایک ہیں ۔

جب کہ اس کاخطےکے امور میں بھی اہم کردار ہے ۔
ملازمت(a ) ۔اسٹریٹیجی انلالسٹ( Strategy Analysts)
ملازمت نمبر۔17001309
ملازمت (b )۔ انٹرنل آڈٹ سینئر مینیجر (Internal Audit Senior Manager)
ملازمت نمبر۔17001353
3 ۔ دبئی ویمن اسٹیبلشمنٹ(Dubai Women Establishment)
دبئی ویمن اسٹیبلشمنٹ کا مقصداماراتی خواتین کو ملازمت سے وابستہ کرنا اوران کی معاشرے میں شامل ہونے کے لئے حوصلہ افزائی کرنا ہے۔

ملازمت: سینئر سیلز آفیسر(Senior Sales Officer)
ملازمت نمبر۔17001282
4 ۔ پروفیشنل کمیونیکیشن کارپوریشن (Professional Communication Corporation)
نیدا۔ پروفیشنل کمیونیکیشن کارپوریشن ایک نیا ادارہ ہے اور یہ سرکاری اور نجی اداروں اور کمپنیوں کو سروسز مہیا کرتا ہے۔

ملازمت: ہیڈ آف سیلز مارکیٹنگ(Head of Sales and Marketing)
ملازمت نمبر:17000293
5 ۔ دبئی کسٹم(Dubai Customs)
ملازمت: انسپیکشن آفیسر(Inspection Officer)
ملازمت نمبر:17000375
اپلائے کریں
6 ۔ دبئی کارپوریشن برائے ایمبولینس سروس (Dubai Corporation for Ambulance Services)
دبئی میں 1977ءمیں سرکاری طورپرایمبولینس سروس کا افتتا ح ہوا تھا ،جس میں مختلف شعبہ جات تھے جو مختلف ذمہ داریاں اداکرتے تھے۔

ملازمت:فرسٹ ایڈ نرس ۔ ایمرجنسی ( First Aid Nurse - Emergency)
ملازمت نمبر:17001356
7 ۔ دبئی سرکاری ادارہ برائے ہیومن ریسورسز(Dubai Government Human Resource Department)
دبئی حکو مت کا یہ ادارہ ملک میں ہومین ریسورسز کے شعبہ میں ترقی کی غرض سے بنایا گیا ہے ۔

ملازمت(a) :سینئر گرافک ڈیزائنر (Senior Graphic Designer)
ملازمت نمبر:17001351
ملازمت(b ) :سینئر پارٹنر شپ آفسر (Senior Partnerships Officer)
ملازمت نمبر:17001349
اپلائے کریں
ملازمت(c ) :پروٹوکول آفسر (Protocol Officer)
ملازمت نمبر:17001340
اپلائے کریں:[email protected]
8 : محمد بن راشد ہاؤسنگ اسٹیبلشمنٹ (Mohammed Bin Rashid Housing Establishment)
ملازمت :سینئر سوشل ریسرچر(Senior Social Researcher)
ملازمت نمبر:17001098
9 ۔

دبئی سول ای ایشن (Dubai Civil Aviation Authority)
ملازمت :سسٹم انجینئر(System Engineer)
ملازمت نمبر:17001238
اپلائے کریں
 10 ۔ دبئی میونسپلٹی (Dubai Municipality)
a ۔ملازمت :مکینیکل انجینئر(Mechanical Engineer)
ملازمت نمبر:17001267
اپلائے کریں
b ۔ملازمت:انوائرومنٹ آفسر(Environmental Officer)
ملازمت نمبر:17001265
c ۔ملازمت: فوڈ ہائی جینک انسپیکشن آفیسر(Food Hygiene Inspection Officer)
ملازمت نمبر:17001250
d ۔ملازمت: ویٹرنری ڈاکٹر(Veterinary Doctor )
ملازمت نمبر:17001247
e ۔ سول انجینئر (Civil engineer)
ملازمت نمبر:17001221

دبئی میں شائع ہونے والی مزید خبریں