بم کی اطلاع; دبئی سے لندن جانے والا طیارہ خالی کروا لیا گیا

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین منگل 23 مئی 2017 13:37

بم کی اطلاع; دبئی سے لندن جانے والا طیارہ خالی کروا لیا گیا
دبئی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 23 مئی 2017ء) : بم کی اطلاع پر دبئی سے لندن جانے والا طیارہ خالی کروا لیا گیا ۔ برطانوی میڈیا کے مطابق بم کی اطلاع پر دبئی سے لندن جانے والا طیارہ خالی کروا لیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

طیارہ کس ائیر لائن کا تھا تاحال اس سے متعلق کوئی معلومات حاصل نہیں کی جا سکیں البتہ طیارے میں موجود تمام مسافروں کے محفوظ ہونے کی اطلاعات موصول ہو رہی ہیں۔ برطانوی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق بم کی اطلاع پر بم ڈسپوزل اسکواڈ کو طیارے کی تلاشی لینے کے لیے طلب کر لیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :

دبئی میں شائع ہونے والی مزید خبریں