افغانستان اور آئرلینڈ کو آئی سی سی کی جانب سے ٹیسٹ سٹیٹس دے دیا گیا

muhammad ali محمد علی جمعرات 22 جون 2017 20:44

افغانستان اور آئرلینڈ کو آئی سی سی کی جانب سے ٹیسٹ سٹیٹس دے دیا گیا
دبئی (اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔22جون2017ء) افغانستان اور آئرلینڈ کو آئی سی سی کی جانب سے ٹیسٹ سٹیٹس دے دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق دبئی میں ہونے والے آئی سی سی کے سالانہ اجلاس میں افغانستان اور آئرلینڈ کو ٹیسٹ سٹیٹس دے دیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

دونوں ٹیمیں اب ٹیسٹ کرکٹ کھیل سکیں گی۔ جبکہ آئی سی سی اجلاس میں بگ تھری کے خاتمے کی بھی حتمی منظوری دے دی گئی ہے۔

متعلقہ عنوان :

دبئی میں شائع ہونے والی مزید خبریں