متحدہ عرب امارات کے دو پائلٹ یمن میں شہادت پا گئے

Sadia Abbas سعدیہ عباس بدھ 18 اکتوبر 2017 13:18

متحدہ عرب امارات کے دو پائلٹ یمن میں شہادت پا گئے
دبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 18 اکتوبر2017ء)   ذرائع کے مطابق متحدہ عرب امارات کی مسلح افواج نے یمن میں ایئر فورس کے دو پائلٹوں کی شہادت کی تصدیق کر دی۔

(جاری ہے)

ان دونوں پائلٹوں کی شناخت علی ال میسمری اور بدر ال مراشہد کے نام سے ہو گئی ہے ۔ دونوں نے یمن میں مشن کے دوران ڈیوٹی لائن پر شہادت پائی۔ متحدہ عرب امارات کی مسلح افواج کے کمانڈر جنرل نے دونوں شہداء کے خاندانوں سے تعزیت کی اور دعائیہ کلمات کہے ۔

متعلقہ عنوان :

دبئی میں شائع ہونے والی مزید خبریں