یوگنڈا میں اینٹیبی ائیرپورٹ پرامارتی ائیر لائن کا کارکن جہاز سے گر گیا

Sadia Abbas سعدیہ عباس جمعرات 15 مارچ 2018 14:19

یوگنڈا میں اینٹیبی ائیرپورٹ پرامارتی ائیر لائن کا کارکن جہاز سے گر گیا
دبئی (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔15مارچ 2018ء) انٹیبی بین الاقوامی ہوائی اڈے سے پرواز کے وقت اماراتی ائیرلائن کے عملے کے ایک رکن نے ہنگامی راستہ کھول دیا تھا اور وہ جہاز سے گر گیا، جس سے وہ شدید زخمی ہوگیا۔

(جاری ہے)

عملے کے رکن کو فوری طور پر ہسپتال منتقل کیا گیا تھا. واقعہ کی صحیح وجہ ابھی تک واضح نہیں ہے اور تحقیقات جاری ہیں. تاہم امارتی ائیر لائن نے ایک پریس ریلیز جاری کرتے ہوئے حادثے کی تصدیق کر دی ہے۔ امارتی ائیر لائن نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ کارکن ایمرجنسی دروازی کھولتے ہوئے غلطی سے گر گیا تھا۔

یوگنڈا میں اینٹیبی ائیرپورٹ پرامارتی ائیر لائن کا کارکن جہاز سے گر ..

دبئی میں شائع ہونے والی مزید خبریں