گرینڈ جیوری نے امارتی شخص کو مارنے والی پولیس آفیسر پر فرد جرم عائد کرنے سے انکار کر دیا

Sadia Abbas سعدیہ عباس جمعرات 15 مارچ 2018 15:41

گرینڈ جیوری نے امارتی شخص کو مارنے والی پولیس آفیسر پر فرد جرم عائد کرنے سے انکار کر دیا
دبئی (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔15مارچ 2018ء)   گرینڈ جیوری نے اوہیو پولیس اہلکار پرفرد جرم عائد کرنے سے انکار کر دیا ہے جسنے پچھلے سال متحدہ عرب امارات کے ایک غیر مسلح شہری کو گولی ماری تھی۔

(جاری ہے)

اوہیو کے اٹارنی جنرل کے نے  میڈیا سے بات کرتی ہوئے کہا تھا کہ ہڈسن کے پولیس افسر ریان ڈوران کوکسی سزا کا سامنا نہیں کرنا ہو گا۔پولیس آفیسر ڈوران نے پچھلے سال 4 دسمبر کو 26 سالہ سیف نصیر مبارک ال امیری کو پانچ گولیاں مار کر ہلاک کر دیا تھا۔ متحدہ عرب امارات کے واشنگٹن کے سفارتکار نے جیوری کے فیصلے کی شدید مذمت کی ہے ۔

متعلقہ عنوان :

دبئی میں شائع ہونے والی مزید خبریں