دُبئی کے نجی سکولوں میں زیر تعلیم بچوں کے والدین کے لیے خوشخبری
پرائیویٹ سکولز انتظامیہ کی جانب سے فیسوں میں کمی کا امکان
محمد عرفان جمعرات 20 ستمبر 2018 12:26
(جاری ہے)
2012/2013ء کے تعلیمی سال کے دوران دُبئی میں نجی سکول کے طالب علم کی سالانہ اوسط فیس 24,888 درہم تھی۔
جبکہ 2018/2019ء تک آتے آتے یہ سالانہ اوسط فیس 36,051 تک پہنچ چکی ہے۔ دُبئی میں اس وقت 184 کے قریب نجی سکولز ہیں۔ تاہم نئے سکولوں کی مارکیٹ میں موجودگی کے باعث بھاری فیسیں وصول کرنے والے سکول مجبور ہو گئے ہیں کہ وہ اپنی فیسوں پر نظر ثانی کریں تاکہ اُن کے سکولز میں موجود طالب علم اُنہیں خیر باد کہہ کر کسی اور سکول میں داخلہ نہ لے لیں۔ اس مقصد کے لیے سکولز انتظامیہ بچوں کے والدین کو مختلف ترغیبات اور رعایتیں دے رہی ہیں۔ EIG کے ڈائریکٹر شان روبنسن کا کہنا ہے کہ نئے سکولوں کا اضافہ والدین کے لیے اچھی خبر ہے۔ کیونکہ والدین کے پاس زیادہ چوائس آ گئی ہے کہ وہ بچوں کو کم فیس والے مگر معیاری سکول میں داخل کروائیں۔ اُمید کی جا سکتی ہے کہ فیسوں میں کمی کا رحجان اگلے 18ماہ تک جاری رہے گا۔متعلقہ عنوان :
دبئی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
بارشوں کا 75 سالہ ریکارڈ ٹوٹ جانے کے باوجود صرف 24 گھنٹوں میں متحدہ عرب امارات کے متاثرہ علاقے کلیئر ہو ..
ایمریٹس کی دبئی کی کنکٹنگ فلائٹس کا سفری طریقہ کار معطل
دبئی ، کراٹے کامبیٹ 45 مقابلے سے پہلے پاکستانی کپتان نے بھارتی حریف کو تھپڑ مار دیا
برج خلیفہ کے سامنے پانی ہی پانی
متحدہ عرب امارات طوفانی بارشوں کی زد میں، دبئی ائیرپورٹ پر درجنوں پروازیں منسوخ
امارات میں فضائی مسافروں کیلئے عید پر رش سے بچاؤ کی ہدایات جاری
دبئی میں پرائیویٹ سکولز کو فیس میں اضافے کی اجازت دیدی گئی
دبئی میں غیرملکی خاتون کا قبولِ اسلام کے چند گھنٹوں بعد انتقال
یوم پاکستان کی مناسبت سے دبئی دنیا کی بلند ترین عمارت برج خلیفہ پر پاکستانی پرچم کی نمائش
امارات میں شدید بارشیں، دبئی کی متعدد پروازیں منسوخ کردی گئیں
امارات میں ملازمین کو عیدالفطر پر لمبی چھٹیاں ملنے کا امکان
اشیائے خوردونوش کی پاکستان سے یو اے ای برآمدات میں 40 فیصد اضافہ
تازہ ترین انٹرنیشنل خبریں
-
بارشوں کا 75 سالہ ریکارڈ ٹوٹ جانے کے باوجود صرف 24 گھنٹوں میں متحدہ عرب امارات کے متاثرہ علاقے کلیئر ہو گئے
-
ایمریٹس کی دبئی کی کنکٹنگ فلائٹس کا سفری طریقہ کار معطل
-
دبئی ، کراٹے کامبیٹ 45 مقابلے سے پہلے پاکستانی کپتان نے بھارتی حریف کو تھپڑ مار دیا
-
زائرین کو 40 برس سے مفت چائے پلانے والے بزرگ کا انتقال
-
ترقی پذیر ممالک میں توانائی کی منتقلی کو تیز کرنے کے لئے فنانسنگ اور سرمایہ کاری کو متحرک کرنے کے لئے بین الاقوامی تعاون کو بڑھایا جانا چاہئے، پاکستانی سفیر برائے متحدہ عرب امارات
-
برج خلیفہ کے سامنے پانی ہی پانی
-
متحدہ عرب امارات طوفانی بارشوں کی زد میں، دبئی ائیرپورٹ پر درجنوں پروازیں منسوخ
-
سعودیہ میں 255 کلو منشیات سمگلنگ کی کوشش ناکام
-
ممتاز کاروباری و سماجی شخصیت رحمان اقبال کی جانب سے اپنے ورکرز اور پاک میڈیا جرنلسٹس فورم کے اعزاز میں پروقار افطار عشائیہ کا اہتمام
-
شہزادہ محمد بن سلمان کی وزیراعظم کیلئے افطار کی خصوصی دعوت
-
حرمین شریفین آنے والے زائرین کیلئے نئی ہدایت جاری
-
رمضان المبارک کی 27 ویں شب پر مسجد الحرام میں انسانوں کا سمندر امڈ آیا، تا حد نگاہ نمازی ہی نمازی نظر آئے