دُبئی:ڈرائیور حضرات کے لیے ری فیولنگ کے حوالے سے ہدایات
پٹرول ڈلواتے وقت کن باتوں کا خیال رکھنا ضروری ہے
محمد عرفان پیر 17 دسمبر 2018 16:42
1۔ ماچس یا دیا سلائی ہرگز نہ جلائیں، یا اور کوئی بھی ایسی چیز کا بھی استعمال نہ کریں، جس سے چنگاری نکلتی ہو۔ کیونکہ کسی پٹرول پمپ کے پاس ایسا کرنے سے سپارک پیدا ہو گا، جو بہت زیادہ خطرے کا باعث بن سکتا ہے۔ یہاں تک کہ اگر آپ فیول ڈلواتے وقت گاڑی میں ہی بیٹھے ہیں تب بھی ہرگز شعلہ نہ جلائیں۔
2۔ پٹرول ڈلواتے وقت گاڑی کا انجن بند کر دیجیے۔ کسی خطرے سے محفوظ رہنے کی خاطر اس ہدایت پر ضرور عمل کیجیے۔ یہاں تک کہ اگنیشن میں سے چابی بھی باہر نکال لیں تاکہ حادثاتی طور پر انجن کا سوئچ آن نہ ہو جائے۔
(جاری ہے)
3۔ ری فیولنگ کرواتے وقت موبائل فون کا استعمال نہ کیجیے۔
4۔ سٹیٹک الیکٹریسٹی کو ڈسچارج کر دیں۔خود پٹرول ڈالتے وقت اس بات کی تسلّی کر لیں کہ پٹرول کی نوزل کو کار کے دھاتی حصّے سے پرے رکھیں۔ ری فیولنگ کرتے وقت کار کے اندر دوبارہ داخل نہ ہوں۔
5۔ پٹرول ڈالتے وقت نوزل کو درست ڈائریکشن میں رکھیں۔ نوزل کو ڈسپنسر یونٹ سے اُٹھاتے وقت اس بات کی تسلّی کر لیں کہ فیول ٹینک کا کیپ ٹھیک طرح سے کھول لیا گیا ہے۔ گاڑی کو فیولنگ سٹیشن کے دائیں یا بائیں رکھیں تاکہ پٹرول ڈالتے وقت فیول ہوز میں کھنچاؤ پیدا نہ ہو۔پٹرول بھرنے کے بعد فیول ٹینک سے نوزل نکالتے وقت اس بات کی تسلّی کر لیں کہ پٹرول کے قطرے زمین پر نہ گریں۔ اس وقت تک دوبارہ گاڑی نہ چلائیں جب تک آپ کو یہ تسلّی نہ ہو جائے کہ آپ نے فیول ہوز کو واپس ڈسپنسر یونٹ پر رکھ دیا ہے۔
6۔ فیول ٹینک بھروانے کے بعد گاڑی سٹارٹ کر کے کچھ دیر آہستگی سے چلائیں۔ اگر کوئی ڈرائیور سیلف سروس پٹرول اسٹیشن پر پٹرول بھروانے کے طریقے سے واقف نہیں ہے، تو ایسی صورت میں وہاں موجود گیس اٹینڈنٹ کی خدمات حاصل کیں جائیں۔
دبئی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ایمرٹس ائیرلائن اور فلائی دبئی کا فلائٹ آپریشن مکمل طور پر بحال ہو گیا
بارشوں کا 75 سالہ ریکارڈ ٹوٹ جانے کے باوجود صرف 24 گھنٹوں میں متحدہ عرب امارات کے متاثرہ علاقے کلیئر ہو ..
ایمریٹس کی دبئی کی کنکٹنگ فلائٹس کا سفری طریقہ کار معطل
دبئی ، کراٹے کامبیٹ 45 مقابلے سے پہلے پاکستانی کپتان نے بھارتی حریف کو تھپڑ مار دیا
برج خلیفہ کے سامنے پانی ہی پانی
متحدہ عرب امارات طوفانی بارشوں کی زد میں، دبئی ائیرپورٹ پر درجنوں پروازیں منسوخ
امارات میں فضائی مسافروں کیلئے عید پر رش سے بچاؤ کی ہدایات جاری
دبئی میں پرائیویٹ سکولز کو فیس میں اضافے کی اجازت دیدی گئی
دبئی میں غیرملکی خاتون کا قبولِ اسلام کے چند گھنٹوں بعد انتقال
یوم پاکستان کی مناسبت سے دبئی دنیا کی بلند ترین عمارت برج خلیفہ پر پاکستانی پرچم کی نمائش
امارات میں شدید بارشیں، دبئی کی متعدد پروازیں منسوخ کردی گئیں
امارات میں ملازمین کو عیدالفطر پر لمبی چھٹیاں ملنے کا امکان
تازہ ترین انٹرنیشنل خبریں
-
ایمرٹس ائیرلائن اور فلائی دبئی کا فلائٹ آپریشن مکمل طور پر بحال ہو گیا
-
بارشوں کا 75 سالہ ریکارڈ ٹوٹ جانے کے باوجود صرف 24 گھنٹوں میں متحدہ عرب امارات کے متاثرہ علاقے کلیئر ہو گئے
-
ایمریٹس کی دبئی کی کنکٹنگ فلائٹس کا سفری طریقہ کار معطل
-
دبئی ، کراٹے کامبیٹ 45 مقابلے سے پہلے پاکستانی کپتان نے بھارتی حریف کو تھپڑ مار دیا
-
زائرین کو 40 برس سے مفت چائے پلانے والے بزرگ کا انتقال
-
ترقی پذیر ممالک میں توانائی کی منتقلی کو تیز کرنے کے لئے فنانسنگ اور سرمایہ کاری کو متحرک کرنے کے لئے بین الاقوامی تعاون کو بڑھایا جانا چاہئے، پاکستانی سفیر برائے متحدہ عرب امارات
-
برج خلیفہ کے سامنے پانی ہی پانی
-
متحدہ عرب امارات طوفانی بارشوں کی زد میں، دبئی ائیرپورٹ پر درجنوں پروازیں منسوخ
-
سعودیہ میں 255 کلو منشیات سمگلنگ کی کوشش ناکام
-
ممتاز کاروباری و سماجی شخصیت رحمان اقبال کی جانب سے اپنے ورکرز اور پاک میڈیا جرنلسٹس فورم کے اعزاز میں پروقار افطار عشائیہ کا اہتمام
-
شہزادہ محمد بن سلمان کی وزیراعظم کیلئے افطار کی خصوصی دعوت
-
حرمین شریفین آنے والے زائرین کیلئے نئی ہدایت جاری