دُبئی:فلپائنی نے دوست کو مار کر الزام پاکستانیوں سر تھوپ دِیا
عدالت نے ملزم کو قصوروار قرار دے کر سزا سُنا دی
محمد عرفان منگل 18 دسمبر 2018 17:21
(جاری ہے)
یہ واقعہ 10 اگست 2018ء کو پیش آیا تھا جس کی رپورٹ بُر دُبئی میں درج کروائی گئی۔ عدالتی سماعت کے دوران ملزم کا کہنا تھا کہ وہ اور مقتول آپس میں دوست تھے۔ دونوں الجفلیہ کے ایک گھر میں شراب نوشی میں مصروف تھے۔ آدھی رات کو دونوں دوست اپنی رہائش گاہ کو روانہ ہوئے۔
میں گھر جانا چاہتا تھا مگر میرا دوست گھر جانے کو تیار نہیں تھا۔ اسی بات پر ہمارے درمیان بحث شروع ہو گئی۔ اس زبانی تکرار نے دھینگا مُشتی کی صورت اختیار کر لی۔ میں نے اپنے دوست کو زور سے دھکا دیا۔ اچانک اُسی دوران کہیں سے چند پاکستانی آ گئے جنہوں نے ہمارے درمیان لڑائی رُکوا دی اور میں وہاں سے چلا گیا۔ جب میرا دوست گھر نہ پہنچا تو آدھے گھنٹے بعد میں لڑائی والی جگہ پر گیا تو یہ دیکھ کر حیران رہ گیا کہ کہ میرا دوست مُردہ حالت میں پڑا تھا۔ ‘‘ قاتل نوجوان کا کہنا تھا کہ وہاں موجود پاکستانیوں نے اُس کے دوست کو مارا ہے۔ ایک پولیس اہلکار نے عدالت کو بتایا کہ ملزم نے اُنہیں دو مختلف کہانیاں سُنائی تھیں۔ پہلے اُس نے کہا کہ اُس کے دوست پر پاکستانیوں نے حملہ کیا تھا۔ بعد میں اُس نے کہا کہ اُس نے اپنے مقتول دوست کے ساتھ مِل کر شراب پی تھی اور دو افراد سے جنسی فعل بھی کیا تھا۔ تاہم بعد میں اُن کے درمیان گھر جانے پر جھگڑا ہوا۔ اس واقعے کی اطلاع ایک پاکستانی لوہار نے پولیس کو ٹیلی فون کال کے ذریعے دی تھی۔دبئی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ایمرٹس ائیرلائن اور فلائی دبئی کا فلائٹ آپریشن مکمل طور پر بحال ہو گیا
بارشوں کا 75 سالہ ریکارڈ ٹوٹ جانے کے باوجود صرف 24 گھنٹوں میں متحدہ عرب امارات کے متاثرہ علاقے کلیئر ہو ..
ایمریٹس کی دبئی کی کنکٹنگ فلائٹس کا سفری طریقہ کار معطل
دبئی ، کراٹے کامبیٹ 45 مقابلے سے پہلے پاکستانی کپتان نے بھارتی حریف کو تھپڑ مار دیا
برج خلیفہ کے سامنے پانی ہی پانی
متحدہ عرب امارات طوفانی بارشوں کی زد میں، دبئی ائیرپورٹ پر درجنوں پروازیں منسوخ
امارات میں فضائی مسافروں کیلئے عید پر رش سے بچاؤ کی ہدایات جاری
دبئی میں پرائیویٹ سکولز کو فیس میں اضافے کی اجازت دیدی گئی
دبئی میں غیرملکی خاتون کا قبولِ اسلام کے چند گھنٹوں بعد انتقال
یوم پاکستان کی مناسبت سے دبئی دنیا کی بلند ترین عمارت برج خلیفہ پر پاکستانی پرچم کی نمائش
امارات میں شدید بارشیں، دبئی کی متعدد پروازیں منسوخ کردی گئیں
امارات میں ملازمین کو عیدالفطر پر لمبی چھٹیاں ملنے کا امکان
تازہ ترین انٹرنیشنل خبریں
-
ایمرٹس ائیرلائن اور فلائی دبئی کا فلائٹ آپریشن مکمل طور پر بحال ہو گیا
-
بارشوں کا 75 سالہ ریکارڈ ٹوٹ جانے کے باوجود صرف 24 گھنٹوں میں متحدہ عرب امارات کے متاثرہ علاقے کلیئر ہو گئے
-
ایمریٹس کی دبئی کی کنکٹنگ فلائٹس کا سفری طریقہ کار معطل
-
دبئی ، کراٹے کامبیٹ 45 مقابلے سے پہلے پاکستانی کپتان نے بھارتی حریف کو تھپڑ مار دیا
-
زائرین کو 40 برس سے مفت چائے پلانے والے بزرگ کا انتقال
-
ترقی پذیر ممالک میں توانائی کی منتقلی کو تیز کرنے کے لئے فنانسنگ اور سرمایہ کاری کو متحرک کرنے کے لئے بین الاقوامی تعاون کو بڑھایا جانا چاہئے، پاکستانی سفیر برائے متحدہ عرب امارات
-
برج خلیفہ کے سامنے پانی ہی پانی
-
متحدہ عرب امارات طوفانی بارشوں کی زد میں، دبئی ائیرپورٹ پر درجنوں پروازیں منسوخ
-
سعودیہ میں 255 کلو منشیات سمگلنگ کی کوشش ناکام
-
ممتاز کاروباری و سماجی شخصیت رحمان اقبال کی جانب سے اپنے ورکرز اور پاک میڈیا جرنلسٹس فورم کے اعزاز میں پروقار افطار عشائیہ کا اہتمام
-
شہزادہ محمد بن سلمان کی وزیراعظم کیلئے افطار کی خصوصی دعوت
-
حرمین شریفین آنے والے زائرین کیلئے نئی ہدایت جاری