شارجہ ، بچی کو قتل کرنے پر ملازمہ کو پھانسی کی سزا

Sadia Abbas سعدیہ عباس پیر 26 مارچ 2018 17:18

شارجہ ، بچی کو قتل کرنے پر ملازمہ کو پھانسی کی سزا
شارجہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 26 مارچ2018ء) متحدہ عرب اماراتی میں ایک امارتی خاندان کے گھر کام کرنے والی ملازمہ کو آج پیر کے روز بچی کو قتل کرنے کے جرم میں پھانسی کی سزا سنا دی گئی ۔ شارجہ کی مجرمامہ عدالت نے پیر آج پیر کی صبح کو پھانسی کی سز اسنائی تھی ۔

(جاری ہے)

30 سالہ انڈونیشن ملازمہ کو اپنے امارتی آجر کے گھر میں 9 ماہ کی بچی سلمہٰ کا قتل کرنے پر سزا سنائی گئی ہے۔ بچی کی شناخت سلمہٰ ل مازامی کے نام سے ہوگئی ہے جسے ملازمہ نے پیٹا تھا۔ بچی کو فوری طور جولائی 2016 میں شارجہ کے القاسم اسپتال لے جایا گیا تھا ، جہاں بچی دو ہفتے کومے میں رہنے کے بعد اس جہاں فانی سے کوچ کر گئی تھی ۔

متعلقہ عنوان :

شارجہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں