متحدہ عرب امارات ٹریفک حادثے میں ایک شخص جاں بحق ، ایک زخمی
سعدیہ عباس پیر 23 اپریل 2018 15:12
(جاری ہے)
پولیس ذرائع کے مطابق حادثہ اس وقت پیش آیا جب ایک امارتی خاتون بے دھیانی میں تیزی سے گاڑی چلا رہی تھی کہ اسکی گاڑی ان امارتی نوجوانوں کی گاڑی سے آکر ٹکرا گئی ۔
جاں بحق ہونے والا 20 سالہ امارتی نوجوان گاڑی چلا رہا تھا جبکہ اسکا 18 سالہ بھائی ساتھ والی سیٹ پر بیٹھا ہوا تھا ۔ پولیس نے تحقیقات کے بعد تصدیق کی ہے کہ حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا تھا ۔زخمی نوجوان کو شارجہ کےہی اسپتال میں منتقل کر دیا گیا ہے جہاں اسکا علاج جاری ہے تاہم نوجوان کی حالت تشویشناک ہے ۔شارجہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں
فلائی جناح کا شارجہ سے اسلام آباد سستی پروازوں کا اعلان
شارجہ پولیس نے 6 کروڑ روپے سے زائد مالیت کا سونا پکڑ لیا
شارجہ کے اپارٹمنٹ میں آگ لگنے سے پاکستانی باپ بیٹی جاں بحق
امارات میں بغیر ویزہ پاسپورٹ 18 سال رہنے والا غیرملکی وطن واپس
گاڑی کے نچلے حصے میں چھپے 2 افراد کی امارات داخلے کی کوشش ناکام
شارجہ میں قتل کا ایشیائی ملزم 36 گھنٹوں سے بھی کم وقت میں گرفتار
شارجہ میں مساج سینٹر کی آڑ میں خواتین کو بلیک میل کرنے والا گرفتار
شارجہ کا رہائشی پاکستانی کروڑ پتی بن گیا
شارجہ میں مساجد اور اسلامی سرگرمیوں کو منظم کرنے کا فیصلہ جاری
شارجہ ایئرپورٹ پر مسافروں کیلئے ڈسکاؤنٹ اور تحائف کا اعلان
امارات میں شدید بارش سے رہائشیوں کے نقصان کا ازالہ
دبئی اور شارجہ طوفان کی زد میں آنے کے بعد مزید بارش کی پیشگوئی
تازہ ترین انٹرنیشنل خبریں
-
ترقی پذیر ممالک میں توانائی کی منتقلی کو تیز کرنے کے لئے فنانسنگ اور سرمایہ کاری کو متحرک کرنے کے لئے بین الاقوامی تعاون کو بڑھایا جانا چاہئے، پاکستانی سفیر برائے متحدہ عرب امارات
-
برج خلیفہ کے سامنے پانی ہی پانی
-
متحدہ عرب امارات طوفانی بارشوں کی زد میں، دبئی ائیرپورٹ پر درجنوں پروازیں منسوخ
-
سعودیہ میں 255 کلو منشیات سمگلنگ کی کوشش ناکام
-
ممتاز کاروباری و سماجی شخصیت رحمان اقبال کی جانب سے اپنے ورکرز اور پاک میڈیا جرنلسٹس فورم کے اعزاز میں پروقار افطار عشائیہ کا اہتمام
-
شہزادہ محمد بن سلمان کی وزیراعظم کیلئے افطار کی خصوصی دعوت
-
حرمین شریفین آنے والے زائرین کیلئے نئی ہدایت جاری
-
رمضان المبارک کی 27 ویں شب پر مسجد الحرام میں انسانوں کا سمندر امڈ آیا، تا حد نگاہ نمازی ہی نمازی نظر آئے
-
امارات میں فضائی مسافروں کیلئے عید پر رش سے بچاؤ کی ہدایات جاری
-
وزیراعظم کا منصب سنبھالنے کے بعد شہباز شریف کا پہلا غیر ملکی دورہ
-
"30 سیکنڈز تک زمین لرزتی رہی"
-
روس میں متعین پاکستان کے سفیرمحمد خالد جمالی کا کروکس سٹی ہال ماسکو کا دورہ