امریکی صدارتی الیکشن؛ واشنگٹن میں سکیورٹی ہائی الرٹ
نتائج آنے کے ساتھ ہی وائٹ ہاؤس کے باہر لوہے کی باڑ لگا دی گئی
ساجد علی بدھ 6 نومبر 2024 10:45
(جاری ہے)
بتایا جارہا ہے کہ امریکی صدر کے انتخاب کیلئے متعدد ریاستوں میں پولنگ کا وقت ختم ہونے کے بعد ووٹوں کی گنتی اور نتائج آنے کا سلسلہ جاری، اب تک کے نتائج میں ری پبلکن امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کو برتری حاصل ہے، ایوان نمائندگان میں ری پبلکن 174 اور ڈیموکریٹس 133 نشستوں پر کامیاب ہوچکے ہیں، سینیٹ میں ری پبلکن نے 51 نشستوں کے ساتھ اکثریت حاصل کرلی ہے جبکہ ڈیموکریٹس نے ایوان بالا کی 43 نشستیں جیت لی ہیں۔
معلوم ہوا ہے کہ متعدد ریاستوں انڈیانا، کینٹکی، جیارجیا، اوہائیو، ورجینیا اور کیرولینا میں پولنگ مکمل ہوچکی ہے اور ووٹوں کی گنتی اور نتائج آنے کا سلسلہ جاری ہے جب کہ کئی ریاستوں میں ووٹنگ جاری ہے، پانسہ پلٹنے والی ریاستوں میں سے ایک ریاست شمالی کیرولائنا، ویسٹ ورجینیا، اوہائیو ، الینوائے، میری لینڈ اور پینسلوینیا میں بھی پولنگ کا وقت ختم ہونے کے بعد ووٹوں کی گنتی جاری ہے۔واشنگٹن میں شائع ہونے والی مزید خبریں
امریکی صدارتی الیکشن؛ واشنگٹن میں سکیورٹی ہائی الرٹ
آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ کا 4 ستمبر تک کا شیڈول جاری، پاکستان کا نام اب بھی شامل نہیں
"عمران خان کو رہا کرو"
سائفر کو امریکی سازش کہنے کا عمران خان کا الزام سراسر جھوٹ ہے
امریکی کانگریس کی کمیٹی میں پیشی، ڈونلڈ لو کے بیان پر "جھوٹ، جھوٹ" کے نعرے لگ گئے
پاکستان میں کابینہ کی تشکیل کے بعد دوسرے اقتصادی جائزے کیلئے مشن بھیجنے کو تیارہیں، آئی ایم ایف
امریکا میں پاکستان کی ملکیت عمارت کی فروخت کا معاملہ نئی صورت اختیار کرگیا
واشنگٹن میں پاکستانی سفارت خانے کے دفاعی شعبے کی عمارت خریدنے کیلئے 3 بولیاں موصول
ایلون مسک نے 44 بلین ڈالر کے معاہدے میں ٹویٹر خرید لیا
اقوام متحدہ کی منظور شدہ 6 کورونا ویکسین لگوانے والوں کو امریکہ کے سفر کی اجازت مل گئی
امریکا کا ویکسین شدہ برطانوی اور یورپی شہریوں پر سے سفری پابندیاں اٹھانے کا اعلان
اسرائیل سے تعلقات بحالی، امریکہ کا مزید عرب ممالک کی حوصلہ افزائی جاری رکھنے کا اعلان
تازہ ترین انٹرنیشنل خبریں
-
متحدہ عرب امارات میں ایئر ٹکٹوں کی قیمت میں اضافہ
-
امارات میں نئی اتھارٹی کا اعلان، غیرملکیوں کیلئے کاروبار میں آسانی ہوگئی
-
سعودی ولی عہد نے جلد پاکستان کا دورہ کرنے کی دعوت قبول کرلی
-
قومی دن پر اماراتی صدر کے ہاتھ سے لکھے پیغام نے دل چُھو لیے
-
پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان 7 معاہدوں کو حتمی شکل دیدی گئی
-
’پاکستان یو اے ای دوستی زندہ باد‘
-
پاکستانی بزنس مین خاور حسین کی جانب سے یو اے ای کے 53واں قومی دن کے موقع پر تقریب کا اہتمام
-
دبئی میں بس سٹیشنوں پر مفت وائی فائی کی سہولت دے دی گئی
-
متحدہ عرب امارات کے قومی دن کے موقع پر مفت پارکنگ کا اعلان
-
امارات کے قومی دن پر صارفین کیلئے مفت انٹرنیٹ کا اعلان
-
ریاض میٹرو چلنے کیلئے تیار‘ ٹکٹوں کی قیمت بتادی گئی
-
یو اے ای ملازمت پر جانے والوں کیلئے پولیس کریکٹرسرٹیفکیٹ لازمی قرار