International News in Urdu
Urdu International News. Read news from around the world in UrduPoint international section. Breaking news & local news of major countries of the world. Full coverage on international news on UrduPoint.
بین الاقوامی خبریں
بدھ 4 دسمبر 2024 16:37
متحدہ عرب امارات میں ایئر ٹکٹوں کی قیمت میں اضافہ
متحدہ عرب امارات میں ایئر ٹکٹوں کی قیمت میں اضافہ ہوگیا۔ خلیجی اخبار الامارات الیوم کے مطابق متحدہ عرب امارات میں دسمبر کے آخری دو ہفتوں کے لیے فضائی کرایوں میں 20 سے 40 فیصد دیکھا جارہا ہے، رواں ... مزید
بدھ 4 دسمبر 2024 14:12
امارات میں نئی اتھارٹی کا اعلان، غیرملکیوں کیلئے کاروبار میں آسانی ہوگئی
متحدہ عرب امارات کے دارالحکومت ابوظہبی میں نئی اتھارٹی کے قیام کا اعلان کردیا گیا جس کے ساتھ ہی غیرملکیوں کیلئے کاروبار شروع کرنے میں آسانی ہوگئی۔ اماراتی میڈیا کے مطابق ابوظہبی میں چار نئے اقدامات ... مزید
بدھ 4 دسمبر 2024 11:36
سعودی ولی عہد نے جلد پاکستان کا دورہ کرنے کی دعوت قبول کرلی
وزیراعظم شہباز شریف نے سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز السعود سے ملاقات،سعودی ولی عہد نے دورہ پاکستان کی دعوت قبول کرلی،شہباز شریف اور سعودی ولی عہد کی ملاقات ون واٹرسربراہی اجلاس ... مزید
منگل 3 دسمبر 2024 14:02
قومی دن پر اماراتی صدر کے ہاتھ سے لکھے پیغام نے دل چُھو لیے
متحدہ عرب امارات کے قومی دن کے موقع پر اماراتی صدر کا ہاتھ سے لکھا دل چھو لینے والا پیغام سب کی توجہ کا مرکز بن گیا۔ تفصیلات کے مطابق متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زاید آل نیہان نے قومی دن کی ... مزید
پیر 2 دسمبر 2024 17:10
پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان 7 معاہدوں کو حتمی شکل دیدی گئی
پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان 56 کروڑ ڈالر کے 7 معاہدوں کو حتمی شکل دے دی گئی۔ وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت پاکستان اور سعودی عرب کے مابین مختلف ... مزید
پیر 2 دسمبر 2024 13:52
’پاکستان یو اے ای دوستی زندہ باد‘
متحدہ عرب امارات کے قومی دن پر وزیراعظم شہباز شریف نے مبارکباد کا پیغام جاری کردیا۔ اس حوالے سے اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ ہمیں متحدہ عرب امارات کے ترقی و خوشحالی کے شاندار سفر پر فخر ہے جو شیخ ... مزید
اتوار 1 دسمبر 2024 23:27
پاکستانی بزنس مین خاور حسین کی جانب سے یو اے ای کے 53واں قومی دن کے موقع پر تقریب کا اہتمام
پاکستانی بزنس مین خاور حسین نے متحدہ عرب امارات کے 53ویں قومی دن کی مناسبت سے ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا، جس میں یو اے ای میں مقیم پاکستانی صحافیوں کو بھی مدعو کیا گیا۔ تقریب کے دوران ایک بڑے کیک ... مزید
اتوار 1 دسمبر 2024 12:46
دبئی میں بس سٹیشنوں پر مفت وائی فائی کی سہولت دے دی گئی
دبئی میں رہائشیوں کو بس سٹیشنوں پر مفت وائی فائی کی سہولت دے دی گئی۔ اماراتی میدیا کے مطابق متحدہ عرب امارات کی ریاست دبئی میں آج سے بس سٹیشنوں پر مسافروں کی سہولت کے لیے مفت وائی فائی کی فراہمی ... مزید
ہفتہ 30 نومبر 2024 13:12
متحدہ عرب امارات کے قومی دن کے موقع پر مفت پارکنگ کا اعلان
متحدہ عرب امارات کے قومی دن کے موقع پر دبئی میں مفت پارکنگ کا اعلان کردیا گیا۔ اماراتی میڈیا کے مطابق دبئی روڈز اینڈ ٹرانسپورٹ اتھارٹی نے تصدیق کی ہے کہ متحدہ عرب امارات کے اگلے پیر اور منگل کو 53 ... مزید
جمعرات 28 نومبر 2024 15:52
امارات کے قومی دن پر صارفین کیلئے مفت انٹرنیٹ کا اعلان
متحدہ عرب امارات کے قومی دن کے موقع پر صارفین کیلئے مفت انٹرنیٹ کا اعلان کردیا گیا۔ اماراتی میدیا کے مطابق ٹیلی کام آپریٹر du نے اپنے صارفین کو متحدہ عرب امارات کے 53ویں قومی دن کے موقع پر مفت ڈیٹا ... مزید
جمعرات 28 نومبر 2024 15:34
ریاض میٹرو چلنے کیلئے تیار‘ ٹکٹوں کی قیمت بتادی گئی
سعودی عرب کے دارالخلافہ میں ریاض میٹرو چلنے کیلئے تیار ہے جس میں سفر کیلئے ٹکٹوں کی قیمت بتادی گئی۔ سعودی میڈیا کے مطابق ریاض میٹرو کے کی قیمت ٹکٹ 4 ریال سے شروع ہوکر 140 ریال تک رکھی گئی ہے، ریاض میٹرو ... مزید
بدھ 27 نومبر 2024 16:07
یو اے ای ملازمت پر جانے والوں کیلئے پولیس کریکٹرسرٹیفکیٹ لازمی قرار
پاکستان سے روزگار کے حصول کے لیے متحدہ عرب امارات جانے والوں کیلئے پولیس کریکٹرسرٹیفکیٹ لازمی قرار دے دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق بیوروآف امیگریشن نے یواے ای کے ایمپلائمنٹ ویزہ پر خلیجی ملک جانے ... مزید
بدھ 27 نومبر 2024 15:37
امارات میں غیرملکیوں کیلئے آن لائن ایگزٹ پرمٹ کا اجراء شروع
متحدہ عرب امارات می غیرملکیوں کی سہولت کے لیے آن لائن ایگزٹ پرمٹ کا اجراء شروع کردیا گیا۔ خلیجی اخبار الامارات الیوم کے مطابق دبئی امیگریشن اینڈ پاسپورٹ اتھارٹی نے کہا ہے کہ دبئی میں مقیم ایسے ... مزید
منگل 26 نومبر 2024 12:31
پاکستانیوں کو یو اے ای کا ویزہ نہ ملنے کے معاملے پر بیان جاری
پاکستانیوں کو امارات کا ویزہ نہ ملنے کے معاملے پر یو اے ای قونصل جنرل کا بیان سامنے آگیا۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے یو اے ای کے قونصل جنرل بخیت عتیق الرومیثی نے کہا کہ 2 سال سے جھوٹ بولا جارہا ... مزید
ہفتہ 23 نومبر 2024 18:24
شارجہ پاکستان بزنس گول میز کانفرنس کا انعقاد، اقتصادی ترقی کے مشترکہ وژن پر اظہار خیال
شارجہ ایف ڈی آئی آفس اور شارجہ میں پاکستان بزنس کونسل نے شارجہ پاکستان بزنس راؤنڈ ٹیبل کانفرنس کا انعقاد کیا جس میں 200 سے زائد سرمایہ کاروں اور کاروباری افراد نے شارجہ اور پاکستان کے درمیان اقتصادی ... مزید
ہفتہ 23 نومبر 2024 15:02
سعودی عرب میں منشیات کی فروخت میں ملوث 2 پاکستانی گرفتار
سعودی عرب میں منشیات کی فروخت میں ملوث 2 پاکستانیوں کو گرفتار کرلیا گیا۔ المرصد اخبار کے مطابق جدہ گورنریٹ میں سکیورٹی فورسز نے گشت کے دوران پاکستانی شہریت کے حامل ایک رہائشی اور ایک تارکین وطن ... مزید
ہفتہ 23 نومبر 2024 13:36
متحدہ عرب امارات کے قومی دن کے موقع پر تعطیلات کا اعلان
متحدہ عرب امارات کے قومی دن کے موقع پر تعطیلات کا اعلان کردیا گیا۔ امارات میڈیا کے مطابق متحدہ عرب امارات نے ملازمین کے لیے قومی دن کی تعطیلات کا اعلان کیا ہے، متحدہ عرب امارات کے رہائشیوں کو آئندہ ... مزید
جمعہ 22 نومبر 2024 23:51
پاکستانی سابق کپتان یونس خان کرکٹ کوچنگ میں جدت لانے کے لئے کوشاں
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان یونس خان ابوظبی ٹی 10 کے 2024 ایڈیشن میں بنگلہ ٹائیگرز کے ہیڈ کوچ کی حیثیت سے اپنی نئی ذمہ داریوں سے لطف اندوز ہو رہے ہیں۔ مورس ویل اسمیپ آرمی کے خلاف اپنے پہلے میچ میں ... مزید
جمعرات 21 نومبر 2024 15:24
امارات میں توسیعی ویزہ ایمنسٹی کیلئے اہلیت کی وضاحت جاری
متحدہ عرب امارات نے توسیعی ویزہ ایمنسٹی کیلئے اہلیت سے متعلق وضاحت جاری کردی۔ گلف نیوز کے مطابق شناخت، شہریت، کسٹمز اور پورٹ سکیورٹی کے لیے وفاقی اتھارٹی نے تصدیق کی ہے کہ یکم ستمبر کے بعد رہائش ... مزید
بدھ 20 نومبر 2024 12:47
اسلام آباد اور ریاض کو جڑواں شہر قرار دینے پر اتفاق
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد اور سعودی دارالخلافہ ریاض کو جڑواں شہر قرار دینے کی تجویز پیش کردی گئی۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی سے سعودی عرب کے نائب وزیر داخلہ ڈاکٹر ناصر بن عبدالعزیز ... مزید