
Oman News in Urdu
عمان کی خبریں
-
عمان میں موسم کی شدت میں کارکنوں کے حوالے سے انتباہ جاری
دوپہر کے اوقات میں اداروں کی طرف سے کسی بھی خلاف ورزی کا پتہ چلا تو قانونی اقدامات کریں گے۔ وزارت محنت
ساجد علی پیر 29 مئی 2023 -
-
عمان نے غیرملکیوں کیلئے سینکڑوں ملازمتوں کے دروازے بند کردیے
ڈرائیوروں، سیکورٹی گارڈز، چوکیداروں اور گروسری سٹورز میں بھی غیرملکیوں کی جگہ مقامی شہریوں کو رکھا جائے گا
ساجد علی منگل 23 مئی 2023 -
-
گرمی کی شدت میں اضافہ‘ عمان نے کارکنوں کیلئے نئی گائیڈ لائنز جاری
آجروں کو احتیاطی تدابیر اپنانے کی ہدایت‘ وزارت محنت مزدوروں کے لیے آگاہی پروگرام شروع کرے گی
ساجد علی جمعرات 18 مئی 2023 -
-
عمان میں انسانی سمگلنگ میں ملوث گروہ پکڑا گیا
شمالی بطینہ اور مسندم میں کوسٹ گارڈ پولیس نے 29 دراندازوں کو گرفتار کیا
ساجد علی بدھ 17 مئی 2023 -
-
عمان ایئر کا اضافی پروازیں اور رعایتی پیکجز شروع کرنے کا اعلان
یورپ، مشرق وسطیٰ، برصغیر پاک و ہند اور مشرق بعید کے مقامات کے لیے سفری پیکجز پیش کیے جائیں گے
ساجد علی منگل 16 مئی 2023 -
-
عمان میں گاڑیوں کو لاوارث چھوڑنے والوں پر بھاری جرمانوں کا فیصلہ
طویل عرصے تک پارک کرنے پر گاڑی ضبط کرکے ایک ہزار عمانی ریال تک جرمانہ کیا جائے گا
ساجد علی ہفتہ 6 مئی 2023 -
-
عمان میں شراب کے 1200 سے زائد کین ضبط‘ 3 سمگلر گرفتار
ایشیائی ملک سے تعلق رکھنے والے مشتبہ سمگلروں کے خلاف قانونی کارروائی مکمل کی جا رہی ہے
ساجد علی بدھ 3 مئی 2023 -
-
عمان مشرق وسطیٰ کے بہترین سیاحتی مقامات میں شامل
سلطنت نے مشرق وسطیٰ میں سیاحوں کیلئے 50 بہترین عالمی مقامات کے انڈیکس میں 4 درجے ترقی کرلی
ساجد علی منگل 2 مئی 2023 -
-
عمان میں طوفانی بارشیں‘ سینکڑوں گاڑیاں سیلابی پانی میں بہہ گئیں
سیلاب میں گاڑیوں کے بہنے سے ایک شخص ہلاک، 6 کو زندہ بچا لیا گیا، 2 لاپتہ ہوگئے
ساجد علی جمعرات 27 اپریل 2023 -
-
عمان میں سیاحوں کو بہترین تفریح میسر آگئی
گنیز ورلڈ ریکارڈ بنانے والی 1,800 میٹر لمبی پانی پر دنیا کی سب سے لمبی زپ لائن کا افتتاح کردیا گیا
ساجد علی جمعرات 27 اپریل 2023 -
-
عمان کا سفر کرنے والے مسافروں کی تعداد میں 94 فیصد اضافہ
بین الاقوامی پروازوں کی تعداد فروری 2023ء میں 112.4 فیصد بڑھ کر 14 ہزار 250 ہوگئی
ساجد علی بدھ 26 اپریل 2023 -
-
عمان نے دنیا کی سب سے لمبی زپ لائن کا آغاز کردیا
زپ لائن کا مقصد متعدد معیاری مصنوعات اور تجربات فراہم کرکے سیاحت کو فروغ دینا ہے
ساجد علی منگل 25 اپریل 2023 -
-
عمانی شہریوں کی غیرملکیوں سے شادی کے قوانین میں تبدیلی
خلیجی سلطنت کے شہری اب بغیر پرمٹ کے غیر ملکیوں سے شادی کر سکیں گے
ساجد علی منگل 18 اپریل 2023 -
-
عمان ایئر کا تعطیلات کے دوران پروازوں میں اضافے کا اعلان
جون تک چھٹیاں گزارنے والے استنبول کے لیے روزانہ کی بنیاد پر 2 پروازوں سے فائدہ اٹھاسکتے ہیں
ساجد علی بدھ 12 اپریل 2023 -
-
عمان نے لائف ٹائم ڈرائیونگ لائسنس کا اعلان کردیا
کم از کم 15 سال کا ڈرائیونگ تجربہ رکھنے والوں کو شرائط پر پورا اترنے پر یہ لائسنس جاری کیا جائے گا
ساجد علی منگل 11 اپریل 2023 -
-
عید کی تعطیلات میں عمان سے پاکستان سستی پروازوں کی پیشکش
مسقط سے کراچی کی ٹکٹ 33 عمانی ریال اور لاہور کیلئے 47 عمانی ریال میں دستیاب ہیں
ساجد علی منگل 11 اپریل 2023 -
-
عمان میں عیدالفطر پر ملازمین کیلئے خوشخبری
وزارت محنت نے نجی شعبے کے آجروں کو 18 اپریل سے پہلے اجرت ادا کرنے کی ہدایت کردی
ساجد علی بدھ 5 اپریل 2023 -
-
عمان میں عید الفطر پر 9 روزہ تعطیلات کا امکان
خلیجی سلطنت میں چاند کی پیدائش اور اس کے نظر آنے کی تاریخ کی پیشگوئی کردی گئی
ساجد علی پیر 3 اپریل 2023 -
-
عمان نے 300 غیر ملکیوں کو شہریت دے دی
مخصوص شرائط پر پورا اترنے والے غیرملکی خلیجی سلطنت کی شہریت کیلئے درخواست دے سکتے ہیں
ساجد علی ہفتہ 1 اپریل 2023 -
-
ذاکرنائیک کی عمان میں موجودگی پر بھارت کا خلیجی ملک سے رابطہ
معروف اسلامی مبلغ حکومت کی سرکاری دعوت پر عمان میں 2 لیکچرز دینے کے لیے سلطنت پہنچے ہیں
ساجد علی ہفتہ 25 مارچ 2023 -
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2023, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.