Doha News in Urdus

Doha Urdu News - Read Local & Important news of Doha, Qatar in Urdu. Including Pakistani community news, immigration news, visa news, crime news, local news & more.

دوحہ کی خبریں

قطری حکمران خاندان کے فرد کو منی لانڈرنگ پر 20 سال قید و جرمانہ

جمعرات 18 جنوری 2024 15:29

قطری حکمران خاندان کے فرد کو منی لانڈرنگ پر 20 سال قید و جرمانہ

قطر کے حکمران خاندان کے اہم فرد اور سابق وزیر خزانہ کو منی لانڈرنگ پر 20 سال قید اور اربوں ڈالر جرمانے کی سزا سنادی گئی۔ العربیہ نیوز اور رائٹرز کے مطابق قطر کی ایک عدالت نے حکمران خاندان کے اہم فرد ... مزید

قطر سے پاکستانیوں نے 2023ء میں ایک ارب ڈالر آبائی وطن بھیجے

بدھ 17 جنوری 2024 17:03

قطر سے پاکستانیوں نے 2023ء میں ایک ارب ڈالر آبائی وطن بھیجے

خلیجی ملک قطر میں مقیم پاکستانیوں نے 2023ء میں ایک ارب ڈالر کا زرمبادلہ آبائی وطن بھیجا، نگراں وزیر اعظم کے معاون خصوصی جواد سہراب ملک نے قطر کی لیبر اصلاحات پر روشنی ڈالی جن میں کفالت کے نظام کا خاتمہ، ... مزید

قطر ایئرویز کی فلائیٹ میں دورانِ پرواز خاتون مسافر انتقال کرگئی

پیر 2 اکتوبر 2023 18:21

قطر ایئرویز کی فلائیٹ میں دورانِ پرواز خاتون مسافر انتقال کرگئی

قطر ایئرویز کی خاتون مسافر کا پرواز کے دوران انتقال ہوگیا۔ عالمی میڈیا کے مطابق دوحہ سے سڈنی جانے والی قطر ایئرویز کی پرواز میں سوار ایک 60 سالہ خاتون کی موت ہوگئی، خلیجی ملک کے قومی کیریئر نے تصدیق ... مزید

کراچی سے قطر کیلئے بک کنٹینر سے 3 من سے زائد چرس برآمد

ہفتہ 30 ستمبر 2023 15:51

کراچی سے قطر کیلئے بک کنٹینر سے 3 من سے زائد چرس برآمد

صوبہ سندھ کے دارالحکومت کراچی سے خلیجی ملک قطر کے لیے بک کروائے جانے والے کنٹینر سے پیاز کی کھیپ میں چھپائی گئی 3 من سے زائد مقدار میں چرس پکڑی گئی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ترجمان اینٹی نارکوٹکس فورس ... مزید

قطرایئرویز کا 18 نئے مقامات کیلئے پروازیں شروع کرنے کا فیصلہ

منگل 26 ستمبر 2023 16:54

قطرایئرویز کا 18 نئے مقامات کیلئے پروازیں شروع کرنے کا فیصلہ

قطر ایئرویز نے اپنے فضائی نیٹ ورک میں 18 نئے ایئرپورٹس کا اضافہ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ عالمی میڈیا کے مطابق قطر کی سرکاری فضائی کمپنی کے سی ای او اکبر البکر نے نامہ نگاروں کو بتایا کہ قطر ایئر ویز امریکی ... مزید

قطر میں دوران ڈرائیونگ فون کے استعمال میں خطرناک حد تک اضافہ

بدھ 6 ستمبر 2023 16:07

قطر میں دوران ڈرائیونگ فون کے استعمال میں خطرناک حد تک اضافہ

قطر نے لاپرواہی سے ڈرائیونگ کے خلاف کریک ڈاؤن کے دوران فون کے استعمال کے جرمانے پر چھوٹ کو مسترد کردیا۔ دوحہ نیوز کے مطابق قطر کے حکام نے لاپرواہی سے ڈرائیونگ کے خلاف تازہ ترین کریک ڈاؤن میں تصدیق ... مزید

قطر ایئرویز کے مسافروں کیلئے دوحہ ایکسپو میں مفت انٹری کا اعلان

پیر 28 اگست 2023 15:32

قطر ایئرویز کے مسافروں کیلئے دوحہ ایکسپو میں مفت انٹری کا اعلان

قطر ایئرویز کے مسافروں کیلئے دوحہ ایکسپو میں مفت انٹری کا اعلان کردیا گیا۔ دوحہ نیوز کے مطابق قطر ائیر ویز نے اپنے تمام انٹرنیشنل مسافروں کے لیے دوحہ ایکسپو 2023ء میں مفت داخلے کی سہولت دیتے ہوئے ... مزید

قطر نے ورک ویزہ کیلئے نئی شرط عائد کردی

جمعرات 24 اگست 2023 11:59

قطر نے ورک ویزہ کیلئے نئی شرط عائد کردی

قطر نے لازمی ہیلتھ انشورنس اسکیم میں ملٹی انٹری ورک ویزہ ہولڈرز کو بھی شامل کرلیا۔ مقامی میڈیا کے مطابق قطری حکومت نے لازمی ہیلتھ انشورنس اسکیم کو ملٹی انٹری ورک ویزہ رکھنے والوں تک بڑھا دیا ہے، ... مزید

قطر کا سڑکوں پر آٹومیٹک ریڈار سسٹم نصب کرنے کا اعلان

پیر 21 اگست 2023 14:25

قطر کا سڑکوں پر آٹومیٹک ریڈار سسٹم نصب کرنے کا اعلان

خلیجی ملک قطر نے سڑکوں پر آٹومیٹک ریڈار سسٹم نصب کرنے کا اعلان کردیا، جس سے سیٹ بیلٹ نہ باندھنے اور دوران ڈرائیونگ موبائل فون استعمال کرنے والوں کی نشاندہی ہوگی۔ مقامی میڈیا کے مطابق قطر کی سڑکوں ... مزید

ایکسپو 2023ء دوحہ کیلئے ہیا کارڈ پر قطر انٹری کی اجازت

منگل 15 اگست 2023 15:49

ایکسپو 2023ء دوحہ کیلئے ہیا کارڈ پر قطر انٹری کی اجازت

قطر نے ایکسپو 2023ء دوحہ کے لیے ہیا کارڈ پر انٹری کی اجازت دے دی۔ مقامی اخبار گلف ٹائمز کے مطابق ایک عہدیدار نے اعلان کیا ہے کہ 2 اکتوبر 2023ء سے 28 مارچ 2024ء تک منعقد ہونے والی ایکسپو 2023ء دوحہ کے دوران وزیٹرز ... مزید

خلیجی ممالک میں بھی پاکستان کے یومِ آزادی کی تقریبات

پیر 14 اگست 2023 16:04

خلیجی ممالک میں بھی پاکستان کے یومِ آزادی کی تقریبات

پاکستان کی طرح خلیجی ممالک میں بھی وطن عزیز کے یومِ آزادی کی تقریبات کا انعقاد کیا گیا، اس موقع پر متحدہ عرب امارات، سعودی عرب اور قطر سمیت کئی ممالک میں قومی پرچم لہرائے گئے۔ تفصیلات کے مطابق ... مزید

قطر میں مہم جُو کی زمین سے 185 میٹر بلندی پر بندھی رسی پر چہل قدمی

جمعرات 3 اگست 2023 14:49

قطر میں مہم جُو کی زمین سے 185 میٹر بلندی پر بندھی رسی پر چہل قدمی

خلیجی ملک قطر میں مہم جُو نے زمین سے 185 میٹر بلندی پر بندھی رسی پر چہل قدمی کامیابی سے مکمل کرلی۔ عالمی میڈیا کے مطابق ایک اسٹونین سلیک لائن ایتھلیٹ جان روز نے قطر کے لوسیل مرینا میں آئیکونک ٹاورز ... مزید

قطر کا قرآن پاک کی بے حرمتی پرسویڈش مصنوعات کے بائیکاٹ کا اعلان

جمعرات 27 جولائی 2023 16:05

قطر کا قرآن پاک کی بے حرمتی پرسویڈش مصنوعات کے بائیکاٹ کا اعلان

قطر نے قرآن پاک کی بے حرمتی پرسویڈش مصنوعات کے بائیکاٹ کا اعلان کردیا۔ خلیجی میڈیا کے مطابق قرآن پاک کی بے حرمتی کے واقعے کے ردعمل میں قطر کی ایک بڑی سپر مارکیٹ نے فیصلہ کیا ہے کہ اس کی جانب سے سویڈن ... مزید

قطر اسلام آباد ایئرپورٹ کا انتظام سنبھالنے کی پوزیشن میں آگیا

جمعرات 27 جولائی 2023 14:46

قطر اسلام آباد ایئرپورٹ کا انتظام سنبھالنے کی پوزیشن میں آگیا

قطر اسلام آباد ایئرپورٹ کا انتظام سنبھالنے کی پوزیشن میں آگیا۔ مڈل ایسٹ مانیٹر کے مطابق قطر نے پاکستان کے ہوائی اڈے چلانے کے لیے حریفوں کو شکست دے دی ہے، جس کے لیے قطر نے سعودی عرب، متحدہ عرب امارات ... مزید

ترک صدر کا امیرِ قطر کیلئے الیکٹرک کار کا تحفہ

بدھ 19 جولائی 2023 13:40

ترک صدر کا امیرِ قطر کیلئے الیکٹرک کار کا تحفہ

ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان نے قطری امیر کو ان کے ملک میں مقامی طور پر تیار کی گئی قیمتی الیکٹرک کار 'ٹوگ' کا تحفہ دیا۔ ترک میڈیا کے مطابق صدر رجب طیب اردوان نے قطر کے امیر شیخ تمیم بن حماد الثانی کو ... مزید

16 قطری حکام کو رشوت اور منی لانڈرنگ کے الزامات کا سامنا

منگل 11 جولائی 2023 17:59

16 قطری حکام کو رشوت اور منی لانڈرنگ کے الزامات کا سامنا

قطر میں 16 اعلیٰ حکام پر رشوت اور منی لانڈرنگ کے الزامات عائد کردیئے گئے۔ دی نیشنل نیوز کے مطابق قطر کے سرکاری وکیل نے 16 افراد پر بدعنوانی کے الزامات عائد کیے ہیں جن میں دوحہ کی معروف کمپنی حماد میڈیکل ... مزید

وزیراعظم کا قطر سے تعلقات مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اظہار

جمعرات 6 جولائی 2023 16:37

وزیراعظم کا قطر سے تعلقات مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اظہار

وزیر اعظم نے قطر کے ساتھ تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اظہار کیا ہے، شہباز شریف نے امید ظاہر کی ہے کہ برادر ممالک پاکستان اور قطر اپنے دوطرفہ تعلقات بالخصوص تجارت اور سرمایہ کاری کے شعبوں ... مزید

قطرائیرویزنے دنیا کی بہترین بزنس کلاس کا ایوارڈ جیت لیا

بدھ 5 جولائی 2023 17:06

قطرائیرویزنے دنیا کی بہترین بزنس کلاس کا ایوارڈ جیت لیا

قطرائیرویزنے دنیا کی بہترین بزنس کلاس کا ایوارڈ جیت لیا، فضائی کمپنی نے پیرس ایئر شو میں منعقد ہونے والے 2023ء ورلڈ ایئر لائن ایوارڈز ایونٹ میں دنیا کی بہترین بزنس کلاس ایوارڈ حاصل کیا کیوں کہ عالمی ... مزید

قطر کا ایئرکنڈیشنڈ جاگنگ ٹریک جلد عوام کیلئے کھولنے کا اعلان

پیر 3 جولائی 2023 17:16

قطر کا ایئرکنڈیشنڈ جاگنگ ٹریک جلد عوام کیلئے کھولنے کا اعلان

قطر نے ایئرکنڈیشنڈ جاگنگ ٹریک جلد عوام کیلئے کھولنے کا اعلان کردیا، رودت الحامہ میں ایئر کنڈیشنڈ جاگنگ ٹریکس کے ساتھ ایک بڑا پبلک پارک بھی ہوگا۔ مقامی میڈیا کے مطابق قطر میں سڑکوں اور عوامی مقامات ... مزید

روزگار کی تلاش کیلئے دوحہ اور دبئی کی جاب مارکیٹ سرفہرست

ہفتہ 24 جون 2023 15:13

روزگار کی تلاش کیلئے دوحہ اور دبئی کی جاب مارکیٹ سرفہرست

دوحہ اور دبئی دنیا کو سب سے زیادہ مسابقتی جاب مارکیٹس کی لسٹ میں سرفہرست قرار دے دیا گیا۔ گلف نیوز کے مطابق Resume.io کی ایک تحقیق سے پتہ چلا ہے کہ دوحہ، دبئی اور سان فرانسسکو ان جگہوں میں شامل ہیں جہاں ... مزید

Load More