Dukhan News in Urdus
Dukhan Urdu News - Read Local & Important news of Dukhan, Qatar in Urdu. Including Pakistani community news, immigration news, visa news, crime news, local news & more.
دخان کی خبریں

اتوار 2 اپریل 2017 17:01
وزیراعظم نے بابو سرفراز خان جتوئی کو سندھ کا صدر مقرر کرکے اچھا اقدام کیا ہے،سندھ میں پارٹی مزید مستحکم و فعال ہوگی، پیر اسداللہ سرہندی
وزیراعظم میاں نواز شریف نے ایڈووکیٹ بابو سرفراز خان جتوئی کو سندھ کا صدر مقرر کرکے اچھا اقدام کیا ہے اور اس اقدام سے سندھ میں پارٹی مزید مستحکم و فعال ہوگئی۔ ان خیالات کااظہار مسلم لیگ سینٹرل کمیٹی ... مزید

اتوار 29 جنوری 2017 21:20
ٹنڈومحمد خان جمن شاہ قبرستان کے قریب پھلیلی نہر سے پیپلزلیبر بیور ٹنڈومحمدخا ن کے مقامی رہنما کی بوری میں بند لاش برآمد
ٹنڈومحمد خان شہر کے جمن شاہ قبرستان کے قریب پھلیلی نہر سے پیپلزلیبر بیور ٹنڈومحمدخا ن کے مقامی رہنما صابر علی بھٹو کی بوری میں بند گردن کٹی لاش برآمد ہوئی جسے اطلاع ملنے پر سٹی پولیس ٹنڈومحمدخان ... مزید

جمعرات 26 جنوری 2017 16:27
ْٹنڈومحمدخان و گردونواح میں تیز بارش کے باعث شہر میں پانی جمع ،شہریوں کو مشکلات کا سامنا
ٹنڈومحمدخان اور گردونواح میں ہونے والی تیز بارش کے باعث شہر کے مختلف علاقوں چاندنی چوک،سبزی منڈی ،ٹالپور کالونی،مہران چوک اور دیگر علاقوں میں بارش کا پانی جمع ہونے سے علاقوں میں گندگی پھیل گئی ... مزید

منگل 24 جنوری 2017 18:51
سی پیک منصوبہ سے ملک بھر کو فائدہ ہوگا، بینظیر انکم سپورٹ پروگرام سے لاکھوں مستحق خواتین اور طلباء فائدہ حاصل کر رہے ہیں،ماروی میمن
وزیر مملکت و چیئرپرسن بی آئی ایس پی ماروی میمن نے کہا ہے کہ سی پیک منصوبہ سے ملک بھر کو فائدہ ہوگا، بینظیر انکم سپورٹ پروگرام سے لاکھوں مستحق خواتین اور طلباء فائدہ حاصل کر رہے ہیں۔ ان خیالات کا ... مزید

پیر 23 جنوری 2017 17:59
آل سندھ ریونیو ایمپلائز ایسوسی ایشن ضلع ٹنڈومحمدخان کی جانب سے مطالبات کے حق میں احتجاجی مظاہرہ
آل سندھ ریونیو ایمپلائز ایسوسی ایشن ضلع ٹنڈومحمدخان کی جانب سے اپنے جائز مطالبات کے حق میںڈپٹی کمشنر آفس کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کرکے علامتی ہڑتال کی گئی اس موقع پر ضلعی صدر پیر فیصل جان سرہندی ... مزید

جمعرات 19 جنوری 2017 17:25
ٹنڈو محمد خان،سستی بستی کے قریب تیز رفتاری کے باعث موٹرسائیکل سلپ ہوگئی ،ایک شخص زخمی
ٹنڈومحمدخان لاکھاٹ روڈ پر سستی بستی کے قریب تیز رفتاری کے باعث موٹرسائیکل سلپ ہوگئی جس کے نتیجے میں ایک شخص غلام مصطفی ملاح،شدید زخمی ہوگیا جسے طبی امداد فراہم کرنے کے لئے ڈسڑکٹ اسپتال ٹنڈومحمدخان ... مزید

جمعرات 19 جنوری 2017 17:25
ٹنڈو محمد خان، نارکوٹیکس فورس حیدرآباد کی کارروائی ،ایک منشیات فروش گرفتار
نارکوٹیکس فورس حیدرآباد کی خصوصی ایک ٹیم نے ٹنڈومحمدخان شہر کے علاقے ٹالپور کالونی میں چھاپہ مار کر منشیات فروشی کے الزام میں ایک شخص پیرو کمہار کوگرفتار کرکے اپنے ہمراہ لے گئی ۔

منگل 17 جنوری 2017 17:22
ٹنڈومحمدخان، پولیس کی تالپورکالونی میں کارروائی دوملزمان گرفتار30لیٹرکچی شراب برآمد
ٹنڈومحمدخان سٹی پولیس نے خفیہ اطلاع ملنے پرتالپور کالونی میں کارروائی کرتے ہوئے دو ملزمان ممتاز سومرواور شکیل سولنگی کو گرفتار کرکے ان کے قبضے سے 30 لیٹر کچی شراب اور دیگر سامان برآمد کرکے دفعہ3/4 ... مزید

منگل 17 جنوری 2017 17:22
ٹنڈومحمدخان،گیس کے ہیٹرمیں آگ لگنے کے باعث میاں بیوی اور دوسالہ بچہ جھلس گئے
ضلع ٹنڈومحمدخان کے گائوں جنھان سومرو میں منگل کی علی الصبح گیس کے ہیٹر میں اچانک آگ بھٹرک اٹھی، جس کے نتیجے میں ایک شخص محمد سومرو،اس کی اہلیہ اور دوسالہ بچہ ثاقب شدید جھلس کر زخمی ہوگئے۔ زخمیوں ... مزید

ہفتہ 31 دسمبر 2016 19:14
ٹنڈو محمد خان، سوئی سدرن گیس نے پر زیر زمین بچھائی گئی لائنیں برآمد کرکے 8افراد کیخلاف مقامی تھانے مین مقدمہ درج کرادیا
سوئی سدرن گیس کمپنی ٹنڈومحمدخان کے ملازمین کی جانب سے گھروں اور ہوٹلوں میں مبینہ ناجائز کنکشن دینے کی اطلاع پرسوئی سدرن گیس کمپنی حیدرٓباد کی خصوصی ٹیم نے لاکھاٹ کے قریب ریلوے پھاٹک پر زیر زمین ... مزید

اتوار 18 دسمبر 2016 20:10
ٹنڈومحمدخان شہر اور گردونواح کے مختلف روڈ حادثات میں آٹھ افراد زخمی
ٹنڈومحمدخان شہر اور گردونواح کے مختلف روڈ حادثات میں آٹھ افراد زخمی تفصیلات کے مطابق ملاکاتیار روڈ پر پک اپ اور مزداہ گاڑی مین تیز رفتاری کے باعث تصادم ہوگیاجس کے نتیجے میں پانچ افراد محبوب وسان،منظورعلی،اور ... مزید

اتوار 18 دسمبر 2016 20:10
وفاقی حکومت کی جانب سے چھوٹے صوبوں کے ساتھ زیادتی اچھا عمل نہیں ہے، وفاق کی طاقت زیادہ عرصہ نہیں چل سکتی ، مشیر اطلاعات سندھ
صوبائی مشیر اطلاعات سندھ مولا بخش چانڈیو نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت کی جانب سے چھوٹے صوبوں کے ساتھ زیادتی اچھا عمل نہیں ہے اور وفاق کی طاقت زیادہ عرصہ نہیں چل سکتی یہ بات انہوں نے ٹنڈومحمدخان کے علاقے ... مزید

پیر 22 اگست 2016 15:15
آزادکشمیر میں الیکشن لڑنے والے قبضہ گروپ صرف 2نشستیں حاصل کرسکا ہے،عمران خان کے ایک طرف قرض خور جبکہ دوسری طرف قبضہ مافیا کھڑا ہے‘اگر عمران خان کی یہی روش رہی تو عوام 2018میں بھی انہیں مسترد کردے گی
مسلم لیگ کے مرکزی رہنما رکن قومی اسمبلی حمزہ شہباز شریف نے کہا ہے کہ آزادکشمیر میں الیکشن لڑنے والے قبضہ گروپ صرف 2نشستیں حاصل کرسکا ہے،عمران خان کے ایک طرف قرض خور جبکہ دوسری طرف قبضہ مافیا کھڑا ... مزید

بدھ 23 مارچ 2016 13:19
ٹنڈومحمد خان میں زہریلی شراب پینے سے ہونے والی ہلاکتوں کی تعداد 40 ہوگئی
ٹنڈومحمدخان میں زہریلی شراب پینے سے چالیس افرادہلاک ہوگئے، ہولی سے قبل پیاروں کی لاشیں اٹھنے پرکہرام مچ گیا، مرنیوالوں میں چارخواتین بھی شامل ہیں۔تفصیلات کے مطابق ٹنڈومحمد خان کے اسپتال میں ایک ... مزید

بدھ 9 دسمبر 2015 22:37
ٹنڈومحمدخان، پیپلز لیبر بیورو کا اجلاس ، بینظیر بھٹو کی برسی میں بھرپور شرکت کا فیصلہ
پیپلز لیبر بیورو کا اجلاس ، شہید محترمہ بینظیر بھٹو کی برسی میں بھرپور شرکت کا فیصلہ ۔تفصیلات کے مطابق پیپلز لیبر بیورو ضلع ٹنڈومحمدخان کی جنرل باڈی کا ایک اہم اجلاس ضلعی صدر عبدالحکیم دستی کی زیر ... مزید

پیر 23 نومبر 2015 22:32
ٹنڈومحمدخان ، سندھ یونائیٹڈ پارٹی کا ڈاکٹر انو ر لغاری کے قتل کے خلاف احتجاجی مظاہرہ ، قاتلوں کی فوری گرفتاری کا مطالبہ
سندھ یونائیٹڈ پارٹی کے کارکنان کا قاسم آباد میں ڈاکٹر انو ر لغاری کو قتل کئے جانے کیخلاف پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ ، پولیس ملزمان کیخلاف مقدمہ درج نہیں کررہی ، قاتلوں کو فوری طور پر گرفتار ... مزید

جمعہ 20 نومبر 2015 23:08
ٹنڈومحمدخان،ضلع کونسل کی 28نشستوں پر پیپلز پارٹی بھاری اکثریت سے کامیاب
ٹنڈومحمدخان میں غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج کے مطابق ضلع کونسل کی 28نشستوں پر پیپلز پارٹی نے بھاری اکثریت سے کامیابی حاصل کی ، یونین کاؤنسل شیخ بھرکیوسے پیپلز پارٹی کے امیدوار میاں اسد شیخ نے 3372ووٹ ... مزید

منگل 20 اکتوبر 2015 18:18
میری بیٹی کو سسرال والوں نے زہر دیکر قتل کر دیا ، پولیس ملزمان کو گرفتار کرنے میں تاحال ناکام ہے ،زرینہ رند
میری بیٹی کو سسرال والوں نے زہر دیکر قتل کر دیا ، پولیس ملزمان کو گرفتار کرنے میں تاحال ناکام رہی ، انصاف فراہم کیا جائے ، میری بیٹی کے قاتلوں کو فوری طور پر گرفتار کیا جائے ، گاؤں رئیس خان محمد رند ... مزید

ہفتہ 17 اکتوبر 2015 19:53
ٹنڈومحمدخان ،مجلس وحد ت المسلمین کا مو ثر سیکیو رٹی انتظام نہ ہو نے پر اظہار مذ مت،اضا فی پو لیس نفری تعینات کر نے اور رات میں لوڈ شیڈنگ ختم کر نے کا مطا لبہ
مجلس وحد ت المسلمین نے اجلاس میں محرم الحرام کے دوران صفائی ستھرائی ، اسٹریٹ لائٹ ، لوڈ شیڈنگ سمیت امام بارگاہوں، مجالس و ماتمی جلوسوں کے بہتر سیکیورٹی فراہم نہ کئے جانے کی مذمت کی ہے۔ تفصیلات کے ... مزید

ہفتہ 17 اکتوبر 2015 19:53
جئے سندھ تحریک کی جانب سے ٹھوڑی پھاٹک کے شہداء کی یاد میں ریلی کا انعقاد
جئے سندھ تحریک کی جانب سے ٹھوڑی پھاٹک کے شہداء کی یاد میں ریلی نکالی گئی اور قرآن خوانی کا اہتمام کیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق جئے سندھ تحریک ضلع ٹنڈومحمدخان کی جانب سے ٹھوڑی پھاٹک کے شہداء کی یاد میں ... مزید