
Qatar News in Urdu
قطر کی خبریں
-
اسلام آباد میں قطر کے تعاون سے بننے والی مسجد عوام کے لیے کھول دی گئی
یہ وفاقی دارالحکومت کے جدید رہائشی علاقے میں تعمیر کی گئی واحد مسجد ہے جہاں تقریباً 800 افراد کے لیے انتہائی پرسکون ماحول میں نماز ادا کرنے کی گنجائش ہے
ساجد علی جمعرات 4 اگست 2022 -
-
پاکستان چوتھی مرتبہ سنوکر کا عالمی چیمپئن بن گیا
فائنل میں 16 سالہ احسن رمضان نے ایران کے تجربہ کار کھلاڑی عامر سرکوش کو شکست دی
محمد علی جمعہ 11 مارچ 2022 -
-
قطر نے کورونا کی وجہ سے عائد سفری پابندیوں میں نرمی کردی
ویکسین لگوانے والے غیر ملکیوں اور شہریوں کے لیے آج سے قبل از آمد پی سی آر ٹیسٹ کو ختم کردیا گیا
ساجد علی پیر 28 فروری 2022 -
-
قطری اسلامی اسکالر نے کرپٹو کرنسیوں کو حرام قرار دے دیا
کرپٹو یا ڈجیٹل کرنسیوں میں سرمایہ کاری شرعی قانون کے تحت حرام ہے‘ ان کرنسیوں کا بڑے پیمانے پر اتار چڑھاؤ ان کو جوئے کے مترادف بناتا ہے۔ انٹرنیشنل یونین آف مسلم اسکالرز ... مزید
ساجد علی جمعرات 24 فروری 2022 -
-
11 سال بعد ایران کے کسی صدر کا قطر کا پہلا دورہ
صدر ابراہیم رئیسی کے دورے کے دوران ہوا بازی، تجارت، جہاز رانی، میڈیا، ویزا شرائط کی منسوخی، بجلی، تعلیم اور ثقافت کے شعبوں میں مفاہمت کی 14 یادداشتوں پر دستخط‘ دیگر خلیجی ... مزید
ساجد علی منگل 22 فروری 2022 -
-
قطر میں منشیات کے الزام میں زیرحراست بھارتی شہری کے خاندان کا حیران کن دعویٰ
قطری پولیس جس چیز کو منشیات سمجھ رہی ہے وہ ’ ٹیلکم پاؤڈر‘ ہے‘ نواز گرمی سے نمٹنے کے لیے ٹشو پیپر میں لپیٹ کر ٹیلکم پاؤڈر لے جا رہا تھا ۔ حیدرآباد سے تعلق رکھنے والے بھارتی ... مزید
ساجد علی جمعرات 17 فروری 2022 -
-
قطر ایئرویز کا ملتان کے لیے پروازیں دوبارہ شروع کرنے کا اعلان
قطر ایئرویز کی ملتان کے لیے فلائٹس 22 فروری سے دوبارہ شروع ہوں گی‘ ابتدائی طور پر ہفتہ وار 3 پروازیں چلائی جائیں گی‘ 27 مارچ سے ہفتے میں 4 فلائٹس چلائی جائیں گی
ساجد علی جمعرات 10 فروری 2022 -
-
قطر کا اسرائیل کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے سے ایک بار پھر سختی سے انکار
قطری وزیر خارجہ شیخ محمد بن عبدالرحمن الثانی نے دو ریاستی حل کے لیے حقیقی عزم کی عدم موجودگی میں اسرائیل کے ساتھ خلیجی ریاست کے معمول پر آنے کے امکان کو مسترد کردیا
ساجد علی پیر 7 فروری 2022 -
-
اب اگر قطر جانا ہے تو فضائی ٹکٹ پر ڈھیر ساری رقم خرچ کرنا ہوگی
علاقائی سطح پر پرواز کے کرائے ڈرامائی طور پر مہنگے ہوگئے‘ عام دنوں میں دبئی سے دوحہ کا 500 سے 600 قطری ریال میں ملنے والا یکطرفہ ٹکٹ 4000 سے 6000 قطری ریال تک پہنچ گیا
ساجد علی جمعہ 4 فروری 2022 -
-
قطر نے ملک میں آنے یا جانے والے مسافروں پر نیا ٹیکس لگادیا
بطور ٹرانزٹ خلیجی ملک کے ایئرپورٹ کو استعمال کرنے پر بھی فی مسافر 60 قطری ریال فیس ادا کرنا ہوگی‘ مسافروں پر نئی لازمی فیس یکم اپریل 2022ء سے لاگو ہوگی
ساجد علی بدھ 2 فروری 2022 -
-
قطر ایئرویز نے مسافروں کو بکنگ پر 25 فیصد رعایت دے دی
کمپنی 25 ویں سالگرہ کا جشن منا رہی ہے‘ عالمی سیلز مہم میں متعارف کرائی گئی پروموشن میں ہوٹل کی بکنگ ، کار کے کرائے اور سیٹ کے انتخاب پر خصوصی ڈسکاؤنٹ بھی شامل ہے
ساجد علی بدھ 12 جنوری 2022 -
-
قطر اور کویت میں یومیہ کورونا کیسز کے تمام گزشتہ ریکارڈ ٹوٹ گئے
خلیجی ممالک میں وباء کے روزانہ کیسز میں تیزی سے اضافہ ہونے لگا ‘ قطر نے بغیر ویکسی نیشن والے افراد کے مالز اور ریسٹورنٹس میں داخلے پر پابندی لگا دی
ساجد علی پیر 10 جنوری 2022 -
-
قطر میں مقیم پاکستانیوں کو ویزا درستگی کی رعایتی مدت میں توسیع مل گئی
حکومت نے 31 دسمبر 2021ء کو ختم ہونے والی رعایتی مدت میں 31 مارچ 2022ء تک اضافہ کر دیا‘ رہائش ، ورک یا فیملی وزٹ ویزا قوانین کی خلاف ورزی کرنے والے غیرملکی قانونی کارروائی سے ... مزید
ساجد علی بدھ 5 جنوری 2022 -
-
کورونا ؛ قطر نے سعودی عرب اور یو اے ای کو ریڈ لسٹ میں ڈال دیا
خلیجی ملک نے کورونا کے خطرے کی بنیاد پر سفری پابندیوں کی ریڈ لسٹ میں مزید 6 ممالک کا اضافہ کردیا ‘ اطلاق یکم جنوری 2022ء بروز ہفتہ سے ہوگا
ساجد علی بدھ 29 دسمبر 2021 -
-
قطر ؛ کنٹریکٹرز تارکین وطن کارکنوں کو لاکھوں کی ادائیگی کرنے کے پابند ہوگئے
’یونیورسل ری ایمبرسمنٹ اسکیم‘ کے تحت 266 ٹھیکیداروں نے 36 ماہ کی مدت میں 49 ہزار 286 کارکنوں کو تقریباً 103 اعشاریہ 95 ملین قطری ریال کی ادائیگی پر اتفاق کیا‘ 82 اعشاریہ 35 ملین ... مزید
ساجد علی جمعرات 23 دسمبر 2021 -
-
دوحہ ؛ نامعلوم شخص نے چاقو کے وار کرکے کئی گاڑیوں کے ٹائر پھاڑ دیے
پولیس نے موئیتھر کے علاقے میں درجنوں گاڑیوں کے ٹائروں کو نقصان پہنچانے والے ملزم کو گرفتار کرلیا
ساجد علی بدھ 22 دسمبر 2021 -
-
اومی کرون کا خطرہ‘ قطر نے برطانیہ سمیت مزید 8 ممالک کو ریڈ لسٹ میں ڈال دیا
برطانیہ ، جرمنی، ایران، پولینڈ، سوئٹزرلینڈ ، الجزائر، ڈنمارک اور ڈومینیکا کو ریڈ لسٹ میں شامل کردیا گیا‘ تازہ ترین سفری فہرست 19 دسمبر شام 6 بجے سے لاگو ہوگی
ساجد علی جمعہ 17 دسمبر 2021 -
-
قطر نے کارکنوں کے حقوق سے متعلق تمام شکوک و شبہات مسترد کردیے
سب کو یقین تھا کہ ’کفالہ‘ کو ختم کرنا ناممکن ہے لیکن ہم ایسا کرنے میں کامیاب ہو گئے‘ ورلڈ کپ کی میزبانی کے بعد قطر نے کارکنوں کے حقوق کو یقینی بنانے میں جو پیش رفت کی ہے ... مزید
ساجد علی بدھ 15 دسمبر 2021 -
-
قطر ؛ سبزیوں‘ پھلوں اور گوشت کیلئے دوسرے ملک سے ہیرا پھیری کرنے والی کمپنی کیخلاف بڑی کارروائی
جس کمپنی پر جرمانہ عائد کیا گیا وہ ایک بڑی کارپوریشن اور سبزیوں ، پھلوں ، گوشت کی اہم درآمد کنندہ اور تقسیم کار ہے ، جس کے قطر بھر میں متعدد ذیلی ادارے بھی ہیں
ساجد علی منگل 14 دسمبر 2021 -
-
کسی سعودی حکمران کا 4 سال بعد قطر کا پہلا سرکاری دورہ
ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان قطر کے اپنے پہلے سرکاری دورے پر دوحہ پہنچ گئے‘ یہ کسی بھی سعودی حکمران کا 2017ء کے جی سی سی بحران کے بعد قطر کا پہلا سرکاری دورہ ہے
ساجد علی جمعرات 9 دسمبر 2021 -
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2022, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.