
Dammam News in Urdus
الدمام کی خبریں
-
سعودیہ سے غیرقانونی طور پر رقم بیرون ملک بھیجنے والے 5 افراد پکڑے گئے
گرفتار کیے گئے ملزمان 6 لاکھ 66 ہزار300 ریال بیرون ملک بھیجنے کی کوشش کر رہے تھے
ساجد علی بدھ 9 فروری 2022 -
-
سعودیہ ؛ دمام سے قاہرہ جانے والی پرواز میں بم کی اطلاع ‘ طیارے کو ٹیک آف کے بعد اتارلیا گیا
جہاز سے مسافروں کو اتار کرلاونچ میں پہنچانے کے بعد طیارے کی مکمل تلاشی لی گئی‘ جس میں بم کی اطلاع جھوٹی ثابت ہوئی
ساجد علی جمعہ 12 نومبر 2021 -
-
سڑک کنارے سبزی فروخت کرنے والی خاتون کی وائرل ویڈیو نے قسمت بدل ڈالی
دمام کے ڈپٹی گورنر شہزادہ احمد بن فہد نے خاتون کو فروٹ مارکیٹ میں شاندار دُکان الاٹ کر دی
محمد عرفان بدھ 5 مئی 2021 -
-
بے شرم سعودی نوجوان اپنی بہن کو مسلسل زیادتی کا نشانہ بناتا رہا
19 سالہ لڑکی نے ہمت کر کے جب والدین کو شکایت لگائی تو انہوں نے اُلٹااس کی مار پیٹ کر کے کہا کہ وہ زبان بند رکھے ورنہ وہ دُنیا کو منہ دکھانے کے لائق نہیں رہیں گے
محمد عرفان بدھ 10 جون 2020 -
-
دمام کے سینما گھر میں آگ لگ گئی
پلازے میں موجود سینما ہال میں آتش زدگی سے لوگوں میں بھگدڑ مچ گئی
محمد عرفان جمعرات 20 فروری 2020 -
-
سعودی لڑکی ڈرائیونگ ٹیسٹ کے دوران دِل کا دورہ پڑنے سے چل بسی
نوجوان لڑکی قطیف کے Lincoln کالج سے تعلیم مکمل کر چکی تھی
محمد عرفان بدھ 19 فروری 2020 -
-
20 سال سے بچھڑے سعودی بیٹے کا بالآخر والدین سے ملاپ ہو ہی گیا
سعودی بیٹے کے والد سے ملاپ کی ویڈیو وائرل، ڈی این اے کی وجہ سے سعودی نوجوان اپنے والدین سے ملنے میں کامیاب ہوا ہے
محمد عرفان بدھ 19 فروری 2020 -
-
20 سال قبل اغوا ہونے والے سعودی بچوں کے معاملے میں اہم موڑ آ گیا
موسیٰ الخنیزی کے ڈی این اے سے اُس کے والد کی شناخت ہو گئی
محمد عرفان پیر 17 فروری 2020 -
-
سعودی عرب میں 20 سال قبل اغواہونے والے بچے اصل والدین کو مِل گئے
اغوا کار خاتون کو اپنے ہاں پلنے والے بچوں کا شناختی کارڈ بنوانا مہنگا پڑ گیا
محمد عرفان بدھ 12 فروری 2020 -
-
سعودی عرب میں جنونی شخص نے لڑکیوں کی وین پر فائرنگ کر دی
دمام میں فائرنگ کے اس واقعے کے نتیجے میں ایک کم سن لڑکی جاں بحق اور دو زخمی ہو گئیں
محمد عرفان بدھ 22 جنوری 2020 -
-
سعودی خواتین سمندروں میں بھی غوطے لگانے لگیں
صرف دمام شہر میں 40 سعودی خواتین کے گروپ نے غوطہ خوری میں کمال حاصل کر لیا
محمد عرفان منگل 21 جنوری 2020 -
-
سعودی طالبات کا انوکھا کارنامہ، ناکارہ بس کو شاندار کلاس رُوم میں بدل کر رکھ دیا
طالبات نے کرین کے ذریعے پُرانی بس کو سکول گراؤنڈ میں پہنچا کر اسے ایسے فنکارانہ مہارت سے بدلا کہ ہر کوئی حیران رہ گیا
ہفتہ 7 دسمبر 2019 - -
سعودی عرب میں سیاحتی ویزوں پر مسافروں کی آمد کا سلسلہ شروع ہو گیا
گزشتہ روز اسپین سے آنے والے مسافر کو سیاحتی ویزے پر سعودی مملکت پہنچنے والے اولین سیاح کا اعزاز حاصل ہو گیا
محمد عرفان پیر 30 ستمبر 2019 -
-
سعودی عرب میں غیر مُلکیوں کو لُوٹنے والا سعودی گینگ گرفتار
یہ لوگ گاڑی چوری، رہزنی اور غیر مُلکی ملازماؤں کے خلاف وارداتوں میں ملوث تھے
محمد عرفان جمعرات 29 اگست 2019 -
-
مالکان کو پیشاب مِلا کھانا کھلانے والی خادمہ کو قید اور کوڑوں کی سزا سُنا دی گئی
غیر مُلکی ملازمہ کا کہنا تھا کہ اُس کے مالکان اُسے ظلم و ستم کا نشانہ بناتے تھے
محمد عرفان جمعہ 9 اگست 2019 -
-
سعودی خواتین اب کرین بھی آپریٹ کرنے لگی ہیں
سارہ سعید اور بدور عبدالحمید دمام کے شاہ عبدالعزیز پورٹ پر ریموٹ کنٹرول سے کرین چلا رہی ہیں
محمد عرفان جمعرات 8 اگست 2019 -
-
سعودی نوجوان نے غیر مُلکی بچے کے دانت توڑ ڈالے
ملزم نے اپنی فیورٹ فٹ بال ٹیم کے ہارنے پر طیش میں آکر یہ حرکت کی تھی
محمد عرفان پیر 29 جولائی 2019 -
-
سعودی عرب میں قائم پہلا زیر آب عجائب گھر توجہ کا مرکز بن گیا
دمام میں واقع یہ زیر آب عجائب گھر سمندر کی تہہ میں بنایا گیا ہے
محمد عرفان منگل 23 جولائی 2019 -
-
سعودی خاتون رُکن شُوریٰ سے بدکلامی کرنے والے نوجوان نے معافی مانگ لی
عدالت نے الزام ثابت ہونے پر نوجوان سے کہا تھا کہ وہ ٹویٹر اکاؤنٹ پر کوثر الاربش سے معافی مانگے
محمد عرفان بدھ 10 جولائی 2019 -
-
دمام: درجنوں سعودی ملازمین کو فارغ کرنے والے غیر مُلکی باس کی اپنی نوکری چلی گئی
اعلیٰ عہدے دار نے سعودیوں کے لیے مخصوص نشستوں پر غیر سعودی افراد کو بھی بھرتی کر لیا تھا
محمد عرفان منگل 9 جولائی 2019 -
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2022, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.