
Makkah News in Urdus
مکہ مکرمہ کی خبریں
-
حج کے ایام میں مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ میں موسم معمول سے زیادہ گرم رہنے کی پیشن گوئی
حج کے دنوں میں مکہ مکرمہ میں درجہ حرارت معمول سے چوتھائی ڈگری سینٹی گریڈ زیادہ جبکہ مدینہ میں نصف ڈگری سینٹی گریڈ زیادہ رہنے کا امکان
محمد علی جمعرات 23 جون 2022 -
-
28مئی کوسورج بیت اللہ شریف کے اوپر سے گزرے گا، قبلہ رخ کا تعین کیا جا سکے گا
پیر 16 مئی 2022 - -
3 سال بعد مسجد الحرام اور مسجد نبوی ؐ کی رونقیں بحال، نمازعید کے روح پرور مناظر
پیر 2 مئی 2022 - -
’عمرہ کے دوران بہت زیادہ فوٹو گرافی میں مشغول نہ رہیں‘
اگر حرم کے اندر تصاویر لینا چاہتے ہیں تو رسومات ادا کرتے وقت دوسروں کی رازداری کا احترام کریں اور کسی بھی نجی صورتحال کی تصویر کشی نہیں کرنی چاہیئے ۔ حرم شریف میں تصاویر ... مزید
ساجد علی اتوار 1 مئی 2022 -
-
2 سال بعد مسجد الحرام اور مسجد نبویﷺ میں مکمل گنجائش کے مطابق نماز تراویح کا اہتمام
سعودی عرب کی مساجد میں رمضان المبارک کی رونقیں لوٹ آئیں، مساجد میں نماز تراویح کیلئے نمازیوں کا سمندر امڈ آیا
محمد علی ہفتہ 2 اپریل 2022 -
-
کرونا وبا سے پہلے والے دن واپس لوٹ آئے، مسجد الحرام میں سحر انگیز مناظر
سماجی فاصلے کے بغیر نماز کی ادائیگی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئیں، مسجد الحرام کے مطاف، اندرونی صحنوں اور بیرونی صحنوں میں سماجی فاصلے کے سٹیکر ہٹا دیئے گئے
محمد علی منگل 8 مارچ 2022 -
-
سعودی حکومت کا ایک اور بڑا فیصلہ
مسجد الحرام میں نماز ادائیگی اور مسجد نبویﷺ میں زیارت کیلئے پرمٹ کی شرط بھی ختم کر دی
محمد علی پیر 7 مارچ 2022 -
-
حرم شریف میں رمضان المبارک اور فرزندان توحید کے استقبال کی تیاریاں زوروں پر
حرم مکی کے شمالی حصے کو توسیع کے بعد رمضان المبارک میں زائرین کے لیے کھولا جائے گا ، اس کے ساتھ ہی حرم پاک کی گنجائش میں غیر معمولی اضافہ ہوگا
ساجد علی جمعہ 25 فروری 2022 -
-
سعودیہ میں عوامی مقامات پر کوئی خلاف ورزی کی تو بھاری جرمانہ ہوگا
ہرے بھرے علاقوں میں آگ لگانے پر 4,000 ریال اور پھول بوٹے یا گھاس اکھاڑنے پر 10 ہزار ریال جرمانہ کیا جائے گا‘ خلاف ورزی کو دہرایا تو جرمانے کی رقم دوگنا ادا کرنا ہوگی ، جرمانوں ... مزید
ساجد علی منگل 8 فروری 2022 -
-
مکہ میں امام مسجد کو گھریلو ملازمہ کو ہراساں کرنے کے الزام میں عدالتی کارروائی کا سامنا
شہری نے اپنے رشتہ دار امام مسجد پر نوکرانی کو ہراساں کرنے کا الزام لگایا ‘ پبلک پراسیکیوشن نے کیس عدالت بھیج دیا ‘ عدالت نے امام مسجد کو بری کرتے ہوئے اپنے فیصلے میں ملزم ... مزید
ساجد علی منگل 11 جنوری 2022 -
-
حرم شریف میں اب اسمارٹ روبوٹ زائرین میں آب زم زم تقسیم کریں گے
روبوٹ فی راؤنڈ 30 بوتلیں تقسیم کرنے کے قابل ہو گا ‘ ہر راؤنڈ 10 منٹ تک جاری رہے گا ‘ یہ ایک وقت میں 8 گھنٹے کام کرتا ہے اور زم زم کی بوتلوں کو لوڈ کرنے میں 20 سیکنڈ کا وقت لگتا ... مزید
ساجد علی منگل 11 جنوری 2022 -
-
حرم شریف کے اندر خواتین کے لیے مخصوص دفتر قائم کردیا گیا
دفتر خواتین کی خدمات وغیرہ کے حوالے سے کام کرے گا اور نگرانی کے فرائض بھی سرانجام دے گا
ساجد علی بدھ 5 جنوری 2022 -
-
پابندیوں کا دوبارہ نفاذ ؛ مسجد حرام و مسجد نبوی میں سماجی فاصلے کے اسٹیکر پھر لگ گئے
سماجی فاصلے کے دوران سینی ٹائزیشن کا عمل بڑھا دیا گیا ہے‘ معتمرین اور نمازیوں کو سب کی سلامتی کی خاطر بھیڑ اور ہجوم کے مقامات سے گریز کرنے کی ہدایت کردی گئی
ساجد علی جمعہ 31 دسمبر 2021 -
-
سعودی عرب ؛ دکانوں سے چوری کرنے والے 3 پاکستانی گرفتار
ملزمان تجارتی اسٹورز میں داخل ہونے کے بعد سامان منگوا کر اس کی قیمت ادا کرنے سے پہلے وہ اسے چوری کرکے سائٹ سے فرار ہو گئے
ساجد علی جمعرات 30 دسمبر 2021 -
-
حرم شریف میں بھی ایک بار پھر کورونا ایس او پیز نافذ کرنے کا اعلان
مسجد الحرام اور مسجد نبوی میں جسمانی فاصلے کے طریقہ کار کو بحال کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے‘ جس کا آغاز جمعرات 30دسمبر کو صبح سات بجے سے ہوگا
ساجد علی بدھ 29 دسمبر 2021 -
-
مکہ مکرمہ اور گرد و نواح میں موسلا دھار بارش سے موسم سرد ہو گیا
عمرہ زائرین نے دوران بارش بھی طواف کعبہ جاری رکھا، بارش کے ساتھ ساتھ ٹھنڈی ہوائیں بھی چلتی رہیں
کامران حیدر اشعر بدھ 29 دسمبر 2021 -
-
"مکہ مکرمہ کا ایسا رخ آج تک کسی نے نہیں دیکھا ہو گا"
عرب نیوز کی جانب سے جاری کی گئی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی
محمد علی اتوار 26 دسمبر 2021 -
-
عمرہ ‘ نماز اور زیارت کے اجازت ناموں میں ترمیم سے متعلق وضاحت جاری
عمرہ اور روضہ مبارک کے اجازت نامے مقررہ وقت سے 4 چار گھنٹے پہلے تک ’اعتمرنا ایپ‘ کے ذریعے منسوخ کرکے نیا اجازت نامہ جاری کرایا جا سکتا ہے‘ نماز کے اجازت ناموں میں ترمیم ... مزید
ساجد علی بدھ 22 دسمبر 2021 -
-
قبلے کے درست رخ کا تعین کرنے کا موقع، کل چاند خانہ کعبہ کے عین اوپر ہو گا
بدھ اور جمعرات کی شب مقامی وقت کے مطابق 3 بجکر 23 منٹ پر چاند کعبے کے اوپر ہوگا: سعودی ماہر فلکیات
محمد علی منگل 21 دسمبر 2021 -
-
مسجد الحرام انتظامیہ نے زائرین کے لیے مزید آسانیاں پیدا کردیں
زائرین کیلئے 8 ہزار نارمل اور الیکٹرک کارٹس فراہم کی گئی ہیں، جن میں رسومات ادا کرنے میں سہولت کے لیے استعمال کرنے سے پہلے اور بعد میں اسٹرلائزیشن کی خدمات بھی میسر ہوں ... مزید
ساجد علی جمعرات 16 دسمبر 2021 -
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2022, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.